@ajmaljami ثاقب نثار نے ایک لاہوری سیاسی شخصیت کی دوسری خفیہ شادی پر سوموٹو لیا خیر سے اپنے چیمبر میں طلاق کروائی خاتون فنانشل سیٹلمنٹ کے بعد ملک سے باہر ہیں سیاسی شخصیت کے والد کی بھی تین شادیاں ہیں
AB khan
16.8K posts

@ajmaljami ثاقب نثار نے ایک لاہوری سیاسی شخصیت کی دوسری خفیہ شادی پر سوموٹو لیا خیر سے اپنے چیمبر میں طلاق کروائی خاتون فنانشل سیٹلمنٹ کے بعد ملک سے باہر ہیں سیاسی شخصیت کے والد کی بھی تین شادیاں ہیں

جہلم، پنڈ دادنخان اور پنوال کی عوام آج بھی خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقے میں سیمنٹ فیکٹریاں اور مختلف انڈسٹریز موجود ہیں، جن کے لیے خراب روڈ نہ صرف عوام بلکہ صنعتی سرگرمیوں کے لیے بھی مسائل کا باعث بن رہے ہیں۔ سالم میں بننے والا SIUT ہسپتال جہلم، چکوال اور پنڈ دادنخان کے عوام کو سہولت دینے کے لیے بنایا جا رہا ہے، مگر تباہ حال سڑکیں اس مقصد میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ جہلم پنڈ دادنخان روڈ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام اور صنعت دونوں کو ریلیف مل سکے۔ 👇 #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.