Aasma پاکستان🇵🇰❤️
2.3K posts

Aasma پاکستان🇵🇰❤️
@asmarafiq75
MA Political science MA English PML-N supporter, Avoid DM Conversation in other words In box.ڈائریکٹ میسجز سے پرہیز کریں
Katılım Haziran 2024
2K Takip Edilen813 Takipçiler

یار کوئ صائمہ احد صاحبہ کا غصہ کم کرادے، انہوں نے مجھے غصے میں انفالو کردیا 🤣🤣🙆🙆🤦🤦
@saima_ahad
Saima AHAD@saima_ahad
@shaherawan1 جاہل یوتھیا
اردو

@KaliwalYam اس ٹرینڈ کو چاچے جیسے بیغیرت ہی پسند کرکے فالو کر رہے ہیں
اردو

@inqalabi_7 باجا بجانا سیٹیاں بجانا بینچ پر چڑھ کر ناچنا ۔ اپوزیشن لیڈر کے سامنے جا کر فلور پر سجدہ کرنا غیر اخلاقی نعرے ۔ چڑہا گھر سے چھٹا ہوا باندر لگتا ہے
اردو

جمشید دستی نے 1998 میں ایم اے اسلامیات کیا اور 2005 میں میٹرک ۔ یہ document الیکشن کمیشن کو جمع کروانے سے پہلے کچھ سٌونگھ کر گئے ہونگے ۔ جس نے بھی یہ ترتیب سے انکو ڈگریاں پرنٹ کر کے دیں دستی اسکو پکڑیں ۔ رقم واپس وصول کریں ۔ ویسے جمشید دستی کی جو اسمبلی حرکتیں ہم پریس گیلری سے بیٹھے دیکھ رہے ہوتے ہیں یہ کنفرم ہو جاتا ہے کہ انہوں کسی تعلیم و تربیت کے ادارے کا منہ نہیں دیکھا ہوگا۔ بہت بے ہودہ حرکتیں کرتے ہیں اسمبلی فلور پر ۔کچرا کباڑ۔
اردو

عمران خان صاحب کا ٹی وی بند ،اخبار بند ،کتابیں بند ،بچوں سے بات بند ،ڈاکٹر کی رسائی بند ،وکلاء سے فیملی سے ملاقات محدود ،سیاسی لوگوں کی ملاقات بند ،قید تنہائی میں اون جیسے کمرے میں 8/10 کے سیل میں بند ،ان کی اہلیہ کو بھی قیدتنہائی میں رکھا ان کا بھی ٹی وی بند ،سختیاں زیادہ کر دی گئی ،یہ سب کچھ کہ توڑا جاسکے ،کدھر ہیں قانون کے ٹھیکدار ؟کدھر ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں ؟
اردو

@Sanfeez غلط لکھا آپ نے انہتر یعنی 69 اس کے بعد ستر آتا ہے قافیہ ملائیں
89 کو اردو میں انانوے کہتے ہیں
اردو

@Sanfeez یہ اننانوے بولتے ہیں ۔۔انہتر 69 ہوتا ھے
انہتر ستر ۔۔۔اننانوے نوے
اردو

@SSEHBAI1 آہ صہبائی صاحب کے خواب اور ان پر انکا خود کا سوئے سوئے تجزیہ 🤦♀️🤦♀️🤦♀️
اردو

ایک خبر ، ایک تجزیہ : 90 دن کا مسلہ حل ہوا چاہتا ہے :
سب لوگ گنڈہ پور کے 90 دن کے چیلنج کے بعد ہکا بکا رہ گئے کہ خان تو اگست 5 کی تاریخ دے رہا ہے مگر یہ وزیر اعلیٰ صاحب بہت آگے کی سوچ رہے ہیں -
کچھ تفتیش کی تو کئی چیزیں معلوم ہوئیں -
1. ایک یہ کہ صدر ٹرمپ 17 ستمبر سے 19 تک لندن کا سرکاری دورہ کریں گے اور اس دوران عمران خان کے بیٹوں کی انسے ملاقات بھی ہوگی - جو لوگ اس ملاقات کو کروا رہے ہیں وہ بہت طاقتور اور اثر و رسوخ والے ہیں - شاید بچوں کی والدہ جمائما خان بھی اس ملاقات میں موجود ہوں -
2. اسکا مطلب یہ کے اگر قاسم اور سلیمان جلدی بھی امریکا گئے تو باقی سب لیڈروں اور خان کے لوگوں سے مل کر پاکستان جانے کا پروگرام فائنل کریں گےمگر فیصلہ پھر بھی لندن میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ہی میں ہوگا -
3. اس میٹنگ کے بعد ٹرمپ بھارت اور شاید، ...شاید ... پاکستان کا بھی دورہ کریں اور اپنی بات یہاں کے لیڈروں کو خود بتا دیں -
4. کچھ لوگوں کا خیال ہے ٹرمپ کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے اسرائیل کو مسلم دنیا میں تسلیم کروانا - یوں تو ہمارے جرنیل کب سے تیار ہیں مگر وہ عوام کے غضب سے ڈرتے ہیں اور امریکی سمجھ گئے ہیں کے اتنا بڑا جزباتی فیصلہ عوام کی بھرپور حمایت کے بغیرقبول نہیں ہوگا -
5. یہ عوامی حمایت سوائے عمران خان کے کوئی نہیں دلا سکتا - مگر اس کام کے لئے خان کو اس جنتا کے چنگل سے پہلے نکالنا ضروری ہوگا -
6 . کیا خان اتنا بڑا فیصلہ لے سکتا ہے؟ -
اس کام کی کچھ شرائط ہیں اور جو سب کو معلوم ہیں - جیسے پاکستان اسرائیل کو اس وقت تسلیم کریگا جب سعودی عرب اور فلسطینی عوام تسلیم کریں گے اور یہ صرف اس وقت ہوگا جب ایک فلسطینی ریاست کا قیام ہوگا - اس ریاست پر بہت غور ہو رہا ہے اور لوگ بہت قریب ہیں -
7. یہ بھی ہو سکتا ہے ایک بڑا کئی ملکوں کا سربراہی اجلاس سعودی عرب یا قطر میں بلایا جائے جس میں عمران خان پاکستان کی نمائندگی کریں اور وہاں یہ سب فیصلے ایک ساتھ کۓ جایئں -
یہ بڑے بڑے کام بونے اور بے شرم فوجی جرنیل نہیں کر سکتے اور نہ پاکستانی عوام تسلیم کریں گے -
اس لئے خان کا رہا ہونا بہت ضروری ہے - باقی آپ سب خود سمجھدار ہیں -
اردو

@rizwanghilzai میں نے مریم کو کلک کیا خودبخود گنڈا پور کا ووٹ بڑھ گیا ۔۔ یہاں بھی یوتھیے دو نمبری کر رہے ہیں
میرا ووٹ مریم نواز کا
اردو

ایک اور وفادار نے اپنی سیٹ عمران خان سے وفا کی قیمت چکاتے ہوئی قربان کردی۔۔۔۔
جمیشد دستی پر بہت دباو تھا لیکن اس نے غداری کرنے کے بجائے نااہل ہونا قبول کر لیا،
ن لیگ کے الیکشن کمشین نے جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا،
ایک سیٹ جیتنے والا جمشید دستی اب جنوبی پنجاب کی دس سیٹوں سے الیکشن لڑے تو دس کی دس سے جیت جائے گا۔
جسٹس امین الدین خان اور سکندر سلطان جس کے خلاف فیصلے دیتے ہیں،عوام انہیں سر آنکھوں پر بٹھا لیتی ہے۔
اردو













