عصمی

192 posts

عصمی banner
عصمی

عصمی

@asmaali021

انسان کے الفاظ اس کی تربیت کی نشاندہی کرتے ہیں سیدھی بات نو بکواس

Katılım Ocak 2017
155 Takip Edilen76 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عصمی
عصمی@asmaali021·
انسان مکان بدلتا ہے دوست بدلتا ہے مگر پھر بھی دکھی رہتا کیوں کہ وہ اپنی فطرت نہیں بدلتا سوچنا پھر فالو کرنا شکریہ
اردو
0
0
4
160
عصمی retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
یہ ہے انکی ایجوکیشن منسٹری کی بھی “کل” کارگردگی۔ میٹرک کے امتحان کچھ دن کیلئے صرف اسلئے ملتوی کہ میٹرک بورڈ دو دن بعد شروع ہونے والے امتحانات کیلئے اب تک طالبعلموں کے ایڈمٹ کارڈ کا اجرا نہ کرسکا۔ گھبرا کر ویب سائٹ پر اپلوڈ کردئیے تو ویب سائٹ لوڈ اٹھانے سے قاصر۔ سال میں صرف ایک کام لرنے والے ڈیپارٹمنٹ وہ کام بھی نہ کر سلے۔ لیکن سوال کون پوچھے گا؟ سندھ حکومت؟ جس نے تین سال سے یونیورسٹی روڈ پر کام مکمل نہ کیا؟
Amber Danish tweet mediaAmber Danish tweet mediaAmber Danish tweet mediaAmber Danish tweet media
اردو
21
165
312
7.4K
عصمی
عصمی@asmaali021·
السلام وعلیکم
فارسی
0
0
1
11
عصمی
عصمی@asmaali021·
دل جتنا زیادہ غفلت میں پڑتا ہے اتنی ہی اس کی سختی بڑھتی جاتی ہے لیکن جب یہ ہی دل عرش والے رب کے ذکر میں لگتا ہے تو یہ سختی اس طرح پگھلتی ہے جیسے سیسہ آگ سے پگھلتا ہے۔ *دل کی سختی کو ذکر اللّٰہ سے بہتر کوئی چیز نہیں پگھلا سکتی*
اردو
0
0
2
13
Şʋ⍳ƫɕդ Ąɭĭ Ԛʋȓȩȿիĭ
اسلام علیکم اس وقت مغرب کا ٹائم ہونے والا ہے مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھا ہوا ہوں جنت البقیع کے مین دروازے کہ سامنے دعا ہے اپنے تمام دوست احباب کے حق میں اللہ تعالیٰ سب کی دلی مرادیں پوری کرے اور اس در پہ باربار حاضری نصیب کرے آمین
Şʋ⍳ƫɕդ Ąɭĭ Ԛʋȓȩȿիĭ tweet media
اردو
14
5
35
343
عصمی retweetledi
RahilaMujahid
RahilaMujahid@RahilaMujahid·
ظالم لٹرے نے اکیلی نہتی خاتون کو بھی نہیں بخشا
اردو
4
39
68
3K
عصمی retweetledi
محمد سمیع♏
محمد سمیع♏@Miracle_Soul7·
کراچی میں نویں و دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے ایڈمٹ کارڈ کا اجراء نہ ہوسکا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے امتحانات کی تاریخ 7 اپریل مقرر کی گئی تھی جبکہ ابتک ایڈمٹ کارڈ، امتحانی مراکز اور اسٹیشنری کی دستیابی کی کوئی اطلاعات نہیں۔۔۔ طلباء و والدین انتہائی پریشان۔۔۔ @TolgaCevik @CityNews021 @sindhinfodepart #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
0
1
2
36
عصمی retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کھا گیا ملک کو یہ خاندان اب چاہیئے ہم کو #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
7
119
196
2.2K
عصمی retweetledi
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
واٹر کارپوریشن غلط پالیسی کے باعث سندھ کا ناکام ادارہ بند چکا ہے جو کراچی والوں کو صرف ازیت تکلیف اور پریشانی کے سوا کچھ نہیں دے پا رہا خدارا رحم کرو کراچی والوں پر 🙏
اردو
1
38
63
886
عصمی retweetledi
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
Wah Just look at the audacity. چنیسر ٹاؤن انکی جماعت کا ہے ، میئر+بلاول صاحب کے ترجمان ، جماعت اسلامی کو سینٹرل میں پوچھنے سے پہلے اپنے چنیسر ٹاؤن کو تو پوچھ لیں۔ بارش جب بھی ہوتی یہی ہوتا ۔۔۔اپریل کی بارش نہیں پیپلز پارٹی کی کرپشن زمہ دار تباہی کی۔۔۔۔اوپر سے یہ انداز ،بےحسی ، تکبر ۔۔۔!! #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
24
81
150
5.2K
عصمی retweetledi
Sarwar Naqvi (ر) 🇵🇰🇨🇦
اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام یا من ختم النبوۃ بمحمدؐ اختم لی فی یومی ھذا بخیر و شہری بخیر و سنتی بخیر و عمری بخیر فمات فی تلک اللیلۃ او فی الجمعۃ او فی ذالک الشہر او فی تلک سنۃ دخل الجنة اللھم صل علی محمدؐ و آل محمدؐ علیہم السلام
اردو
0
3
3
73
عصمی retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی والوں نے ٹرینڈ شروع کیا #بھٹو_سے_پاک_پاکستان اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا پاکستان اس ٹرینڈ میں اپنا حصہ ڈالنے لگا۔ اس وقت پورا پاکستان کراچی کے ساتھ کھڑا ہے۔ اور چاہتا ہے کہ کراچی اس بھٹو نامی نحوسیت سے آزاد ہو۔ 👏👏🫶🫶
اردو
10
167
327
3.7K
عصمی retweetledi
🔴 ‏ہـــــــاش٘ــــــــمی (HP) ‏🔴
الحمد اللہ ایرانی ائر ڈیفنس سسٹم کے ہاتھوں تباہ ہونے والے دو میں سے ایک امریکی A-10 تھنڈر بولٹ بمبار طیارے کی تباہی کے دوران ویڈیو جسے سرفس ٹو ائیر میزائل سے نشانہ بنایا گیا
اردو
0
1
2
21
عصمی retweetledi
‏‏ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی
جب سے جنگ لگی ہوئی جہاں کہیں میزائل گرتا یا بمباری ہوتی وہاں نقصان کہ بجائے سڑکوں کو دیکھتا اور پھر اپنے شہر کی سڑکوں کو دیکھتا اور زندہ ہے بھٹو زندہ ہے کا نعرہ لگا دیتا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
1
8
15
360
عصمی
عصمی@asmaali021·
صبح کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے السلام وعلیکم
اردو
0
0
1
7
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
ہوتی نہیں جو قوم 148 پر یکجا 458 روپے لیٹر ہی فقط اسکی سزا ہے
اردو
2
2
7
270
عصمی
عصمی@asmaali021·
@naazzish سو فیصد مگر کوئی سمجھے تو
اردو
0
0
0
8
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
@asmaali021 بیشک ۔ کراچی، کراچی والوں کا ہے ،جو اسکا دکھ محسوس کرلے
اردو
1
0
1
11
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
یہ بھائی اردو بولنے والا نہیں ہے۔۔۔لیکن روز سندھ حکومت کو بھگتنے والا ضرور ہے۔ پیپلز پارٹی یہ سمجھ لے کہ #کراچی کی عوام زبان رنگ و نسل کی تفریق سے بالاتر ہوکر ۔۔۔ان سے بیزار ہے، چھٹکارا چاہتی ہے ۔
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
36
64
683
عصمی
عصمی@asmaali021·
ہے کہاں چند بسیں اگر عوام بس میں سفر شروع کر دیتی تو سوچئے تین کڑور عوام کہ لیے اتنا انتظام کیا ہوا ہے یہ لوگ بولتے ہوئے شرم بھی نہیں کرتے
عصمی tweet media
اردو
0
1
2
27
عصمی
عصمی@asmaali021·
کیا دوسرے علاقوں میں بھی گیس ناپید ہے
اردو
1
0
3
28