SAJJAD AWAN

36.6K posts

SAJJAD AWAN banner
SAJJAD AWAN

SAJJAD AWAN

@awan__26

پاکستان ھمیشہ زندہ باد ❤

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2019
4.4K Takip Edilen4.8K Takipçiler
SAJJAD AWAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران کا پاکستان کے ساتھ کبھی دفاعی معاہدہ نہی ہوا ایران نے انڈیا کے ساتھ دفاعی معاہدے کر رکھے تھے 2024: بھارتی بحریہ کا بیڑا ایران کے بندرعباس پورٹ پہنچا اور فارسی خلیج میں مشترکہ بحری مشق کا اہتمام کیا گیا تھا پاکستان کا دفاعی معاہدہ سعودیہ سے ہوا ہے انڈیا نے حالیہ جنگ میں ایران بارے ایک بیان تک نہی دیا جبکہ پاکستان جنگ بندی کی کوشش بھی کر رہا الٹا عرب امارات سے ایران کی وجہ سے رنجش ہوئی پاکستان کو پیسے واپس دینے پڑ رہے ہیں اس کے باوجود ایران پاکستان کے مفادات کا خیال نہی رکھ رہا ہے
اردو
26
220
830
17K
SAJJAD AWAN retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
حکومت اور عوام ہمیشہ سعودی بھائیوں، بہنوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی geonewsurdu.tv/latest/431434-
اردو
18
70
341
4.7K
SAJJAD AWAN retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بریکنگ سعودی نیوز کے مطابق سعودیہ میں مقیم پاکستانی عہدیدار کا کہنا ھے اگر جنگ میں شدت آئی تو ہم دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ جنگ میں شریک ہوں گے، پاکستانی عہدیدار،
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
11
83
469
3.2K
SAJJAD AWAN retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں اہم کور کمانڈرز کانفرنس،ایران کے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت۔ کورکمانڈرز کانفرنس نے سعودی عرب کے پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی اور تشویش کا اظہار کیا سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود اب تک جس تحمل اور محتاط رویے کا مظاہرہ کیا، اس سے ثالثی اور سفارتی حل کی راہ ہموار ہوئی، فورم اس نوعیت کے حملے اور بلاجواز جارحیتیں ،جاری پرامن کوششوں اور سازگار ماحول کو سنگین طریقے سے متاثر کرتی ہیں، کورکمانڈر ز کانفرنس سعودی عرب پر حملے ایک غیر ضروری کشیدگی ہیں، کور کمانڈرز بھارت اور دیگر بیرونی سرپرستوں کی ایما پر کام کرنے والے تمام دہشت گرد پراکسی عناصر، ان کے سہولت کاروں اور معاونین سمیت، بلا امتیاز اور مسلسل تعاقب کے ذریعے ختم کیے جائیں گے، فورم آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقرار رکھی جائے گی یہاں تک کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے اور پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال کو فیصلہ کن طور پر مکمل ختم نہ کر دیا جائے ، شرکاء کانفرنس فورم نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے حکومت کی بھرپور کوششوں کو سراہا اور پاکستان متحمل مذاکرات ، کشیدگی میں کمی اور اصولی سفارتکاری کیلئے پرعزم ہے ایک ذمہ دار اسٹیک ہولڈر کے طور پر پاکستان علاقائی سلامتی کے استحکام کے طور پر فعال ریجنل سیکیورٹی سٹیبلائزر کا کردار ادا کر رہا ہے، فورم فورم نے بھارت کی جانب سے منسوب مسلسل گمراہ کن معلومات، بے بنیاد الزامات اور جھوٹے فلیگ آپریشنز کے بیانیے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکے ہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اور ماورائے عدالت اموات چھپانےاور جعلی مقابلوں پر بھی تشویش کا اظہار ، فورم کانفرنس کے اختتام پر آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کمانڈرز کو آپریشنل تیاری، نظم و ضبط، تربیت، جسمانی فٹنس ، نئی جدتیں اور میدان جنگ میں پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے مسلح افواج کی ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے اور پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کی صلاحیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
Tahir Mughal Pmln tweet mediaTahir Mughal Pmln tweet mediaTahir Mughal Pmln tweet mediaTahir Mughal Pmln tweet media
اردو
11
62
233
23.7K
SAJJAD AWAN
SAJJAD AWAN@awan__26·
پاکستان معاہدہ کروانے کے بالکل قریب ہے۔ دعا کریں اللّٰہ رب العزت وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سرخرو کرے۔
SAJJAD AWAN tweet media
اردو
1
1
1
19
SAJJAD AWAN retweetledi
Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput·
پاکستان معاہدہ کروانے کے بالکل قریب ہے۔ دعا کریں اللّٰہ رب العزت وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سرخرو کرے۔
اردو
47
49
301
5.6K
SAJJAD AWAN retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
ایران امریکہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جارہی ہے،دنیا کے کئی ممالک میں توانائی کا بحران شدت سے چل رہا ہے لیکن پاکستان جنوبی ایشیاء کا واحد ملک ہے جو توانائی بحران سے محفوظ ہے:CNN کی رپورٹ
اردو
2
55
281
3.3K
SAJJAD AWAN
SAJJAD AWAN@awan__26·
@MoaviaPTI ڈاکٹرایمان کی بیسٹ فرینڈز ھیں 😀
اردو
0
0
0
176
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
لاہور ڈیفنس سی میں 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے مبینہ زیادتی۔۔۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ملزم نے رابطہ کیا۔۔۔متن ایف آئی آر اسلحہ کے زور پر دونوں خواتین سے مبینہ زیادتی کی گئی۔۔۔متن ایف آئی آر سٹوڈیو کا کہ کر ڈی ایچ اے کے فلیٹ میں بلایا۔۔۔متن ایف آئی آر ملزم نے برینڈ کی ویڈیو بنوانے کے لئے رابطہ کیا۔۔۔متن ایف آئی آر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔
Muhammad Moavia tweet media
اردو
93
70
476
165.1K
SAJJAD AWAN retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خنزیر عمران ریاض تو آج خودکشی کرلےگا۔
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
50
245
907
48.7K
SAJJAD AWAN retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑے امن معاہدہ کا فریم ورک امریکہ اور ایران کے ساتھ شئر کر دیا ۔ دنیا کی تاریخ سب سے بڑا امن معاہدہ انشاء اللہ اگلے 40 گھنٹوں کے درمیان میں اسلام آباد میں ہو گا ۔ #IslamabadAccord
Atif Rauf tweet mediaAtif Rauf tweet media
اردو
5
141
456
6.1K
SAJJAD AWAN retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جب دنیا میں ایران اور امریکہ کی جنگ کی تاریخ لکھی جائے گی ۔ اس میں ہمارے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا نام سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا ، جو اتنے سخت ترین مخالفین اور حالات میں بھی ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ کی کوشش کررہے تھے ۔
Atif Rauf tweet media
اردو
36
104
471
3.6K
SAJJAD AWAN retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ہمارے ملک کے کچھ لوگ حکومت پر تنقید کرتے رہتے ہیں کے تیل مہنگا ہوگیا ۔ دیکھئے یہ تھائی لینڈ کے شہری پیٹرول کیلے دربدر پھر رہے ہیں 👇👇
اردو
5
120
327
3.6K
SAJJAD AWAN retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پنجاب حکومت کی طرف سے پیٹرول پر دی گئی 100 روپے فی لیٹر، ماہانہ 20 لیٹر تک رعایت لینے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں
اردو
7
121
240
11K
SAJJAD AWAN retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
الحمدلله پاکستان کی عوام کی دعا کام کر گئی انشاءﷲ پاکستان اب اونچی اڑان کی طرف 🇵🇰🇵🇰♥️♥️🫡🫡
Alamgir Zeb tweet media
اردو
29
48
204
2.1K
SAJJAD AWAN retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں ۔۔ 🚨ہم اپنے شہداء کی قربانیوں اور ان کی شہادتوں پر کسی کو سیاست کی اجازت نہیں دیں گے ۔۔ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کے مرہونِ منت ہیں ۔۔ احمد شریف چوہدری ڈی جی آئی ایس پی آر
اردو
20
62
269
2K
SAJJAD AWAN retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
الحمدللہ ہماری تمام دعائیں اور تمام کوششیں پاکستان کیساتھ ہیں انشاءاللہ 🐅🇵🇰💪
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧 tweet media
اردو
9
24
111
945
SAJJAD AWAN retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
ہماری تمام دعائیں اور تمام کوششیں پاکستان کیساتھ ہیں انشاءاللہ 🐅🇵🇰💪
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
43
112
576
6K
SAJJAD AWAN retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر":🚨🇵🇰 پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم حوصلہ ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان اپنی معاشی اور دفاعی قوت کے بل بوتے پر اب کسی بھی عالمی طوفان سے ٹکرانے اور اپنا مقام حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔
Markhor 🇵🇰™️ tweet media
اردو
609
357
1.7K
42.1K
SAJJAD AWAN retweetledi
Javed Iqbal
Javed Iqbal@javedeqbalpk1·
بھارت میں پیٹرول اور ایل پی جی ختم ہوچکی، 6 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہوٹل، ریسٹورنٹس بند ہوچکے ہیں, شہروں میں کمانے کیلئے آنے والے واپس گاؤں دیہات جارہے ہیں, تیل پیدا کرنے والے UAE میں لائنیں لگی ہیں، اور پٹرول مہنگا ہے, حکومت پاکستان بہت اچھے طریقے سے صورتحال مینج کررہی ہے
اردو
243
720
2.2K
79K