
Ch Ashfaq Ahmad
355.3K posts



دبئی چھوڑ دو! عالمی ماہرِ معیشت کا چونکا دینے والا انتباہ بین الاقوامی سرمایہ کاری اور معاشی امور کے معروف تجزیہ کار ڈین پوپسکونے دبئی اور امارات کے مستقبل سے متعلق انتہائی تشویشناک بیان جاری کر دیا۔ ڈین پوپسکو کا کہنا ہے کہ انہوں نے 56 برس تک عالمی مالیاتی مراکز کا گہرا مطالعہ کیا ہے، لیکن اب متحدہ عرب امارات تیزی سے ایک خطرناک اور غلط راستے پر بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے سخت لہجے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وقت ہے دبئی سے نکل جائیں اور اپنا سرمایہ بھی فوراً وہاں سے منتقل کر دیں! اس بیان کے بعد معاشی حلقوں میں ہلچل مچ گئی، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی دبئی کے مستقبل سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔ #Iran




اب انتہائی خطرناک اور تشویشناک حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ جاننے والوں کے مطابق حافظ سعد ریاض کو ایک ایس ایچ او نے ذاتی رنجش کی بنا پر اتنے سنگین الزام میں نامزد کر کے ایف آئی آر دی کہ اس کا القاعدہ سے تعلق ہے۔ یہ ایک ایسا الزام ہے جس کے بعد انسان ساری زندگی مشکوک ہو جاتا ہے۔ جبکہ اطلاعات کے مطابق اس اس کیس میں اصل وجہ ایک سی ٹی ڈی افسر کی @hafizsaadriaz سے اس لئے ذاتی رنجش تھی کیونکہ سعد ایرانی پراکسیز کیخلاف لکھتا تھا۔ اداروں سے اور حکومت سے درخواست ہے کہ ان معاملات کا سختی سے نوٹس لیں اور اگر کوئی سرکاری افسر اس طرح کی حرکات کہ ذاتی رنجش پر لوگوں پر دہشتگردی کے الزام لگا کر اپنے اختیار کا غلط استعمال کر رہا اس کو عبرت کا نشان بنائیں۔ خدارا عام عوام کو پڑھے لکھے لوگوں کو آزاد معاشرے میں آزاد سوچ کے ساتھ جینے دیں سعد کو جینے دو #ReleaseHafizSaadRiaz






جاوید چوہدری صاحب کو کوئی سمجھائے کہ وہ کوئی اور کام کر لیں۔۔ روز بونگی مارنا ضروری ہے











