Arooj cheema
484 posts

Arooj cheema
@aroojsaher3
Producer @Samaatv


ابصار صاحب میرے اساتذہ میں شامل ہیں ان سے محبت اور عزت دونوں کا رشتہ موجود ہے اور اسکی وجہ انکی نگرانی میں کام سیکھنے کا وہ دور ہے جب وہ ہمیں صحافت کے علاوہ رزق حلال بارے تلقین کرتے تھے حتی کہ اگر کسی رپورٹر کے پاس پیسے نہ ہوتے تو اسے اپنی جیب سے دیتے تاکہ اسے اُوپر والی کمائی کی عادت نہ پڑے، وہ ہمیں اچھی جگہوں پر کھانا کھلانے لے جاتے تاکہ ہم کسی کے کھانے سے متاثر ہوکر سودے بازی نہ کر لیں :) کئی لوگوں کے خیال میں انہوں نے پیمرا چئیر مین بن کر سودے بازی کی اگر اس تعیناتی کو صرف پیسوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو چئیر مین بننے سے پہلے وہ کہیں زیادہ پیسے کما رہے تھے اس نوکری سے انہوں نے میڈیا اور اسٹبلشمنٹ میں بے تحاشا دشمن بنائے اور بعد میں کئی سال بیروزگار رہے اور اس دوران مالی تنگدستی سے گزرے لیکن اپنی عزت نفس پر حرف نہیں آ نے دیا، میں جب یہ باتیں لکھ رہا ہوں مجھے اندازہ ہے کہ کئی لوگ ان باتوں کو غیر سنجیدہ لیں گے لیکن یہ میں ان لوگوں کیلئے لکھ رہا ہوں جو واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح کے انسان ہیں، باقی ابصار صاحب کو بھی کہا تھا کہ غیر ضروری وضاحتیں نہ دیں آج تک کوئی پوری دنیا کو مطمئن نہیں کر سکا اور کچھ ناقدین اسلئے تنقید نہیں کر رہے ہوتے کہ انکے پاس حقائق کی کمی ہے درحقیقت انہوں نے پہلے سے ٹھان لی ہوتی ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو انہوں نے بس بولتے جانا ہے












(1/2) Absar sb is a senior and well respected journalist and should rather guide and make people understand while understanding the situation totally arising out of international energy crisis (force majour by Qatar to supply LNG accounting for 6000 MW).












