samramujahid77

20.6K posts

samramujahid77

samramujahid77

@samramujahid77

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2022
2.2K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
دلوں کے وزیراعظم Dedicated to Mian sb...
32
44
219
17.3K
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
@fawadchaudhry چوہدری صاحب ن لیگ کے ورکر الحمدللہ بغیر تنخواہ کے آپ کو صبح دوپہر شام لتر پھیر رہے ہیں وہ کوئی پی ٹی آئی تھوڑی ہے جو اپنے ماں باپ کو بھی گالی دینے کے پیسے حکومت سے لیتے تھے
اردو
0
0
0
5
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
یوتھیو!!! اگر ابھی بھی باجی کے کہنے پہ نہ نکلے تو پھر تم سے بڑا بے شرم کوئی نہیں 😜😜😜😜
samramujahid77 tweet media
اردو
1
1
4
40
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کیا یہ حکومت مہنگا پیٹرول ڈیزل خریدنے کی رسیدیں دکھا سکتی ہے؟؟؟
اردو
59
522
1.7K
22.3K
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
یوتھیے اندر سے خوش ہیں کہ اس برے وقت میں انکا مہاتما جیل میں ہے کیونکہ شاید اس کے حالات اس سے بھی برے ہوتے جو کرونا میں بھی لاک ڈاؤن نہیں لگا سکا تھا کہ عوام کو روٹی کہاں سے دوں خود کمائیں اور کھائیں
اردو
0
1
3
34
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
@IrshadBhatti336 @siddiquek63 سو حرامی مرے تھے جب تیرے جیسا بھٹی پیدا ہوا تھا لعنتی۔۔۔۔۔ حکومت اپنے پلے سے کتنی سبسڈی دے کیا اس نے امور حکومت نہیں چلانے
اردو
4
0
1
69
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،پٹرول 137روپے23 پیسےفی لیٹر مہنگا مطلب اب پٹرول458روپے40 پیسےفی لیٹرہوگیا،ڈیزل 184 روپے49 پیسےفی لیٹر مہنگامطلب ڈیزل اب 520 روپے 35 پیسےفی لیٹر ملےگا۔۔ پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کی بدترین گورننس،پرفارمنس والی حکومت اور جعلی حکومت مطلب شہباز حکومت کو دونوں ہاتھوں سےسلام۔۔
اردو
116
960
2.6K
32.5K
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
@capricorn_lhr ویسے بہاولپور کوئی چھوٹا شہر نہیں وہاں کینسر ہاسپٹل بھی موجود ہے دو بڑے سرکاری ہسپتال اور میڈیکل کالج ،CMH اور اس سے ملحقہ میڈیکل کالج اور ہزاروں ڈاکٹر ہیں میرے کزن وہاں کے مشہور ENT اور ان کے دو بچے بھی ڈاکٹر
اردو
0
0
0
6
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
بہاولپور میں کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف کیسے بھیجیں گے؟ پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں بہت پیسہ لگایا پنجاب بھر کے بڑے چھوٹے ہسپتال اپ گریڈ کئے لیکن حقیقت یہی ہے کہ لاہور پنڈی کے علاؤہ دوسرے شہروں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف ہفتے میں 2 سے 3 دن کیلئے ہی جاتا یے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!

اردو
4
3
13
2.3K
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
پٹرول 458 روپے فی لیٹر لیکن پھر بھی پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
1
0
4
44
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
مولانا فضل الرحمن کے گھر پھر سب ڈھیرے ڈال رہے ہیں پھر کوئی ترمیم آنے کو ہے یا کوئی نیا سیاپہ؟
اردو
5
0
7
350
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
باجی دس ہزار رہ گئے پی ٹی آئی میں ابھی تک 🤔🤔🤔
samramujahid77 tweet media
اردو
2
1
12
193
samramujahid77 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ساری دنیا حیران و پریشان ہے عمران کا وسیم اکرم پلس آبنائے ہرمز کھلوا کر اس میں بیٹھا نہا رہا ہے۔
اردو
24
202
749
30.6K
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
@GovernorSialkot پچھلے مہینے ہمارے گاؤں کے ایک جوان لڑکے کی ڈیتھ ہوئی جس کی انکوائری کرتے کرتے ہی سٹیج ٹو سے فور تک پہنچا دیا اس شوکت خانم نے
اردو
0
0
0
13
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
جب جب میں سمجھنے لگتا کہ چوہدری سمجھدار بندہ ہے بس غلط پارٹی میں چلا گیا تب ہی چوہدری مجھے غلط ثابت کرتا اور بتاتا کہ میں اسی پارٹی میں ہی جانے کے قابل تھا شوکت خانم بوڑھے مریضوں کا علاج نہیں کرتا شوکت خانم مفت کینسر کی دوائیاں نہیں دیتا شوکت خانم سب کا فری علاج نہیں کرتا ہور کج
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!

اردو
4
22
78
1.1K
Qasim
Qasim@promax1811·
My kids feeding the pigeons outside Masjid Quba in Madinah ❤️😍
Filipino
2
2
19
251
🇵🇰حافظہ مریم زاہد
الحمدللہ❤ اب پہلے سے کافی ٹھیک ہوں پانچ سال بہت مشکل میں گزارے ہیں ہر مشکل موقع پر سر جی نے میرا بہت خیال رکھا مجھے چھ سات بار اپنے ساتھ بیرون ملک بھی لے کر گئے اچھے سے اچھا علاج بھی کروایا۔ اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کا نصیب میری طرح اچھا کرے آمین🙏
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰@oldpakistan143

السلام علیکم مریم بی بی کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے آپ سب ان کی صحت کے لیے دعا کرتے رہا کریں اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین @MaryamZahid2008 🙏🤲

اردو
6
1
19
758
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
زیر تعلیم ہیں آپ نے پچھلے سال ایک تقریب میں کہا تھا کہ ہر بڑے شہر میں state of the art سکول بنیں گے پلیز اپنے اس منصوبے پہ جلد عملدرآمد کروائیں بچے اور والدین آپ کو دعائیں دیں گے
اردو
0
0
1
20
samramujahid77
samramujahid77@samramujahid77·
آج آٹزم کا دن منایا جا رہا ہے ایک مرتبہ پہلے بھی میڈم CM سے درخواست کی تھی آج پھر کر رہی ہوں میرے بھائی کا بیٹا آٹسٹک ہے وہ بہاولپور میں ایک مہنگے پرائیویٹ سپیشل سکول میں پڑھ رہا ہے اس کے ساتھ بہت سارے اور بچے بھی جن کے والدین یہ اخراجات بڑی مشکل سے پورے کرتے ہیں @MaryamNSharif
اردو
1
1
4
58
samramujahid77 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Pakistan marks a historic milestone in healthcare with the development of its first state-of-the-art public cancer facility. The Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research, Lahore, completed in record time, is set to transform cancer care across the country. Bringing comprehensive treatment under one roof, from advanced diagnostics and laboratory services to radiology, LINAC-based radiation therapy, and surgery, the institute is equipped with world-class technology and facilities. This is more than a hospital; it is a new era of public service.
English
837
2.5K
6.2K
170K
samramujahid77 retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
قومی شناخت صرف ایک علامت نہیں ہوتی، بلکہ یہ ایک قوم کی روح ہوتی ہے۔ ہمارا پرچم ماضی کی قربانیوں، آج کی طاقت اور کل کی امیدوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ سبز اور سفید رنگ کی ہر لہَر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہم کون ہیں… اور کن اصولوں پر قائم ہیں۔ یہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہتا ہے ۔۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
اردو
2
12
17
177