
Azam Chaudhry
726 posts

Azam Chaudhry
@azamch7
Journalist, EX President, Lahore press club






- Let's settle this debate once & for all... #Karachi #Lahore @fawadchaudhry

غم کی خبر: سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، 5 اپریل، بعد نمازِ عصر سمن آباد میں ادا کی جائے گی۔ 📍نزد گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول گرلز نزد جامع مسجد شیر ربانی سمن آباد سے اٹھایا جائے گا تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں Admin-

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حل فی الحال دنیا میں کسی ملک یا ماہر معاشیات کے پاس نہیں، آدھی سے زیادہ دنیا اس وقت ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے متاثر ہو چکی۔ محض کمپنی کی مشہوری کیلئے تنقید کا کوئ فائدہ نہیں اگر کسی کے پاس ٹھوس حل ہے (iMF پروگرام ذہن میں رکھتے ہوئے) تو پیش کرے حکومت عملدر آمد کرنے کیلئے تیار ہے۔

