درعشقم 🫶

1.4K posts

درعشقم 🫶 banner
درعشقم 🫶

درعشقم 🫶

@askim_dur

Sensitive people are so strong that they don't harm anyone but themselves.

Katılım Nisan 2026
49 Takip Edilen84 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
درعشقم 🫶
درعشقم 🫶@askim_dur·
کُچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مزاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چُھو لینے والی تحریر لوگ اُس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بے نام سی کشش پھر یہ کشش کسی تعلق کا موجب بنتی ہے اس شخصیت کو جاننے کا تجسس ہوتا جیسے ہی تجسس ختم، تعلق ختم
درعشقم 🫶 tweet media
اردو
10
2
18
447
درعشقم 🫶
درعشقم 🫶@askim_dur·
کُچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مزاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چُھو لینے والی تحریر لوگ اُس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بے نام سی کشش پھر یہ کشش کسی تعلق کا موجب بنتی ہے اس شخصیت کو جاننے کا تجسس ہوتا جیسے ہی تجسس ختم، تعلق ختم
درعشقم 🫶 tweet media
اردو
10
2
18
447
سرائیکیوں کی ارداس
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲Have a nice morning. Stay happy #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ اللہ رب العزت آپکو صحت،عزت ، عظمت،نعمت،راحت،برکت اور اللہ پاک آپکو سدا سلامت رکھے آپکے اہلخانہ پر خوشیوں کے پھول برسائے 🤲آمین ثم آمین #قومی_زبان
سرائیکیوں کی ارداس tweet media
اردو
142
40
159
829
Aagah je
Aagah je@agah_je·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹💚🧡 ♥️💚♥️🌹
Aagah je tweet media
اردو
41
3
66
285
Jatti~aura
Jatti~aura@Tanzeelahon·
قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔💐
اردو
6
6
16
193
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶♥️آمنہ 🇨🇦🇳🇴
کل اپنی پہلی X anniversary پر بہت سے لوگوں کو انفالو کیا جن کو میں ایک سال سے فالو کررہی تھی مگر وہ سستے سلیبرٹی فالو بیک دینے سے گھبرا رہے تھے۔ اب اپنے نخرے اپنے پاس رکھیں امید ھے برا نہیں منائیں گے 😊
اردو
14
4
31
457
Iftikhar Malik
Iftikhar Malik@Iftikha35786047·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ صبح بخیر
Iftikhar Malik tweet media
العربية
100
29
156
602
محمداحسن
محمداحسن@M_a_143·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اےالله جو بات ہم چھپاتے اورجو ظاہرکرتے ہیں توسب جانتا ہے۔ زمین وآسمان کی کوئی چیز آپ سے پوشیدہ نہیں۔ پھر ہمارا ظاہر و باطن کیسے مخفی رہ سکتا ہے "يا الله حساب کتاب کےدن تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والاھے
اردو
1
1
2
13
zulfiqar shaikh
zulfiqar shaikh@ZULFIQ1972·
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💝سوموار کی صبح مبارک!☕ ☕🌹نئے عزائم، نئی امیدیں اور ایک نئی صبح! اللہ پاک اس ہفتے کو ہم سب کے لیے برکتوں والا بنائے اور ہمارے ہر کام میں آسانی پیدا فرمائے۔ آمین🌹۔
zulfiqar shaikh tweet media
اردو
66
13
77
330
Haqeeqat Hub 🇵🇰
ہم جیسوں کو بس اتنا ہی میسر ہے فقط دور سے ہی دیکھ سکتے ہیں ___ پسند آیا ہوا شخص !! #اردو_زبان
Haqeeqat Hub 🇵🇰 tweet media
اردو
5
5
9
83
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ فرماتے ہیں کہ کسی انسان کی قدر و قیمت اس کے مال و زر یا منصب سے نہیں لگائی جا سکتی، بلکہ اس کی اصل قیمت وہ "مقصد" ہے جس کی وہ تمنا کرتا ہے۔ اگر تمہاری طلب دنیا ہے تو تم مٹی ہو، اور اگر تمہاری طلب خدا ہے تو تم انمول ہو++
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد tweet media
اردو
15
8
50
274
فوZیہ مہل
فوZیہ مہل@fozeem4253·
حج پہ آۓ ہوۓ بندے کو چاہیے کہ خوب دل لگا کر عبادت کرے دعائیں کرے اپنے گناہوں کی معافی مانگے نہ کہ خواتین کو ڈی ایم کرے ،آہو
اردو
6
0
9
82
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد
سنوتم قیمتی ہو، کسی کی وقتی تسکین کا زریعہ نہیں جو تمہیں رب سے دور لے جائے وہ محبت نہیں بلکہ سراسر حماقت ہے اللّٰہ کی حکمتوں سے بڑی کوئی محبت نہیں اور جو چیز تم اس کے لیے چھوڑ دو گی وہ رب تمہیں اس سے کہیں بہتر عطا کرے گا ان شاء اللہ #قومی_زبان
رومـیسـⷶــᷤــͥــⷶــⷨــͧــᷢــہ سیـᷘــⷷــⷱــⷶــᷤـد tweet media
اردو
29
10
54
351
🍁__^~^__🍁
🍁__^~^__🍁@eM_RzN·
دنیا تھکا دینے والی ہے انتہائی تھکا دینے والی ہے اتنی تھکا دینے والی ہے کہ اگر ﷲ تعالٰی کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو چکے ہوتے ، __! 😊 #صبح_بخیر 🌸🌷
اردو
3
2
7
33
Ishaq Khan
Ishaq Khan@ishhaq61486·
Assalam O Alikum ❣ Ameen, ALLAH SAB Behan bhaiyo k lye Asani kare, har mamla asan kare Ameen..
Ishaq Khan tweet media
हिन्दी
30
8
30
153
Tahir Mehmood
Tahir Mehmood@TahirMirza344·
منزل کی قیمت ہر کوئی نہیں جان سکتا، راستہ کیا کیا چھین لیتا ہے، یہ فقط مسافر ہی جانتا ہے🍂🥀🖤 Good afternoon #اردو_زبان
اردو
10
11
24
111
درعشقم 🫶
درعشقم 🫶@askim_dur·
آٹا گوندھنا سیکھ لیا ہے، چہرے سے زلفیں ہٹانے والا اللہ دے گا۔۔۔
درعشقم 🫶 tweet media
اردو
7
1
10
91
درعشقم 🫶
درعشقم 🫶@askim_dur·
السلام علیکم صبح بخیر آذان کو غور سے سننے والا بندہ کبھی بھی ذہنی بیماری کا شکار نہیں ہوسکتا...
اردو
15
2
18
65