Atif Sarwar Malik
128.5K posts

Atif Sarwar Malik
@atifsarwar
Grateful to Allah Almighty.Entrepreneur, Lifelong Learner, Love Traveling. Support Democracy. General Secretary #PMLNSMT #Gujranwala Division #TeamMaryamNawaz
Pakistan Katılım Nisan 2009
3.6K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Atif Sarwar Malik retweetledi

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کا اقوام متحدہ میں دبنگ خطاب.
پاکستان آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست کے حق میں ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہے، جس کے بارڈر 1967 کے نقشے کے مطابق طے ہیں.
@alimdar82
اردو
Atif Sarwar Malik retweetledi

بھارت کے دو صوبوں میں اعلان ہوا ہے کہ بجلی فری دی جائے گی۔ میں اس اعلان سے ایک سال پہلے سے کہہ رہا ہوں بھارتی پنجاب میں نا صرف بجلی فری ہے بلکہ گھر میں راشن بھی ہر ماہ فری دیا جاتا ہے۔
بس آپ نے آدھار کارڈ بنوانا ہوتا ہے جو کہ اب تقریبا ہر شخص کے لیے ضروری ہے اس میں آپ کا سارا ڈیٹا ہوتا ہے۔
کیونکہ سارے انڈین اتنے پڑھے لکھے نہیں ہیں چنانچہ جو ڈرائیور کرین آپریٹر مکینک یا اس قسم کی فیلڈز سے وابستہ ہیں ان کے اکثر کاغذات اور فارمز خود میں نے مکمل کر کے دیے ہیں اس وجہ سے اس پورے سسٹم سے واقف ہوں۔
حتی کہ اگر آپ بجلی کے یونٹ کم استعمال کریں تو آپ کے باقی یونٹس اگلے ماہ میں ڈپازٹ ہو جاتے ہیں ضائع نہیں ہوتے۔
ہمارے ہاں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار اب لگے ہیں ہمیں بتانے کہ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے کچھ غلط کر دیا ہے۔ لیکن اب ایک نہیں بلکہ دوسرے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے بھی دو سو یونٹ فری کر دیے ہیں۔
بھائی تاریخ میں پہلی بار مجھے مودی کی بھی تعریف کرنی پڑ گئی کیونکہ وہ سارے جہان کا منت ترلا کر کے بھارتیوں کے لیے سستہ پیٹرول لے آیا چاہے ایک دو ماہ کے لیے ہی سہی۔
کیونکہ اسے پتہ تھا کہ ووٹ میں نے ہی لینا ہے کسی نے مجھے ووٹ باہر سے آ کر نہیں دینا اس عوام نے ہی دینا ہے۔
ان کی ٹوٹی پھوٹی جمہوریت بھی معاشی مسائل کے حوالے سے عوام کو بہت کچھ دے رہی ہے۔
ان کا مسلہ یہ ہے کہ آبادی بے تحاشہ ہے اور غربت بھی بے تحاشہ۔
ان کے مقابلے میں ہمارے مسائل آٹے میں نمک کے برابر ہیں لیکن ہمارے حکمرانوں کو وہ نوکر شاہی اور مصاحبین اور ممبران پارلیمنٹ مل جاتے ہیں جو صرف اپنی تنخواہیں مراعات اور مستقبل محفوظ کرنے میں عمر لگا دیتے ہیں عوام جائے بھاڑ میں۔
بھارت میں آپ کو ایک ڈیسنٹ چھوٹی گاڑی سات لاکھ میں پڑے گی اور روپے کا ایکسچینج ریٹ نکال بھی دیں تو بھی پاکستانی گاڑی کم فیچرز کے ساتھ تیس چالیس لاکھ اس سے مہنگی پڑے گی۔
وجہ یہ ہے کہ خود کو لینڈ کروزر قومی خزانے سے مل جائے تو عوام کی سواری کو کس نے پوچھنا ہے؟ ہر شعبے کا یہی حال ہے اس وجہ سے بھارتی وزیر اعلی نے مزید بجلی سستی کر کے پاکستانیوں کو مزید شعور دے دیا ہے کہ آپ نے کیا مانگنا ہے؟ تو میرے پاکستانیو حکومت آپ کو جتنا مرضی مطمئن کرے اعداد شمار دکھا کر جب تک آپ کو زمین پر حقیقت میں کچھ نہیں ملتا ان کی طنابیں کَس کر رکھیں ان کے آنکھوں پر پڑی پٹی ہٹاتے رہیں۔ بہت شکریہ
اردو
Atif Sarwar Malik retweetledi

یہ یورپ کا مشہور ترین شہر پیرس ہے۔یہ ایک نہر ہے ۔ شدید گرمی کی لہر میں لوگ اس کو بطور سوئمنگ پول استعمال کرکےگرمی سے بچ رہے ہیں
جبکہ یہاں لاہور کی نہر میں نہانے پر جرمانہ لگا دیا ہے۔ کیونکہ انکے بقول لاہور کو یورپ بناناہے
حالانکہ یہ لاہور کا کلچر بھی تھا اور ضرورت بھی
@MaryamNSharif
CLPRESS / Agence de presse@CLPRESSFR
Canicule : à Paris, le canal Saint-Martin se transforme en piscine pour se rafraîchir.
اردو

@ARNOfficiall Just check how much scrap compressor and motors are imported first, and then after bifurcation copper is exported.
We need to evaluate the value edition done and the catastrophic damage caused to the atmosphere of Gujranwala.
English
Atif Sarwar Malik retweetledi

🌿 کہاں ہو تم @NawazSharifMNS چلے آو، محبت کا تقاضہ ہے
🌿 غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
🌿تمہاری بے رخی کسی دن عوام کی جان لے لے گی
🌿قسم تم کو ذرا سوچو، کہ دستور وفا کیا ہے؟
🌿نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئیں عوام سے ؟
🌿 تمہیں دیکھا تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
میاں صاحب آپ کہاں ہیں عوام کی حالت زار پر نظر فرمائیں کچھ کریں؟😢
@MaryamNSharif @CMShehbaz
اردو

@AshAwan786 @NawazSharifMNS میاں صاحب عوام اس وقت پس گئ ہے اور اللہ کے بعد پاکستان میں آپ سے امیدیں لگائے بیٹھی ہے
کچھ جنگی بنیادوں پر ریلیف کے لیے اقدامات کریں۔
اردو








