🇵🇰🇸🇦 أحمد

92.2K posts

🇵🇰🇸🇦 أحمد banner
🇵🇰🇸🇦 أحمد

🇵🇰🇸🇦 أحمد

@askariengr

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یَآاَیُّھَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا۔ #Pakistan🇵🇰💚

Katılım Eylül 2014
5.9K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Mǎlǐ hā
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar·
یا اللہ رحم فرما ان بن موسم کی بارشوں سے اور آندھی کے طوفان سے !!
اردو
5
4
12
112
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامے دیکھ کر لوگ روتے ہیں، اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں، " سب ڈرامہ ہے۔"
اردو
7
12
37
686
انعم آصف....(اینجل)
پانی اُبال کر پینے کے بعد۔۔۔۔ اس نتیجہ پر پہنچی ہوں ۔۔۔ مزا ویسے جراثیموں میں ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣 #قومی_زبان
انعم آصف....(اینجل) tweet media
اردو
4
3
15
158
اُمِ حسّان
اُمِ حسّان@Ummi_hon·
سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔ *اے اللہ!* ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اُمِ حسّان tweet media
اردو
13
1
30
210
Sadia Rajpoot ⚡
ہمارا لاہور کا موسم بہت حسین ہوا ہے 😍 وقت سے پہلے ہی اندھیرا ہوگیا ہے اور ٹھنڈی دھیمی ہوا ، بس دل کررہا یہ موسم باہر نکل کر انجوائے کروں ، آپ کے شہر میں بھی موسم لاہور جیسا حسین ہوا ہے ؟؟؟
اردو
7
0
26
484
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
لڑکی موٹی اچھی لگتی ہے یا پتلی ؟ میں تو ڈائیٹنگ کا سوچ رہی
🚀Sania Batool🇵🇰 tweet media
اردو
139
10
209
4.1K
Aяαβιc Qυәәη
Aяαβιc Qυәәη@Self_Loving_0·
کچھ لمحات سوال نہیں کرتے، بس سکون دے دیتے ہیں؛ جیسے یہ خوبصورت جگہ💕🥀 شام بخیر💕
اردو
17
5
33
231
🇵🇰🇸🇦 أحمد
میرے گاؤں کی جھنگ برانچ نہر اور غروب افتاب کا منظر 💚
🇵🇰🇸🇦 أحمد tweet media
اردو
4
0
11
92
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
@askariengr بالکل، ماضی سے سیکھو مگر اس میں قید نہ رہو زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے۔
اردو
1
0
1
6
🇵🇰🇸🇦 أحمد
کبھی اپنے ماضی کے قیدی نہ بنو یہ سبق تھا عمر قید نہیں۔
اردو
0
0
2
42
@UmeiraB
@UmeiraB@UmeiraB·
تم نے اپنا دل شاید کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا۔۔۔سو تم مرجھا گئے ۔۔ محمود درویش
@UmeiraB tweet media
اردو
3
5
41
542
انعم آصف....(اینجل)
چاہے آپکی زِندگی کتنی ہی اچھی ہو یا بُری، ہر صُبح اُٹھےاور شُکر ادا کریں کہ آپکو اَب بھی ایک زِندگی حَاصِل ہے۔۔۔ الحمدللہ #قومی_زبان
انعم آصف....(اینجل) tweet media
اردو
10
2
22
151
@UmeiraB
@UmeiraB@UmeiraB·
@askariengr اللہ تعالیٰ رحمت برساے آمین
اردو
1
0
1
2
@UmeiraB
@UmeiraB@UmeiraB·
3 بجے شہر میں میں انتہائی شدید حبس کا راج۔۔۔۔۔ محسوس ہونے والا درجہ حرارت 55 ڈگری تک ۔۔۔۔زیادہ دیر دھوپ میں نہ رہیں جزاکﷲ
اردو
2
0
15
420
@UmeiraB
@UmeiraB@UmeiraB·
@askariengr ابھی تک تو آندھی ہے بس بادلوں کی گرج ہے
اردو
1
0
1
6
Jatti~aura
Jatti~aura@Tanzeelahon·
اگر استنبول دیکھنے سے پہلے مر گئ تو سمجھنا میری زندگی بیکار گزری۔🫣😞
اردو
10
1
21
235
iram shahzadi(ارم رائے)
"تنہا کھڑا درخت جلدی سوکھ جاتا ہے۔ میرا یہ جملہ صرف پودوں کے لیے ہی نہیں جانوروں، پرندوں اور انسانوں کے لیے بھی ہے۔" از: مہوش صدیق
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
2
9
24
282
Amna Sami
Amna Sami@sami_amna98279·
"جس تن لاگےوہ ہی جانے" 😔 اللہ پاک ہر مسلمان کو زہنی ٕجسمانی ٕجزباتی اور روحانی ہر قسم کی تکلیف و ازیت سے محفوظ رکھے جب تک صحت و عافیت ہے انسان کو قدر نہیں ہوتی نعمت چھن جانے کے بعد نعمت کی قدر ہوتی ہے۔
اردو
7
1
23
166
Sadia Rajpoot ⚡
معصومانہ سوال عقل بادام کھانے سے آتی ہے یا محبت میں دھوکہ کھانے سے ؟؟ 😂😂
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
17
0
27
656
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپ کی رائے میں… زیادہ مشکل کیا ہے؟ کسی کو سمجھنا یا خود کو سمجھانا؟
اردو
9
2
21
507