

Asfand
91.5K posts

@asfandbyar
From DIKhan 🇵🇰 ⏩PhD Scholar 🇮🇪 #ClimateChange! *Tweets=Personal* rts ❌ endorsement #ClimateChange #Environment 🇵🇰 🇵🇸









گنڈاپور کے خلاف جو جلسے میں ہوا اور شاہد اس سے زیادہ ہونا تھا اس کی سازش، اسد قیصر، عاطف خان، شہرام ، جنید اکبر، تیمور جھگڑا وغیرہ نے کی تھی۔ یہ دو استعفے بھی اسی ضمن میں ہیں۔ اسد قیصر تو ویسے بڑا دوغلا بندہ نکلا @ahmadwaraichh





پی ٹی آئی لیڈرشپ کا آپس میں عدم اعتماد کا لیول چیک کریں علمیہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی شکایت وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نے کل سے عمران خان سے لگائی پہلی یہ کہ " علیمہ پی ٹی آئی کی چیئرمین بننا چاہتی ہے دوسری ایم آئی سے رابطے میں ہے تیسری سوشل میڈیا اس کے کنٹرول میں ہے "


















