Asmara Raj
18.3K posts

Asmara Raj
@awaaragi
You only live once, but if you do it right, once is enough. The Smarter you get, the less you tweet. There’s no competition because no one can be me.
🌍 Katılım Temmuz 2022
8.7K Takip Edilen9.9K Takipçiler

@awaaragi بی بی بے غیرتی عروج پر ہے اور اس بے غیرتی میں ایک دوسرے سے اگے نکلنے کے لئے طرح طرح کے کام اور بات کرنی پڑتی ہے
اس لئے اپ جیسے اور میرے جیسے لوگوں کا چپ رہنا ہی بہتر ہے
نوبل پرائز بھی تو اسی بے غیرتی کی نشانی ہے جو ملالہ جیسوں کو ملتا ہے اس پر فخر بھی ایسے ہی لوگ کر سکتے ہیں
اردو

اگر ہمارا بحیثیت قوم غیرت سے دور کا بھی واسطہ ہوتا تو اس خبر پر صف ماتم یہاں بچھنی چاہیے تھی بھارت میں صف ماتم بچھنے کی کوئی ایک وجہ تو بتائیں
Naghmana@Naghman72616101
معلوم تو کریں کہ پاکستان کا ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لے نامزد کرنے پر انڈیا میں صف ماتم بچھی ہے یا نہیں۔۔۔۔ بھارتیوں کو روز ایک نیا ماتم کرنا پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔۔
اردو

@miss_pattoki مطلب آپ کے منہ کھولنے یا سچ بولنے سے وہ اقتدار میں آ جائے گا؟
اردو

@awaaragi قانونِ فطرت کے مطابق ظالم کو ظالم کے ہاتھوں بھی برباد کیا جاتا ہے ایک کو یا پھر دونوں کو
اردو

@ImranSh425976 دنیا میں موجود ہر چیز کو یوتھئیوں اور پٹواریوں کی سوچ کے مطابق ہی نہیں پرکھا جاتا اور بھی پیمانے ہیں
اردو

@awaaragi جس ٹرمپ نے خان کو جیل سے نکالنا تھا وہ ٹرمپ تہجد گزار تھا انڈیا کا گانا بھی نہیں سنتا تھا اور
جس ٹرمپ کو چوروں نے نوبل پرائز کیلئے نامزد کیا ہے یہ بہت گندا ہے مودی کا یار ہے غدار ہے
اردو

@R_M_Malik @1Naazli @anam__9 @Arjjkh @em_0_o @Samin587 @summandar01 @Tyy_Am7 @Saba5670 @Fate_ma4 الفاظ نہیں مل رہے کہ کچھ لکھوں😢🙏
اردو

جمہوریت، عوامی نمائندے، پارٹی ورکرز، الیکشنز
ان للہ وانا الیہ راجعون
Aaina Saaf@AainaSaaf
Martial law kee roohani azmatein
اردو

@farooqmultan مطلب یہاں انقلاب کا دوسرا نام جوتے کھانا، ملک بدری یا جیل ہے
اردو

@awaaragi انقلاب اپنی ذات سے شروع ہوتا ہے
پھر بتدریج ہماری زات سے نکل کر ارد گرد کے کے حالات پر اثر انداز ہوتا ہے
اردو

@farooqmultan میں ہو سکتی تھی اگر کسی باھر کے ملک میں رہتی یہاں ممکن نہیں
اردو






