Azad PK🏆

50K posts

Azad PK🏆 banner
Azad PK🏆

Azad PK🏆

@axeyedee

ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے

Indus Valley, Pakistan Katılım Ekim 2023
1.2K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azad PK🏆
Azad PK🏆@axeyedee·
@cb_doge 🫡🫡 🫡🫡🫡 @elonmusk Only reliable source of authentic, latest news is @X That’s it Rest of media is compromised, in fact nakedly compromised Whether you happen to watch only fan or media in Pakistan It’s all the same Only nude is real, rest is fake to its core
English
1
1
6
1K
Azad PK🏆 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جلد ہی افغانستان، پاکستان کا 50 سالہ قرض اتار سکے گا ۔عین ممکن ہے کہ افغانستان ،اقوام متحدہ عالمی کمیشن برائے مہاجرین کے تعاون کے بغیر ان کروڑوں مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے جن کا تعلق پاکستان سے ہو گا جو طورخم اور چمن سے اپنی جمع پونجی رشوت میں دیکر بارڈر پار آنے میں کامیاب ہوئے ہونگے
اردو
50
261
954
14.9K
Azad PK🏆 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کا دماغ اور جرنیلی دماغ زرا تصور کریں۔ تیس چالیس ہزار تماشائی بیٹھے ہیں۔ آپ کے ہاتھ میں گیارہ لڑکے ہیں۔ آپ نے باولنگ بھی کرنی ہے۔ آپ نے بیٹنگ بھی کرنی ہے۔ آپ کو ایک غلط گیند پھینکنے پر بھی گالیاں پڑنی ہیں۔ آپ کو ایک غلط شارٹ پر بھی گالیاں پڑنی ہیں۔ میچ ہار گئے تو پورا ملک گالیاں نکالے گا۔ لیکن پھر آپ اس دباؤ میں بھی مطمئن رہتے ہیں۔ آپ کمزور سی ٹیم کیساتھ فائنل کھیل رہے ہیں اور ایک ہاتھ کا مکا بنا کر دوسری ہتھیلی پر مارے جارہے ہیں۔ پھر آپ کی نجی زندگی ہے۔ وہ اخبار ٹی وی اور سوشل میڈیا کا پسندیدہ موضوع ہے۔ پچاس سال سے ہے۔ آپ کی سابقہ بیوی آپ کے اعضائے مخصوصہ پر بھی لکھتی ہے تو میڈیا پر چلتا ہے۔ بلکہ چلوایا جاتا ہے۔ آپ کی بیوی کی ماہواری کو بھی اچھالا جاتا ہے۔ عدالت اور ابلاغ کی زینت بنایا جاتا ہے۔ پھر آپ کی سیاست ہے۔ آپ کے ساتھ بیٹھنے والے۔ آپ کے راز دان آپ کو چھوڑتے ہیں۔ آپ نئے لوگوں پر اعتبار کرتے ہیں وہ بھی دھوکہ دیتے ہیں۔ پھر اور پھر اور پھر اور۔ یہ سلسلہ بھی چلتا ہے۔ آج تک جاری ہے۔ آپ سے ہر سہولت چھین لی جاتی ہے۔ آپ کو دو ہفتوں کی بدترین اذیت سے گزارا جاتا ہے۔ جب آپ کی پہلی ملاقات ہوتی ہے تو کہتے ہیں میں ڈیل نہیں کروں گا۔ یہ ہے عمران خان کا دماغ اب دوسری طرف دیکھیں پہلی ٹریننگ دباؤ برداشت کرنے کی کسی حوالدار کی باآواز “باااااااااااا دھپ “ اور گالیوں کی گونج میں ہورہی ہے۔ آپ کو ویرانوں میں گھسیٹا جارہا ہے۔ آپ کو پٹھو لگائے جارہے ہیں۔ آپ کو کئی راتوں تک سونے نہیں دیا جارہا۔ آپ کو روزانہ بھگایا جارہا ہے۔ آپ کی تذلیل بھی کی جارہی ہے۔ آپ کا جسم تو مضبوط ہورہا ہے۔ لیکن دماغ؟ پھر سب سے زیادہ پریشر آپ پر تب پڑنا ہے جب آپ سیاچن میں ہیں۔ ٹھنڈ ہے۔ کبھی کبھار فائرنگ ہونی ہے۔ آپ نے اس کا جواب دینا ہے۔ دو چار چھ مہینے اس ٹھنڈ میں گزارنے ہیں۔ پھر آپ نے کسی میدانی علاقے میں جا کر سالوں تک وہ تھکان اتارنی ہے۔ جسمانی مشقت بہت ہے۔ لیکن دماغی مشقت؟ شاید کسی مورچے میں، کسی آئی ای ڈی کا سامنا کرتے ہوئے ، کسی اچانک حملے میں ، کسی جھڑپ میں کسی بھی عام انسان کے اعصاب شل ہوجائیں۔ آپ کے حواس قائم رہتے ہیں۔ کیونکہ آپ کی ٹریننگ ان چیزوں کے لیے ہوئی ہے۔ آپ کو اسی کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ لیکن اس دباؤ کا اس دباؤ سے کوئی موازنہ نہیں جو عمران خان جیسے انسان نے پچھلے پچپن سال سے پبلک آئی میں رہ کر برداشت کیا ہے۔ آپ نے ویسا دباؤ ساری زندگی نہیں دیکھا۔ ساری زندگی نہیں محسوس کیا۔ آپ کے دماغ کی نشونما ، ٹریننگ ویسی ہوئی ہی نہیں جیسی اسکی ہوچکی ہے۔ اور آپ کر کیا رہے ہیں؟ اپنے اس پدی سے دماغ کیساتھ اور چڑی سے منصوبوں کے ساتھ اسے خوفزدہ کررہے ہیں؟ وہ اسی لیے آپ کی دھمکیوں کو آپ کے نقارچیوں کو چٹکیوں میں اڑا رہا ہے۔ تم اسے سمجھ ہی نہیں پارہے۔ وہ تمہیں بچوں کی طرح کھلا رہا ہے۔
اردو
72
808
3.1K
74.5K
Azad PK🏆 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
نوکریوں میں توسیع لینے سے پہلے 25 کروڑ مالکوں سے بھی پوچھا جانا چاہیئے۔
اردو
911
5.6K
21.4K
234.6K
Azad PK🏆 retweetledi
DogeDesigner
DogeDesigner@cb_doge·
Vote for Trump to save this platform. Kamala will ban 𝕏 if she wins.
English
429
755
4.1K
89.4K
Azad PK🏆 retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@haidersaeedpti·
آج بھی اسٹیکرز لگائے ہیں اور پمفلٹس بھی تقسیم کیے ہیں۔۔۔۔
اردو
143
1.6K
6.3K
65.8K
Azad PK🏆 retweetledi
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
کیا چیف جسٹس یحیٰی آفریدی بددیانتی پر مبنی قانون سازی جس کے ذریعے غیر آئینی طور پر آرمی چیف کی مدت بڑھائی گئی پر کوئی کاروائی کریں گے؟ کیس فل کورٹ کے سامنے مقرر کریں گے؟ جواب: ہر گز نہیں
اردو
174
1.7K
7K
71.7K
Azad PK🏆 retweetledi
SocialPariah
SocialPariah@Non_graata·
This man is the biggest proof that Imran Khan continues to be a poor judge of character
SocialPariah tweet media
English
91
245
1.6K
49.3K
Azad PK🏆 retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ہمیں یہ تو بتایا جاتا ہے کہ مریم نواز گلے کی انفیکشن کا علاج کروانے لندن جارہی ہے، شہبازشریف کمر کا ایکسرے کروانے امریکہ جارہا ہے، نوازشریف جبڑوں کے السر کی دوائی لینے لندن جارہا ہے، زرداری پاؤں کے علاج کیلئے دبئی میں ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کیا جرنیل اپنا علاج پاکستان سے کرواتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو کیا عاصم منیر کی فوج ن لیگ اور پی پی سے یہ پوچھنے کی جرات نہیں رکھتی کہ تم ہماری طرح پاکستانی ہسپتالوں سے علاج کیوں نہیں کرواتے؟ اگر جواب ناں میں ہے، جو کہ یقینناً ایسا ہی ہے یعنی جرنیل بھی اپنا علاج بیرون ملک سے ہی کرواتے ہیں تو پھر آپ کو وجہ بھی سمجھ آجانی چاہیئے کہ عمران خان انہیں کیوں پسند نہیں۔ عمران خان کرین سے گرا تو چھ ہفتے پاکستان کے ہسپتال سے ہی علاج کروایا، گولی لگی تب بھی پاکستان میں ہی رہا۔ جب سے سیاست میں آیا ہے، پاکستان ہی اس کا اوڑھنا بچھوڑنا ہے۔ نہ کوئی پراپرٹی باہر، نہ کوئی کاروبار باہر، نہ ہی کوئی بنک اکاؤنٹ باہر۔ جرنیل جب عمران خان کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو خود کو ذلیل، گھٹیا اور کمینہ محسوس کرنے لگتے ہیں، اسی لئے یہ نہیں چاہتے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست میں رہے!!!
اردو
128
1.4K
4.4K
83.7K
Azad PK🏆 retweetledi
Jalil Afridi
Jalil Afridi@afridijalil·
Last day before #ElectionDay I told @StateDeptSpox that this administration since last two years ignored basic #HumanRights violations in the fifth largest country in the world, #Pakistan especially since controversial removal of @ImranKhanPTI. And that him and @PressSec fought my #Journalism like a #Bull. Only independent #Journalist can be this crazy 🤪 Thank you #America for this opportunity. 🙏@APDiploWriter @ralakbar @SMArikat @kylieatwood @TheFrontierPost
Jalil Afridi tweet media
English
319
2.7K
6.3K
179.2K
Azad PK🏆 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سارے کاکولیے جرنیل ایک ائیرمین نے کھوتی بنادیے ۔ چچ چچ چچ چچ چچ
اردو
49
730
3.9K
104.7K
Azad PK🏆 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
خان بھی بس دیوانہ ہے۔ کس چکر میں پڑا ہوا ہے۔ یہاں کوئی جج کوئی وکیل کوئی چور کوئی چوکیدار بولنے کو تیار نہیں خان اکیلا لڑ رہا ہے۔
اردو
1.2K
8.8K
31.3K
325.6K
Azad PK🏆 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
تحریک انصاف کی حکومت کو آتے ہی آرمی چیف کی مدت ملازمت ایک سال کر دینی چاہیے۔ اور ہر قسم کی ایکسٹینشن پر پابندی لگا دینی چاہیے۔ اس طرح بیشتر سئینر آفیسرز کو قیادت کا موقعہ ملے گا۔
اردو
129
784
3.6K
32.5K
Azad PK🏆 retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
Sub bolo Aameen 🤲
Muhammad Nawaz Khan tweet media
Nederlands
754
1.4K
6.2K
96.8K
Azad PK🏆 retweetledi
O T I S
O T I S@Vesimeer·
ٹرمپ اور عمران کے خلاف ملکی ایسٹیبلشمنٹ کی یکساں کارروائیاں، یکساں فائٹ بیک اور بے خوف مقابلہ وڈیو انگریزی میں ہے اردو میں ہوتی تو پٹوارنیں تو خودکشی ہی کر لیتیں
O T I S tweet media
اردو
3
23
51
1.4K
Azad PK🏆 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ایسے میں جبکہ جبر اور انتشار اپنی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرے تمام لوگ پارلیمان، صوبائی اسمبلیوں، میڈیا پلیٹ فارمز حتی کہ عوامی احتجاج کے ذریعے پوری شدت اور دوٹوک انداز میں ان مطالبات کو دہرائیں؛ > قانون کی حکمرانی > تمام سیاسی قیدیوں کی (فی الفور) رہائی > چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی ہم اپنے جائز مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے!
اردو
828
16.2K
33.6K
451.5K
Azad PK🏆 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
زرداری پیر کا فریکچر: 4 ہفتے غائب مریم گلے کی سرجری : لمبا ٹائم نواز شریف : وہ تو بمشکل یہاں سے نکلا اب خود سے واپس آنے والا نہیں اصل چیز یہ سب کچھ بیک وقت ہونا ہے کچھ گڑبڑ ہے جس کا انہیں پہلے سے پتہ یا خوف ہے
اردو
146
1.4K
4.1K
46.7K
Azad PK🏆 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
میری فیملی کے لے آواز اٹھائے 🙏🙏 بہت سختی کر رہے ہیں ۔۔۔ پاکستان آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔۔
اردو
667
6.7K
17K
198.9K
Azad PK🏆 retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
آپ اکیلے ہی فین نہیں، آپ کی زوجہ ماجدہ بھی میری بہت بڑی فین ہے۔ اکثر فرط جذبات میں آکر انباکس میں اپنے کپڑے بھی اتار دیتی ہے۔ کل تو یہاں تک کہہ رہی تھی کہ ڈھائی انچ سے آگے ابھی بھی کنواری ہوں کیونکہ ڈاکڈار صاحب کی پہنچ ڈھائی انچ ہی ہے۔
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk

@babakodda18plus میں آپ کا بہت بڑا فین ھوں جب بھی آپ کوئی پوسٹ کرتے ھیں تو میں آپکی حوصلہ افزائی کرنے ضرور آتا ہوں۔ ایسے انسان کی قدر کریں کیونکہ آپ جیسے لوگ باپ کی وفات کے چار سال بعد پیدا ہوتے ہیں اور پھر آپ کی حرکتیں دیکھ کر یقین ہو جاتا ھے کہ ماؤں نے بچے نہیں بلکہ مسائل ہی پیدا کئے ہیں

اردو
419
441
3.4K
134.9K
Azad PK🏆 retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔ ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔ کل پوری پی آئی اے کی قیمت صرف دس ارب روپے لگائی گئی جبکہ پی آئی اے کے پاس کل 32 جہاز ہیں۔ پی آئی اے وہ ادارہ ہے جس کا سربراہ ہمیشہ کوئی ائیرمارشل، ریٹائرڈ وردی والا ہی رہا اور آج پی آئی اے جس حال کو پہنچ چکی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان لوگوں نے باقی ماندہ ملک کا کیا حشر کیا ہوگا۔
اردو
147
2K
5.7K
157.2K