Captain

3.1K posts

Captain banner
Captain

Captain

@assemble00

Katılım Nisan 2026
318 Takip Edilen154 Takipçiler
Captain retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
83K
102.9K
7.3M
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
🤲🤲 جب انسان طاقت کی پوجا کرنے لگے اور حقیقی خدا کو بھول بیٹھے تب فرعونیت جنم لیتی ہے اللہ تو اکڑ کر چلنے والوں کو پسند نہیں کرتا تو سوچیں فرعونیت اللہ کو کتنی سخت نا پسند ہو گی
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
4
19
29
244
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے🖤🥀🍂
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
18
13
65
718
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
تمہارا احساس ایسے ہے جیسے بارش کے بعد کچی مٹی سے اُٹھنے والی خوشبو ۔ ۔ ۔!🥀
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
3
7
32
323
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
ساری دنیا بھی اگر تمہارے خلاف ہو گئی تو میں ساری دنیا کے خلاف کھڑی ہوں گی🔥❤️‍🩹
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
23
29
235
3.9K
Captain retweetledi
پریشے✪
پریشے✪@Preeshy804·
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے ایک قطرہ ہی سہی ہوں تو سمندر جیسا میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ 🔥ہم نے پایا تھا مقدّر تو سکندر جیسا
پریشے✪ tweet media
Khizar@Khiz_ar2

میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے ایک قطرہ ہی سہی ہوں تو سمندر جیسا میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ 🔥ہم نے پایا تھا مقدّر تو سکندر جیسا

اردو
3
21
30
320
Captain retweetledi
mahi khan
mahi khan@mahikhan34890·
یا رب العالمین! ہائیڈ بھائی چلے گئے... دل بہت بھاری ہے، آنکھیں نم ہیں۔ اگر ان سے کوئی غلطی ہوئی ہو، تو اپنے فضل سے معاف فرما۔ انہیں اپنے رحم کی چادر میں لپیٹ لے۔ ان کی روح کو سکون دے، قبر کو باغ جنت بنا دے۔ اور جب ہم بھی آئیں گے تو انہیں جنت میں ہمارا ساتھی بنا۔
mahi khan tweet media
اردو
7
9
33
720
Captain retweetledi
Sara niazi‎ ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
اے میرے رب میرے اطف ہائیڈ بھائی کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ ان کی ہر خطا معاف فرما ان کے ہر گناہ کو بخش دے۔ اے اللہ! وہ جو ہمیشہ مسکراتے تھے، اب تیری بارگاہ میں کھڑے ہیں۔ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، جہاں کوئی جدائی نہ ہو، کوئی غم نہ ہو دل بہت دکھتا ہے
Sara niazi‎ ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
6
12
28
534
Captain retweetledi
Perdesi
Perdesi@Perdes1_·
جو خان کی برابری کرنے چلے تھے ملک میں شرمندہ ھو کے اج معافیاں مانگ رھے ھیں خان کواللہ ن عزت دی ھے ایسے لوگ اپنی منہ کی کھا کے رھے گئے ایک مراثی بھی ایا تھا غرا غرا کے اپنی کتے والی کرا دی اب ارام ھ
Perdesi tweet media
اردو
3
10
14
244
Captain retweetledi
Shah Zeb
Shah Zeb@ShahZeb190·
دیدار یار ہوگا تو منائیں گے عیدیں ورنہ یہ لوگ جانیں اور انکی عیدیں Miss U Murshid 💔😭🤲 @TeamiPians
Shah Zeb tweet media
اردو
0
4
4
29
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
جہاں بھی جاؤ مہربان رہو ، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرے۔
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
19
16
95
948
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
ابو جہل کے سپورٹرز اور نون لیگ کے سپورٹرز میں 1400 سال کا فرق ہے لیکن کھوپڑیاں وہیں ہیں ان کے علاوہ باقی سب کو عید مبارک
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋 tweet media
اردو
9
21
40
512
Captain retweetledi
𝗠𝗼𝗻𝗮ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️🦋
عید قرباں پر ہر اُس شخص کی قربانی کو یاد رکھیں جنھوں نے آپکی خاطر قربانی دی۔ جیسے اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کو یاد رکھا۔ "بھولیے گا نہیں " ایک عظیم انسان اس وقت آپکی آزادی کی خاطر تنگ و تاریک تنہا ایک کوٹھری میں قید ہے 🤲🤲
اردو
3
24
34
199
Captain retweetledi
Captain
Captain@assemble00·
ہماری جنگ اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک دنیا میں مظلوموں کی آواز بلند نہ ہو......!!!!!
Captain tweet media
اردو
0
3
3
29