Mr. Mate

3.4K posts

Mr. Mate banner
Mr. Mate

Mr. Mate

@asb_4

Pakistan Katılım Ocak 2015
1.4K Takip Edilen302 Takipçiler
Mr. Mate retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی صاحب کو مشیر برائے صحت مریم نواز یوسف رضا گیلانی کے ملٹری سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ چیرمین نیب تعینات جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز چار سال کے لئے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کو چیرمین تعینات لیفٹننٹ جنرل محمد عامر متحدہ عرب امارات میں سفیر تعینات کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا چیرمین ہائی وے اتھارٹی مقرر لیفٹیننٹ جنرل حمود زمان سیکٹری دفاع مقرر میجر جنرل فرحت عباسی برونائی میں سفیر مقرر میجر جنرل اختر جیل راو بوسنیا میں سفیر مقرر میجر جنرل سجاد علی خان اردن میں سفیر مقرر وائس ایڈمرل اطہر مختار مالدیپ میں سفیر مقرر میجر جنرل طیب اعظم نائجریا میں سفیر مقرر میجر جنرل عمر فاروق برکی سرلنکا سرلنکا سفیر۔۔ ائر مارشل شاہد اختر علوی شام میں سفیر مقرر میجر جنرل اسرائل کھوکھر یوکرائن میں سفیر وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا۔ میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن چئرمین پی ٹی آئی مقرر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ منیر افسر چیرمین نادرا تعینات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی چیرمین واپڈا تعینات میجر جنرل ر محمد احسان اللہ ڈائریکٹر ویلفیئر ایجوکیشن فوجی فاونڈیشن مقرر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز NTC کا چیرمین مقرر ائیر مارشل عبدالمجید ائر یونیورسٹی کو وائس چانسلر مقرر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز چیرمین پبلک سروس کمیشن پنجاب مقرر کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود پی ٹی سی ایل چیرمین مقرر ائیر وائس مارشل عامر حیات پی آئی اے کا سی ای او مقرر کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کیپٹن ریٹائرڈ محمود وفاقی سیکٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود PTCL کے چئیرمین مقرر لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز چیرمین پبلک سروس کمیشن تعینات ریٹائرڈ جنرل عبدالعزیز 3 سال کے لئے پنجاب سروس کمیشن کا چٸیرمین مقرر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہدایت الرحمان آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر ڈی جی نیب لاہور` میجر ر شہزاد سلیم وزارت سدباب منشیات` محتسب پنجاب` میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم چیف سیکرٹری بلوچستان` کیپٹن ر فضیل اکبر لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی `ڈی جی آپریشنز` کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان `ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس` لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو` میجر جنرل قیصر انیس خرم اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے `این ڈی ایم اے چیرمین` لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد میجر ریٹائرڈ خرم مشتاق کو پی آئی اے کا CEO تعینات کردیا گیا۔ `پنجاب پبلک سروس کمیشن` `ممبر` میجر جنرل ر مسرت نواز لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین لیفٹننٹ جنرل محمد علی 2 سال تین ماہ سیکرٹری دفاع تعینات حاضر سروس بریگیڈیئر ظہیر بطور ڈی جی پنجاب نارکوٹکس تعینات ۔ ان کے ساتھ 4 فوجی افسران بھی ڈیپوٹیشن پر لائیں جائیں گے۔ ساتھ ہی ان کے ساتھ 600 سو سابقہ اور 400 سو حاضر سروس فوجی اہلکار بھی بھرتی کئے جائیں گے۔ نادرا میں خفیہ اداروں کے ریٹائرڈ افسران کی بھرتیوں کا فیصلہ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور انٹیلیجنس افسر تعینات ہونگے درخواستیں دینے والے ریٹائرڈ فوجی افسران لیفٹیننٹ کرنل اور میجر وغیرہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ لیفٹننٹ جنرل (ر)زاہد لطیف کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کا ریکڑ مقرر کردیا گیا۔ لیفٹننٹ ریٹائرڈ 👞 خوشحال خان کو آزاد کشمیر کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز قائم مقام وائس چانسلر این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان تعینات آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے بھائی ہاشم منیر کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر Affiliation تعینات میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر غلام قمر کو وفاقی وزارت تعلیم میں 3 سال کے لیے ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم و تربیت تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید امداد حسین نئے چیئرمین واپڈا منتخب میجر جنرل عرفان ارشد پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر تعینات
اردو
91
1K
2.5K
101.5K
Mr. Mate retweetledi
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اردو
38
1.1K
2.8K
51.2K
Mr. Mate retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
اس آدمی کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں، سمجھیں اور عمل کریں۔ اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔ کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔۔.
اردو
18
1.1K
2.5K
78K
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
جن کے ابھی تک signature نہیں بنے کمنٹ کریں اپنا نام ابھی بنا کر دیتی ہوں
Iqra khan tweet media
اردو
7K
387
6.2K
595.7K
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
اپنا نام بتائیں میں آپکے نام کے signature بنا کر دیتی ہوں
Iqra khan tweet media
اردو
9.5K
562
8.5K
750K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل بہت سارے ٹاؤٹس جیل میں قید عمران خان کا فیلڈ مارشل پاکستان سے مقبولیت میں موازنہ کر رہے ہیں حالانکہ سرکاری آفیسر اور لیڈر میں یہ مقابلہ نہیں ہونا چاہیئے۔ لیکن اپنی مرضی کے دعوے کرنے والوں کے لئے بتائیے آپکی نظر میں کون مقبول ہے۔ دھاندلی سے بچنے کے لیے کمنٹ میں لکھیے۔ قیدی عمران خان کے لیے 1 فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے 2 نتائج رات 12 بجے تک جاری کیے جائیں گے۔
اردو
13.5K
4.4K
17.8K
687.1K
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On behalf of the entire nation, I extend my heartfelt felicitations to General Syed Asim Munir, NI (M) on his well-deserved promotion to the rank of Field Marshal. His exemplary leadership during Operation Bunyan-um-Marsoos crushed enemy’s nefarious designs and brought great honor to our Motherland. Under his command, our valiant Armed Forces staunchly defended Pakistan’s sovereignty and territorial integrity with unity, courage and the highest standards of military professionalism. Today, Pakistan salutes Field Marshal Asim Munir as well as our brave countrymen, soldiers, martyrs, and their families. Pakistan Hamesha Zindabad..!!
English
7.3K
2.4K
14.5K
2.2M
Mr. Mate retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
جیسی عوام ویسے حکمران والی حدیث غلط ہے اس کا کوئی وجود نہیں ہے یہ ظالم حکمران اپنے آپ کو مسلط کر کے اسکی توجیہہ میں پیش کرتے ہیں کہ عوام کا قصور ہے اگر حکمران ظالم مسلط ہوگیا ہے تو مولانا اسحاق صاحب اس مدعے پر دلائل کی روشنی میں بتا رہے ہیں
اردو
46
2K
5.5K
117.3K
Mr. Mate retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan اس ویڈیو میں اپنے اغواء کے دنوں کے بارے بتا رہے ہیں الامان الحفیظ اس کو سنیں اور دیکھیں کہ آئی ایس آئی جس کا کام ملک دشمن عناصر کی سرگرمیوں بارے پتہ لگانا ہے وہ کس گھناؤنے طریقے سے لوگوں پاکستانیوں کو اغواء کر کے ان پر تشدد کرتی ہے یہ ہمارے محافظ ہیں؟ ریاستی طاقت کا ایسا ناجائز استعمال ایسی ڈھٹائی و بدمعاشی؟ ریاستی طاقت کے ذریعے بدمعاشیوں کا یہ سلسہ بند ہونا چاہئے اس کو روکنے کی ضرورت ہے
اردو
105
3.1K
7.6K
201.9K
Mr. Mate retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عامر مغل کا سرجیکل سٹرائیک اور صدیق جان کا لطف اندوز ہونا کیا سین ہے🔥😎🔥 عامر مغل نے کمال کیا ہے یقین کریں 🔥🔥
اردو
14
1.2K
3.6K
100.2K
Mr. Mate retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
Retweet to participate for Imran Khan's safety : We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024. The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle. Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
English
251
10.9K
13.9K
231K
Mr. Mate retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
میں بحیثیت پنجابی جو بات دوستوں سے نجی محفلوں میں کہتا چلا آ رہا ہوں وہ کھلے عام کہے دیتا ہوں کہ ہم نہ صرف بزدل ہیں بلکہ بیشرم اور بیغیرت بھی ہیں ساری تاریخ طاقتور کے سامنے سرنگوں ہونے کی ہے ہم نے کبھی حق کا ساتھ نہیں دیا کبھی ظالم کے سامنے کھڑے نہیں ہوئے ہم ظالم کو دل میں برا بھلا کہنے والے ایمان کے کمزور ترین درجے پر فائز لوگ ہیں اس بابت کوئی بحث نہ کرے اور نہ یہ میری رائے کل قائم ہوئی ہے یہ شروع سے ہے اور رہیگی جب تک کہ اس کا الٹ ہوتا نہ دیکھ لوں
اردو
589
2.3K
7.6K
210.7K
Mr. Mate retweetledi
Nabeel Haider
Nabeel Haider@Nabeelhaider642·
احمد بھائی شدید شیلنگ میں گراونڈ پر موجود۔علیمہ آپا کی فرمائش پر اپنی تاریخی نظم بھی سنائی۔علیمہ خان احمد فرہاد طیبہ راجا تنویر اسلم راجا اور سیمابیہ طاہر لیڈ کر رہے۔ @AhmadFarhadReal
اردو
22
6.2K
22.6K
331.4K
Mr. Mate retweetledi
Sunny Malik
Sunny Malik@Sunnymalik8444·
پوری دُنیا جانتی ہے خان کو اور کانپتی ہے اسکے نام سے یہی تو مسلہ ہے جیلسی ہے کہ ہم سے لوگ پیار کرتے تھے یہ کدھر سے آگیا خان مطلب برینڈ🔥🔥
اردو
16
2.6K
8.2K
179.3K
Mr. Mate retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد
Ahmad Farhad tweet media
اردو
117
2.6K
7.5K
85.9K
Mr. Mate retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
ابھی لب آزاد ہیں
اردو
822
8.2K
20K
848.4K