پنجاب پولیس کیطرف سے پاکستان تحریک انصاف سےوابستہ لوگوں کے گھروں میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتےہوئے ریڈ کے خلاف لاہور بار کا آج اجلاس ہوا جس میں تمام وکلاء نے فیصلہ کیا کہ پنجاب پولیس کا پرسوں سےعدالتوں میں داخلہ بند کیا جائےگا اور وکلاء ملک میں تحریک کا آغاز کریں گے
مجھے دوسرے صوبوں کے بارے میں نہیں معلوم لیکن سندھ میں پیر اپنے مریدوں سے نوجوان لڑکیوں کو کئی سالوں تک خدمت کے لیے لے جاتے ہیں، بعض صورتوں میں وہ غلامی میں مر جاتی ہیں یا بوڑھی ہو جاتی ہیں لیکن کوئی ان کے خلاف بات نہیں کرتا، کوئی کارروائی نہیں ہوتی کیونکہ یہ پیر ہیں۔
#JusticeForFatima
@FatimaPTI_IK ان کا بھی ملک پاکستان ہی ہے
جس نے غلط کیا اسے قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہئے مگر ان کا کیا قصور افسوس ہمارے ملک کا نظام کب ٹھیک ہو گا
لاہور کا ایک لونڈا لپاڑا (انکا پسندیدہ لفظ) PTI کے زمانے میں دو روپے پٹرول بڑھنے پر میرے کپتان میرے کپتان کی آوازیں دیتا تھا اور اب دو ہفتے میں 40 روپے کے اضافے پر بھی برف میں لگا ہے کیوں ؟