armaghan retweetledi
armaghan
8.5K posts

armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi

ایک قصہ یاد کرتے ہیں
فائنل کال عمران خان نے خود دی تھی اور اسے لیڈ کیا تھا بشری بی بی نے۔
فائنل کال کو منزل تک پہنچانے کی کامیابی عمران خان کی وفادار بیوی اور وفادار کارکن کے سر رہے گی۔
بعد میں جو ہوا وہ تاریخ رہے گی
اب بھی اگر کوئی کال دینے کی طاقت رکھتا ہے تو وہ عمران خان خود ہیں۔
باقی سب تو تبھی ختم ہو گئے تھے۔
تاریخ یاد رکھیں
اچھے سے یاد رکھیں
اس سے بہت سی باتوں کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
اردو
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi
armaghan retweetledi

نون لیگ کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز
مریم نواز کو parathyroid gland نامی گلے کی بیماری ہے، جس کا ایک بار علاج جنیوا میں ہوچکا ہے
لیکن Marriyum Aurangzeb کے مطابق 28 مئی 2026 کو مریم نواز کی ایک میجر سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں ہوئی ہے۔
یہ بات مکمل جھوٹ ہے۔
سب سے پہلے تو آپ کو بتا دوں کہ parathyroid gland کی سرجری لاہور میں صرف دو ہسپتال کرتے ہیں
• شالامار ہسپتال لاہور
• ایور کیئر ہسپتال لاہور
صرف یہ دو ہسپتال ہی ہیں جدھر parathyroid gland کی سرجری ہوتی ہے، شریف میڈیکل کمپلیکس میں اس سرجری کی ناں کوئی سہولت موجود ہے اور ناں ہی اس شعبہ کا اسپیشلسٹ میڈیکل پریکٹیشنر موجود ہے
مریم نواز نے ابھی جو گلے کی سرجری کروائی ہے یہ سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں نہیں بلکہ Lor Hospital باکو میں ہوئی ہے
اِس ماہ حکومتِ پنجاب کا جو وفد باکو گیا تھا وہ صرف ایک بہانہ تھا، مریم نواز نے باکو سے گلے کی سرجری کروانی تھی اور صفائی میں والیوں کو بینگن کھلائے تھے۔
مریم اورنگزیب نے جھوٹ بولا کہ مریم نواز کی سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس سے ہوئی ہے، یہ جھوٹ اسلئے بولا گیا تاکہ پاکستانی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاسکے کہ مریم نواز کا علاج پاکستان سے ہوا ہے۔
اور پھر نون لیگ کے سوشل میڈیا نے اس بات پر پورا ایک بیانیہ بھی تیار کیا کہ دیکھو مریم نواز نے پنجاب سے ہی علاج کروایا ہے۔
نون لیگ کی چونکہ بنیاد ہی جھوٹ پر ہے تو یہ لوگ ہر بات میں جھوٹ ہی بولتے ہیں۔

اردو
armaghan retweetledi

تا کہ ایک اور 9 مئی مل جاتا اس حکومت کو؟
سلمان بھائی اگر یہ لوگ مزاحمت کرتے تو شاید آپ ٹوئیٹ کرتے کہ دیکھیں یہ انتشاری اور فسادی ہیں ؛ سٹیٹ کے سامنے کھڑے ہو گئے اور فساد برپا کر دیا - اب جب پرامن رہے تو اعتراض ہے کہ کسی نے مزاحمت کیوں نہیں کی؟ 🤔
Salman Durrani@DurraniViews
ایک سوال تو رہ گیا تھا۔ جنید اکبر نے کل جو ڈرامہ کیا، پی ٹی آئی والوں کے بقول تو گلگت بلتستان میں لاکھوں ووٹر اور سپورٹر ہے اور جہاں سے جنید اکبر کو پولیس لے کر گئی وہاں بھی ہزاروں لوگ تو تھے، کسی ایک نے بھی مزاحمت کیوں نہیں کی؟ کیا عوام چاہتے تو جنید اکبر کو پولیس لیجا سکتی تھی؟
اردو
armaghan retweetledi













