Farhan retweetledi

عوام کے نام پر لیا گیا قرض کھائیں حکمران، اور واپس کرے عوام۔ UAE حکومت سے گزارش ہے، ہمارے حکمرانوں اور ان کے بچوں کی جائدادوں سے اپنا قرض پورا کر لو۔ علاوالدین
@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Farhan
5.4K posts








124 یونٹ کا بل 6117 روپے۔۔۔ • اصل بجلی کی قیمت: 3,584 روپے • اضافی سر چارجز (IESCO) بشمول فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور نیلم جہلم سرچارج: تقریباً 1,541 روپے • ٹیکسز: تقریباً 990 روپے یعنی— •اصل بجلی صرف ≈ 58% ہے •باقی ≈ 42% چارجز اور ٹیکسز ہیں قصہ مختصر یہ کہ— •اصل بجلی: ~3,585 روپے •چارجز + ٹیکسز: ~2,500 روپے •فائنل بل: ~6,100 روپے۔۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔۔۔