Asim

34.9K posts

Asim banner
Asim

Asim

@attockiann

Blogger, A Factory Worker https://t.co/AVRuOxLoXt

Attock, Pakistan Katılım Şubat 2011
10.8K Takip Edilen10.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asim
Asim@attockiann·
تہذیب کا جو رستہ تھا✔✔✔✔ کہیں دور سے گزرتا تھا 🗺🗺🗺🗺 ابھی اختلاف رائے کا ایک انداز دیکھا تو ۔ دل سے آواز آئی 👆👆 @EngrFarhanQadri @AbbasSukhwal @JAHANGI04203393 @Shanulqadir
Asim tweet media
اردو
3
40
108
0
Asim retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
ایٹمی طاقت پاکستان۔۔!!
Khurram Iqbal tweet media
اردو
1
21
296
3.7K
Asim retweetledi
Asim retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
28 مئی یوم تکبیر.. پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 28 سال مکمل🚀
اردو
1
5
68
1.6K
Asim retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ!! سب کو بتائیں۔۔۔۔ زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔
Ansar Abbasi tweet media
اردو
0
145
619
43.2K
Asim retweetledi
Logical
Logical@Dexlogic·
پاکستان میں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے الیکٹرک سکوٹر اور موٹر سائیکلوں کی ایک نئی مارکیٹ کھول دی ہے۔ آج ہر شہر میں رنگ برنگی الیکٹرک بائیکس نظر آ رہی ہیں اور ہر دکاندار لمبے چوڑے دعوے کر رہا ہے۔ کوئی کہتا ہے “ایک چارج پر 180 کلومیٹر”، کوئی “5 روپے فی کلومیٹر”، کوئی “زیرو مینٹیننس” اور کوئی “پٹرول سے ہمیشہ کی نجات”۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ان گاڑیوں کے بارے عوام کو بہت کم تکنیکی معلومات حاصل ہیں اور اسی لاعلمی نے کئی کاروباری لوگوں کا کام آسان کر دیا ہے۔ بہت سی کمپنیاں صرف سٹیکر لگا کر درآمد شدہ کم معیار کی بائیکس بیچ رہی ہیں جبکہ خریدار سمجھتا ہے کہ وہ کوئی جدید اور پائیدار ٹیکنالوجی خرید رہا ہے۔ الیکٹرک بائیک خریدنے سے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا انتہائی ضروری ہیں۔ سب سے اہم چیز بیٹری ہے، کیونکہ پوری گاڑی کی اصل قیمت اور جان بیٹری ہی ہوتی ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر سستی بائیکس میں Lead Acid بیٹریاں لگائی جاتی ہیں جو وزن میں بھاری، جلد خراب اور کم رینج دیتی ہیں۔ جبکہ بہتر معیار کی بائیکس میں Lithium Ion یا LiFePO4 بیٹری استعمال ہوتی ہے جو مہنگی ضرور ہوتی ہے مگر زیادہ محفوظ، ہلکی اور دیرپا ہوتی ہے۔ اکثر لوگ صرف “ایک چارج پر کتنے کلومیٹر” سن کر متاثر ہو جاتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے۔ کمپنی جو رینج بتاتی ہے وہ عموماً ایک ہلکے وزن والے شخص، ہموار سڑک اور کم رفتار پر حاصل کی جاتی ہے۔ پاکستانی شہروں میں ٹریفک، بریکیں، گڑھے، گرمی، دو سواریاں اور خراب سڑکیں اصل رینج کو 30 سے 40 فیصد تک کم کر دیتی ہیں۔ اسی طرح موٹر کی پاور بھی اہم چیز ہے۔ 1000 واٹ، 1500 واٹ اور 2000 واٹ کی موٹر میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ کم پاور والی بائیک چڑھائی، دو سواری یا وزن میں جلد کمزور پڑ جاتی ہے۔ بہت سی بائیکس صرف شہر کے اندر ہلکے استعمال کے لیے مناسب ہوتی ہیں، مگر انہیں عام موٹر سائیکل کا متبادل بنا کر بیچا جاتا ہے۔ ایک اور اہم مسئلہ “بیٹری ریپلیسمنٹ” ہے۔ اکثر لوگ یہ پوچھتے ہی نہیں کہ دو یا تین سال بعد نئی بیٹری کتنے کی آئے گی۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ نئی بیٹری کی قیمت آدھی موٹر سائیکل کے برابر ہے۔ کئی کمپنیاں ایک دو سال بعد غائب ہو جاتی ہیں اور نہ پارٹس ملتے ہیں نہ بیٹری۔ چارجر کا معیار بھی بہت اہم ہے۔ خراب چارجر بیٹری کی عمر کم کرتا ہے اور بعض صورتوں میں آگ لگنے کا خطرہ بھی پیدا کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ناقص لیتھیم بیٹریوں کے پھٹنے اور آگ پکڑنے کے واقعات ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ معیاری سیفٹی چیکنگ کا نظام کمزور ہے اس لیے احتیاط اور بھی ضروری ہے۔ خریدار کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ بائیک کی زیادہ سے زیادہ رفتار کیا ہے، بریک کس معیار کے ہیں، شاکس مضبوط ہیں یا نہیں، واٹر پروفنگ موجود ہے یا نہیں، اور کمپنی کی سروس ورکشاپ حقیقت میں موجود بھی ہے یا صرف اشتہاروں میں۔ بہت سے لوگ صرف پٹرول بچانے کے حساب سے الیکٹرک بائیک خرید لیتے ہیں مگر لوڈشیڈنگ، لمبا چارج ٹائم، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور بیٹری کی محدود عمر جیسے عوامل کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اس وقت پاکستان میں الیکٹرک بائیکس ایک اچھی متبادل ٹیکنالوجی بن سکتی ہیں، خاص طور پر شہری استعمال، ڈیلیوری سروس اور مختصر فاصلے کے لیے۔ لیکن انہیں “جادوئی حل” سمجھ لینا غلطی ہو گی۔ الیکٹرک بائیک خریدنے سے پہلے کم از کم یہ سوال ضرور پوچھیں بیٹری کس کمپنی کی ہے؟ بیٹری کی اصل وارنٹی کتنی ہے؟ کتنے چارج سائیکلز ہیں؟ نئی بیٹری کتنے کی ملے گی؟ موٹر کتنے واٹ کی ہے؟ حقیقی رینج کتنی ہے؟ پارٹس اور سروس کہاں ملے گی؟ چارجر معیاری ہے یا نہیں؟ اور سب سے اہم… کمپنی دو سال بعد موجود بھی ہو گی یا نہیں؟ ورنہ سستا سودا چند ماہ بعد مہنگا بوجھ بن جاتا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کا مستقبل ضرور ہے، مگر صرف تب جب صارف جذبات اور اشتہاروں کی بجائے معلومات اور تحقیق کی بنیاد پر فیصلہ کرے۔ منقول
Logical tweet mediaLogical tweet media
اردو
25
117
301
38.8K
Asim retweetledi
Gharidah Farooqi (T.I.)
سانحہ کوئٹہ ۔۔۔۔ شہداء کی تعداد رپورٹ شدہ سے کہیں زیادہ ہے ۔۔۔ 💔
اردو
178
81
916
127.7K
ch Basharat 90 pti Gujjar
ch Basharat 90 pti Gujjar@ChaudhryBa52250·
@shafqatmm1 چوہدری صاحب یہ بھی بتائیں وہ کون سی ایپ ہے جو اردو یا انگریزی بولنے سے موبائل خود ٹائپ کر دیتا ہے اور بھی کوئی ٹیکنیک یاد ہے تو بھی بتا دیں ممبزر کا بھلا ہوگا
اردو
3
0
5
11.9K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اردو ٹائپنگ میں اعراب کیسے لگاتے ہیں ؟ اکثر زیر، زبر یا پیش لگانا ضروری ہو جاتا ہے کیونکہ مَردوں اور مُردوں میں فرق ضروری ہے😁 جس حرف پر اعراب لگانے ہوں وہ حرف ٹائپ کر کے نیچے تصویر میں جس بٹن پر پیلے رنگ کا دائرہ ہے اسے ایک سیکنڈ کیلئے دبائیں تو سب زیر، زبر، پیش، شد، کھڑی زبر زبر پیش وغیرہ شو ہو جائیں گے اپنی ضرورت کے مطابق کلک کریں اس حرف پر وہ اعراب لگ جائیں گے
Shafqat Ch tweet media
اردو
290
316
1.3K
56.2K
Asim retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
خبردار، ہوشیار، بجلی بلوں پر کیو آر کوڈ اسکین کرنے میں احتیاط کریں، ہیکرز سرگرم ہو گئے، ذاتی معلومات چوری ہونے کا خدشہ، صارفین سبسڈی کیلئے کسی ڈیجیٹل پلیٹ فارم یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں، یہ طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے، پاور ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کردی۔۔!!
Khurram Iqbal tweet media
اردو
3
59
190
6.6K
Asim retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
وزیراعظم نے عید الاضحٰی پر( منگل ، بدھ، جمعرات) 26/27/28 مئی کی تعطیلات کی منظوری دے دی.. نوٹیفیکیشن جاری
اردو
3
5
37
1.3K
Asim retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
بڑی عید پر 3 چھٹیاں۔۔!! 26 27 28
اردو
5
19
334
7.7K
Asim retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
‼️ NDMA issues high alert as severe heatwave to grip Pakistan till May 26.
English
23
118
1.8K
60.8K
Asim retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
پاکستان کے مقدر میں لکھی ترقی کو پروپیگنڈا، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونیوالی دہشت گردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، فیلڈ مارشل سیدعاصم مُنیر کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب۔۔!!
Khurram Iqbal tweet media
اردو
50
10
107
8.6K
Asim retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Pakistan and nine other countries have strongly condemned Israel’s interception of the Gaza aid Flotilla.
English
10
109
1.2K
25.3K
Asim retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
عالمی سامراج کو یہ قبول نہیں کہ کوئی مسلمان ملک آزاد خارجہ پالیسی رکھے یا اس کے دائرہ اثر سے باہر ہو۔ جو ملک آزاد پالیسی رکھے وہاں سامراج اپنے ایجنٹوں کے ذریعے حکومت تبدیل کرکے اپنی تابعدار حکومت لے آتا ہے یا اس ملک کو جنگ کرکے تباہ کر دیتا ہے۔
اردو
8
65
303
3K