Tanveer Awan

711.8K posts

Tanveer Awan banner
Tanveer Awan

Tanveer Awan

@tkhan450

میں نے اخلاص کے شیشے میں لَہُو پیش کِیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے https://t.co/Sua2l3putO

Karachi, Pakistan Katılım Mart 2011
9.8K Takip Edilen11.7K Takipçiler
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
دوسروں پر ہی نہ کردیجئیے توجہ ختم سب بندہ پرور مجھ کو بھی اک دِلرُبا درکار ہے #قومی_زبان
اردو
0
5
6
29
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
تمہارے بن گزارا ہو رہا ہے خسارے پر خسارہ ہو رہا ہے کاشف اختر #قومی_زبان
Wasif Munir@wasif24664048

@healing_hands9 @tkhan450 بہت اونچا ستارا ہو رہا ہے محبت میں خسارا ہو رہا ہے #قومی_زبان

اردو
0
5
5
15
Tanveer Awan retweetledi
Wasif Munir
Wasif Munir@wasif24664048·
@healing_hands9 @tkhan450 بہت اونچا ستارا ہو رہا ہے محبت میں خسارا ہو رہا ہے #قومی_زبان
اردو
0
5
8
53
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
روشنی تھی سوال کی حد تک ہر نظر کھو گئی جوابوں میں ندا فاضلی #قومی_زبان
Wasif Munir@wasif24664048

@Fqmk7 @tkhan450 جب سمندر میں شام اتری تھی میرے ساغر میں روشنی تھی بہت #قومی_زبان

اردو
0
4
5
18
Tanveer Awan retweetledi
Wasif Munir
Wasif Munir@wasif24664048·
@Fqmk7 @tkhan450 جب سمندر میں شام اتری تھی میرے ساغر میں روشنی تھی بہت #قومی_زبان
اردو
0
6
7
43
Tanveer Awan retweetledi
Wasif Munir
Wasif Munir@wasif24664048·
@Hibint_ @tkhan450 جب ہمیں تو نہ ملا رہا جیون سے گلا #قومی_زبان
اردو
0
6
6
70
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
ملک مشکل میں آیا تو ایران کی خواتین نے اپنے زیورات تک عطیہ کردیے جبکہ پاکستان پر مشکل وقت آیا تو مریم نواز نے 12 ارب کا لگژری جہاز خرید لیا اور بیٹے کو ہنی مون پر بھیج دیا
اردو
0
0
2
22
Tanveer Awan retweetledi
ukasha usman (aqsa)
ukasha usman (aqsa)@ludo3326·
آج کل میں اپنے دوستوں، خواتین اور لڑکیوں کے لیے عید ڈریسنگ، سٹائل اور مہندی وغیرہ کے مختلف آئیڈیے شیئر کررہی ہوں 😁😂🤣 #قومی_زبان تو اسی سلسلے کا پہلا آئیڈیا میرے شادی شدہ بھائیوں کے لیے ڈریسنگ ہے۔۔۔۔۔۔🫣
اردو
4
1
10
69
Tanveer Awan retweetledi
Wasif Munir
Wasif Munir@wasif24664048·
@Muhamma39806905 @tkhan450 آنکھ میں نور نہ تھا اور سماعت گونگی مرے شاعر کو رہا شعلہء افکار کا دکھ #قومی_زبان
اردو
0
6
7
26
Tanveer Awan retweetledi
SajidR Hayat
SajidR Hayat@HayatSajid60755·
آسمان والے برجوں کی قسم… ایمان والوں کو جلایا گیا، مگر وہ اپنے رب پر قائم رہے۔ سبق یہ ہے: ایمان آسانی کا نہیں، ثابت قدمی کا نام ہے۔ کیا ہم مشکل میں بھی اپنے ایمان پر قائم رہتے ہیں؟ #سورہ_البروج #قومی_زبان
اردو
0
6
7
13
Tanveer Awan retweetledi
Usman Farooq
Usman Farooq@Usman_FarooqMD·
اگر تو چاہے تو یہ بوجھ بٹ بھی سکتا ہے سفر کڑا ہے مگر ساتھ کٹ بھی سکتا ہے تو سانس ہے سو تجھے ساتھ میرے چلنا ہے تو کوئی عضو نہیں ہے جو کٹ بھی سکتا ہے تو تھک گیا ہے کہانی سے تو اجازت ہے ورق بہت سے اکٹھے ، پلٹ بھی سکتا ہے #قومی_زبان
اردو
0
6
9
42
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسم شبیری نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا #قومی_زبان
Tanveer Awan tweet media
اردو
0
7
7
21
Tanveer Awan retweetledi
Wasif Munir
Wasif Munir@wasif24664048·
@healing_hands9 @tkhan450 یہ شہر طرز ِ وفا سے بھی روشناس نہیں تم اپنے سائے کو چاہو تو ہم سفر کہنا #قومی_زبان
اردو
0
6
6
39
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
شریک رہ گزر کوئی نہیں ہوتا مگر پھر بھی یہاں ہر راہرو کو ہم سفر کہنا ہی پڑتا ہے منظور حسین شور #قومی_زبان
Wasif Munir@wasif24664048

@healing_hands9 @tkhan450 یہ شہر طرز ِ وفا سے بھی روشناس نہیں تم اپنے سائے کو چاہو تو ہم سفر کہنا #قومی_زبان

اردو
0
5
5
15
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں طارق نعیم #قومی_زبان
اردو
0
5
6
15
Tanveer Awan retweetledi
ukasha usman (aqsa)
ukasha usman (aqsa)@ludo3326·
رابطے بحال رکھنے کے لیے عیدی بھیجیں ورنہ یہ سروس چاند 🌙 رات کو ختم ہو جائے گی___!! ♥️🤩😹 #قومی_زبان #٣٠_رمضان #الوداع_ماہ_رمضان شب بخیر اچھے لوگو ۔۔۔۔۔😘🤗
ukasha usman (aqsa) tweet media
اردو
2
2
6
75
Tanveer Awan retweetledi
ترلہ۔منت۔معافی
ترلہ۔منت۔معافی@NeyariaTv40373·
میرے نصیب میں نہیں ہے محبت تیری یہ بات دل کو میرے کون سمجھائے گا تو کسی کا ہمدمُ بنے گا واقف ہوں یہ جانتے ہوئے بھی دل تُجھے ہی چاہے کا #قومی_زبان
اردو
0
8
7
39
Tanveer Awan retweetledi
جاوتری جاں🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔
@__Mohtarma_ @Uljha_hua @suljha_hua @ChTab1_UK @illusionist9126 @672Altaf @7n_STR @7nStar_ @_1Anu @1365umarkhan @369_Sch @40laraib @Aliya_Khan100 @Anni_AmtaYl @Nadii_Here @N_ri_da1 @a_zel1 @Choudhary_804 @callmehina1430 @BalochNadir5 @B_utt3 @Azizazjan @Az_lion2 @arshiamaheen @AnsraNoor کاپی پیسٹ کیا تھا محترمہ 😊 میں بہت cool 😎 ہوں، ساڑ بالکل نہیں ہے ...🔥 تم اس طرف سے گزر چکی ہو، مگر گلی گنگنا رہی ہے تمہاری پازیب کا وہ نغمہ، فضا میں اب تک کھنک رہا ہے #قومی_زبان
اردو
1
9
8
67