عطیئ بٹ@atyiabutt·18hجی میں آتا هے کریں قید سبھی رنگوں کو ایک ہنستی ھوئی تصویر بنا لیں تیری ایک حسرت هے جئیں عمر کو چند لمحوں میں ایک حسرت هے کوئی شام چرا لیں تیری. #قومی_زبانÇevir اردو011557
عطیئ بٹ@atyiabutt·1dمٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حُسینؑ کا #قومی_زبانÇevir اردو08262
عطیئ بٹ@atyiabutt·3dاپنا کردار اپنی نظروں میں ٹھیک ہونا چاہیے چار لوگ جو کہتے ہیں وہ اُن کی اپنی سوچ کا معیار ہے ۔🥀💔 #قومی_زبانÇevir اردو010148
عطیئ بٹ@atyiabutt·4dہر سانس تمہاری ہی ہے امتیاز یقین کیوں نہی کرتے تم چاہو تو سانس کے پاس آ کر دیکھ لو نام تمہارا ہی ہوگا ہر سانس میں❣️♥️ #قومی_زبانÇevir اردو013792
عطیئ بٹ@atyiabutt·4d"اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی کسی کہ کردار پر." #قومی_زبانÇevir اردو014471
عطیئ بٹ@atyiabutt·5d- ہم تو حسن کا وہ ماہِ تمام ٹھہرے ہیں ،، 🌙 کہ ہم کو دیکھنے ستارے بھی خود اُترتے ہیں !! #قومی_زبانÇevir اردو1131088
عطیئ بٹ retweetlediTanveer Awan@tkhan450·15 Haz@qaumizuban_1 جنم جنم کے ساتوں دکھ ہیں اس کے ماتھے پر تحریر اپنا آپ مٹانا ہوگا یہ تحریر مٹانے میں #قومی_زبانÇevir اردو09350
عطیئ بٹ@atyiabutt·15 Hazاگر سنبهالنے والے تم ہو تو نادان بننے میں کیا حرج 🙂🖤 #قومی_زبانÇevir اردو010121722
عطیئ بٹ@atyiabutt·14 Hazطلوعِ سحر تیرے رخ کی بات ہونے لگی تمہاری زلف جو بکھری رات ہونے لگی تمہاری مست نظر کا خمار کیا کہنا ۔۔۔ نشے میں غرق ساری کائنات ہونے لگی #قومی_زبانÇevir اردو08066
عطیئ بٹ@atyiabutt·14 Hazجتنی تمھاری مکمل انا ہے !اتنی توفقط میری آنکھوں سے جھلکتی ہے🥀❤️ #قومی_زبانÇevir اردو08048
عطیئ بٹ retweetlediNaina حسن@Salenophile786·13 Hazجدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں میں تھاں مر جاندی آں "شب"بخیر " دوستو" #قومی_زبانÇevir اردو6920251
عطیئ بٹ retweetlediمیڈیم اقراء@iq18773028·14 Hazوزیراعظم کے ایک بیان سےغربت ختم ہوگئی کہتےہیں 8500 کمانےوالاغریب نہیں ہے یہ ہوتا ہے لیڈر🖐 #قومی_زبانÇevir اردو09055
عطیئ بٹ retweetlediمیڈیم اقراء@iq18773028·14 Haz- وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے، جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے۔🥀🩵 #قومی_زبانÇevir اردو1516148
عطیئ بٹ@atyiabutt·14 Hazجو زندگی آپ جی رہے ہیں ہو سکتا ہے کئی لوگوں کا خواب ہو لہٰذا مطمئن رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں #قومی_زبانÇevir اردو28352
عطیئ بٹ@atyiabutt·10 Hazخود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ تعریف سے غرور نہ آئے اور تنقید سے حوصلہ نہ ٹوٹے۔ #قومی_زبانÇevir اردو21019349
عطیئ بٹ@atyiabutt·9 Hazکرائے پر مل جاتے ہیں جسم بہت روح خریدنے کیلئے دل کو بیچنا پڑتا 💯🫶😌✨ #قومی_زبانÇevir اردو2910171
عطیئ بٹ@atyiabutt·7 Hazوہ بے وفا نہیں تھا،اسے بدنام مت کرو!! ہزاروں چاہنے والے تھے اُس کے وہ کس کس سے وفا کرتا۔🌚🥀❤🩹 #قومی_زبانÇevir اردو087106
عطیئ بٹ@atyiabutt·7 Hazصبر وہ طاقت ہے جو انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتی بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط بنادیتی ہے 🩶 #قومی_زبانÇevir اردو07075
عطیئ بٹ@atyiabutt·6 Hazنہیں میسر تھے تو،تمہیں تحریر کر کے لفظوں کی صورت گلے لگایا میں نے۔۔۔ #قومی_زبانÇevir اردو04074
عطیئ بٹ@atyiabutt·26 Mayبہت جلد ان ہواؤں سے بھی سامنا ہو گا یہ جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہیں #قومی_زبانÇevir اردو69356901