Sabitlenmiş Tweet
الحمدللہ🇵🇰
95.9K posts

الحمدللہ🇵🇰
@awaheed276
اللہ اکبر ❤ پاک فوج زندہ آباد 💪 پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Katılım Temmuz 2014
365 Takip Edilen2.2K Takipçiler
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi

عید قُربان اور احمدیوں(مرزائیوں) کی شرارت
پاکستان میں ہر سال قربانی کے موقع پہ کچھ میڈیا چینل جن میں خصوصی طور پہ BBC اور چند پڑھے لکھے زیادہ عقل مند نام نہاد مسلمان مل کے انتشار پھیلاتے ہیں کہ مرزائیوں کو پاکستان میں قربانی کرنے سے روکا جاتا ہے
پاکستان میں ہندو،سکھ،عیسائی بھی رہتے ہیں انکو انکے تمام مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی آئین اور قانون میں موجود ہے
ایسے ہی مسلمانوں کو بھی مذہبی تہوار منانے کا حق حاصل ہے قانونی بھی شرعی بھی
قربانی خالص مسلمانوں کے لئے ہے کہ وہ استطاعت رکھتے ہوں تو اللہ کے نام سے جانور ذبح کریں خود بھی کھائیں مساکین کو بھی دیں اس میں حکمت ہے۔
اب اس گروہ کا اس نیک صالح عمل سے کیا لینا دینا جنکو پاکستان کے آئین نے قومی اسمبلی کی متفقہ قرار داد سے غیر مسلم قرار دیا ہو۔لبڑول مافیہ ہر بات پہ ہمکو آئین اور قانون کی گردان سناتا ہے لیکن مرزائیوں کی باری انکو آئین اور قانون یاد نہیں رہتا۔
مرزائیوں کے حامی وہی لبڑول ہیں جو قربانی کی بجائے پانی والا کولر لگوا دیں۔کسی غریب کی بچی بیاہ دیں والی بکواسیات کرتے ہیں
کبھی کہتے ہیں کہ لاکھوں جانوروں کو ذبح کرنا انسانیت نہیں ہوتی
لیکن کروڑوں کی تعداد میں KFC، میکڈونلڈ پہ چکن کھایا جاتا ہے وہاں انکو نظر نہیں آتا ایسا بھاشن
اور پھر یہی گروہ مرزائیوں کی حمایت میں بھونکنے لگ جاتا ہے
مرزائی پاکستان کی آئین و قانون کے مطابق غیر مسلم ہیں اور اسلامی اصولوں کے مطابق بھی۔
لہذا انکو پہلے اپنے آپ کو اقلیت ماننا پڑے گا اسکے بعد انکو تمام حقوق جو اقلیتوں کو ملتے ہیں وہ ملینگے
لیکن اگر یہ بدمعاشی کرکے خود ساختہ مسلمان بن کے مسلمانوں میں گھسنے کی کوشش کرینگے تو انکا پیچھا کیا جائے گا۔
اور مسلمان آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حکومت سے اپیل کرتے رہیں گے کہ انکو پٹا ڈالا جائے تاکہ ملک میں انتشار نا پھیلے۔

اردو
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi

@ibnehussain03 کل نفس ذائقہ الموت
انا للہ وإنا إلیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کو صبر عطا فرمائے اور آپ کے ماں باپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
اردو
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi

بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستان کے بنیادی ذرائع آمدن تجارت اور برآمدات نہیں بلکہ پٹرولیم بجلی اور سڑکوں کے محصولات ہیں۔
اس میں مزید ہولناک صورتحال یہ ہے کہ جو کوئی اس نیٹ میں پھنس جاتا ہے اس سے سب کچھ نچوڑا جاتا ہے۔
میں کسی علاقے کا تذکرہ نہیں کرتا لیکن پاکستان کا ایک بہت بڑا حصہ بجلی کا بل ادا نہیں کرتا لیکن جو ادا کرتا ہے اس سے باقیوں کی ریکوری بھی کی جاتی ہے اور حکومتی اخراجات بھی وہیں سے پورے ہوتے ہیں۔
یہی صورتحال سمگل شدہ پٹرول اور سرکاری شدہ پٹرول پمپ سے پٹرول بھروانے والے کے درمیان ہے۔
جو دوکاندار ایف بی آر کے نیٹ میں ہے وہ بھاری ٹیکس بھی دیتا ہے ہر لمحہ سولی پر بھی لٹکا رہتا ہے جبکہ ریٹرن جمع نہ کروانے والا تاجر ہر فکر اور پریشانی سے آزادی کی زندگی گزارتا ہے۔
ملک کا مسئلہ صرف اور صرف دوہرا میعار ہے اور کچھ بھی نہیں۔
اردو
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi

صدر ٹرمپ تازہ ترین بیان میں فرما رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ ڈیل ہوتی یا نہیں ہوتی لیکن ۔۔۔اب لیکن کے آگے غور سے سنیں۔۔کہ " ترکی، سعودی عرب ، پاکستان ، یو اے ای ، قطر ،بحرین سارے Abraham Accord کا حصہ بنیں ۔ جسکا مطلب سارے اکھٹے ہو جاؤ ایران کیخلاف اور اسرائیل کے ساتھ تمیز طریقے سے چلو۔اچھے تعلقات بحال کرو وغیرہ وغیرہ۔ دیکھیں پاکستان کہاں کھڑا ہوتا ہے اب ۔۔۔ یہ ہاتھیوں کی لڑائی میں آگیا ہے ۔۔خدا خیر کرے ۔
اردو
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi

زانی ہیں دونوں اللہ کا عذاب نازل ہو
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann
نکاح تو مرد کے بچے ہی کرتے ہیں دوسرے تو 80 لاکھ واپس مانگ لیتے ہیں ، حالانکہ 80 لاکھ بس دو چار گردوں کی مار ہے
اردو
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi
الحمدللہ🇵🇰 retweetledi










