꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂

55.5K posts

꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ banner
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂

꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂

@azd_14

Social Activits.

Pakistan Katılım Şubat 2020
5.5K Takip Edilen5.4K Takipçiler
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Amnesty International South Asia, Regional Office
PAKISTAN: 10 days since the enforced disappearance of six Pashtun Tahafuz Movement (PTM) members, Noorullah Tareen, Hanif Pashteen, Syed Irfanullah, Farman Wazir, Adnan Wazir and Habib Wazir, their whereabouts remain unknown. The activists were taken from Peshawar city on 12 November. These enforced disappearances are part of a disturbing pattern of targeting dissent inside the country, particularly in provinces such as Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan. Amnesty International calls on Pakistani authorities to: ✅ Immediately disclose the whereabouts of the disappeared activists and ensure their safe return ✅ Conduct prompt, independent and effective investigations into their disappearance and prosecute those suspected to be responsible ✅ End the practice of enforced disappearances #EndEnforcedDisappearances
English
107
691
1.5K
122.3K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
TOLOnews English
TOLOnews English@TOLONewsEnglish·
Pashtun politician and leader of the National Awami Party in Pakistan, Mehmood Khan Achakzai, wrote on X that the current rulers are following in the footsteps of the British and have made three demands from Afghanistan. According to him, the first is that Afghans should recognize the Durand Line as an official border. The second is that Afghanistan’s foreign policy should remain under Pakistan’s influence. And the third is that the central government in Kabul should operate under Pakistan’s orders. Achakzai described the current rulers as "ignorant" and "incompetent", adding that they do not know the art of friendship. #TOLOnews_English
TOLOnews English tweet media
English
5
22
85
9.9K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
No One
No One@PkmapKhalid·
آپ نے مینڈیٹ چوری کیا ہے آپ نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے آپ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ آپ آئینی ترمیم کرو. مشر #محمود_خان_اچکزئی #MKAchakzaiOurLeader #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
اردو
0
6
14
237
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
پختونخوا امن جرگہ ….نمائشی تماشہ بے نقاب! پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے وفد نے جرگے کا دوٹوک بائیکاٹ کر دیا۔ نورالله ترین نے واضح اعلان کیا: “ہم احتجاجاً جرگہ ہال سے نکلے، کیونکہ ہم جعلی امن، اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈوں اور نمائشی ڈراموں کا حصہ نہیں بن سکتے۔” ذرائع کے مطابق، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منعقدہ امن جرگہ میں پی ٹی ایم کے وفد کو صاف کہہ دیا گیا کہ “اوپر سے پریشر ہے، آپ کو تقریر کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔” اگر پی ٹی آئی اتنا بھی دباؤ برداشت نہیں کر سکتی، تو پھر وہ حقیقی عوامی اور مزاحمتی تحریکوں کو بلانے کی جسارت ہی نہ کرے۔ یہ امن نہیں، بلکہ عوامی آواز کو دبانے کی ایک اور ناکام کوشش ہے۔
اردو
55
102
382
23K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Ismail pashteen
Ismail pashteen@IsmailWazir19·
خیبر پختونخوا اسمبلي پی ٹی ائی امن جرگہ میں پی ٹی ایم کے وفد کو کہا گیا کہ ہم پر اوپر سے پریشر ہے لہذہ آپ لوگوں کو تقریر نہیں دے سکتے ہیں۔ اگر پی ٹی آئی جرگے میں پریشر نہیں برداشت کر سکتے ہیں تو پھر حقیقی مزاحمتی تحریکوں کو دعوت نہ دے۔ کیا انکا انقلاب اتنا تھا ؟
اردو
28
102
362
8.1K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Zubair Shah Agha
Zubair Shah Agha@ZubairShahAgha1·
پی ٹی ایم کے رہنما نور اللہ ترین اور حنیف ہشتین پی ٹی آئی خیبر ہشتونخواہ صوبائی اسمبلی کے امن جرگہ سے واپسی پر کے ایف سی کے سامنے سے چار گاڈیوں میں آئے سادہ کپڑوں میں مبلوس افراد نے اغوا کرلیا ہیں پی ٹی ایم کے دوستوں کو کچھ بھی ہوا تو زمہ وار وزیراعلی سہل افریدی ہونگے #WhereIsNoorUllahTareenHanifPashteen
Zubair Shah Agha tweet media
اردو
63
274
901
75.9K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Attaullah Achakzai
Attaullah Achakzai@ttaullahAkAcha1·
لوي مذهب انسانيت دي محبت لويه سجده دا ایک سچا لیڈر رنگ ،نسل، مذہب سے بالاتر ہوکر سب کے دکھوں کا درد رکھتا ہے. مشر #محمود_خان_اچکزئی کا بونیر میں سکھ برادری کے مذہبی عبادت خانے گوردوارے جاکر ان سے ہمدردی کا اظہار کیا. #MKAchakzaiOurLeader #bunerflood
اردو
0
2
7
73
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Sharif Afghan
Sharif Afghan@Sharef_Kakar·
په دي څو ورځو کي د استعمار ګر ریاست لخوا په پښتونخوا وطن کښي د ډرون بریونو له امله په سلګونه ماشومان او زنانه شهیدان او ټپيان شوه #PashtunsRejectDroneTerror
Sharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet media
PS
0
10
6
102
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Sharif Afghan
Sharif Afghan@Sharef_Kakar·
مشر منظورپښتین !! له سوات ځخه تر چمن ټول پښتونخوا وطن کي چي پوځي عملیات شوي دي ددي څومره پښتانه چي شهیدان شوي دي د دي حساب به هتمن کیږي #PashtunsRejectDroneTerror
PS
8
68
260
3.2K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Sharif Afghan
Sharif Afghan@Sharef_Kakar·
پښتنو رابیداره شي د پاکستان ظلم ریاست يوځلي بیا پښتونخوا وطن په دوزخ بدلوي #PashtunsRejectDroneTerror
Sharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet media
PS
3
24
20
1.1K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Sharif Afghan
Sharif Afghan@Sharef_Kakar·
ان بچوں کا قاتل کون ہے؟ آپ کی خاموشی بہرا ہے۔ یہ قاتل ریاست اور اس کے موجودہ حکمران ہیں؟ #PashtunsRejectDroneTerror
Sharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet media
اردو
0
33
24
241
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Sharif Afghan
Sharif Afghan@Sharef_Kakar·
کله چي پاکستاني جنرالانو ته ډالر ورختم شي دوي بیا د پښتونخوا په خاوره ترهګري شرو کي #PashtunsRejectDroneTerror
Sharif Afghan tweet mediaSharif Afghan tweet media
PS
1
34
34
1.3K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی
تین بھائیوں کی شہادت کے بعد ایک معذور بچہ اپنی ماں سے بار بار پوچھتا ہے، “میرے بھائی کہاں ہیں؟” ماں بہلانے کی کوشش کرتی ہے، مگر آخرکار سچ بتا کر خود بے ہوش ہو جاتی ہے۔ یہ لمحہ ایک ماں کے لیے ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ باپ کی خاموشی اور آنکھوں میں چھپی بے بسی پوری کہانی بیان کرتی ہے۔
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar

تین بھائیوں کی شہادت کے بعد ایک معذور بچہ اپنی ماں سے بار بار پوچھتا ہے، “میرے بھائی کہاں ہیں؟” ماں بہلانے کی کوشش کرتی ہے، مگر آخرکار سچ بتا کر خود بے ہوش ہو جاتی ہے۔ یہ لمحہ ایک ماں کے لیے ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ باپ کی خاموشی اور آنکھوں میں چھپی بے بسی پوری کہانی بیان کرتی ہے۔

اردو
0
11
21
431
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Adnan Waxiri
Adnan Waxiri@Adnan_Wxr·
شمالی وزیرستان کے تمام قوموں کا متفقہ فیصلہ,پیر کے روز دوپہر ایک بجے اسلام آباد کی طرف مارچ کا آغاز کیا جائے گا #PashtunsRejectDroneTerror
Adnan Waxiri tweet mediaAdnan Waxiri tweet media
اردو
3
55
99
1.2K
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Sharif Afghan
Sharif Afghan@Sharef_Kakar·
پاکستانی فوج کے جانب سے 17مئی 2025 سے 18 مئی 2025 تک زخمی و شہداء کتنے ہیں؟ 17مئی 2025 جنوبی وزیرستان تحصیل سراروغہ گاؤں شابوزئ میں پاکستانی فوج کی مقامی پشتون آبادیوں پر مارٹر شیلنگ سے تین بچیاں زخمی۔ ۱۔ سلمہ عمر 8 سال ۲۔عافیہ عمر 9س ۳۔ایمان عمر 10 سال 18 مئی 2025 میرعلی نارتھ وزیرستان میں پاکستانی فوج کی کاڈ کاپٹر ڈرون بموں سے چار کمسن بچے ایک خاتون شہید جبکہ تین خواتین زخمی۔ شہدا ۔ 1مغاذ ولد شفاعت عمر 8سال 2 مغیز ولد شفاعت 7سال 3: سالم ولد شفاعت 7سال 4: عمر ولد ندر 5 سال 5:بدسمینه 30 سال زخمی 1: ایمن 35 سال 2: بختمینه 36 سال 3: باله جان 40 سال اور اس طرح 22 اپریل 2025 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے ترِیخ تالائی میں پاکستانی فوج کی عام پشتون آبادی پر مارٹر شیلنگ سے ایک بچی اور ایک خاتون شہید، جبکہ تین بچیاں اور دو عورتیں زخمی ہوئی تھیں۔ منافقین پہلے تو پشتونوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت نہیں کرتے ہیں، اور اگر کبھی کریں بھی، تو ان بچوں اور عورتوں کے قاتل "پاکستانی فوج" کا نام نہیں لیتے۔ #PashtunsRejectDroneTerror
Sharif Afghan tweet media
اردو
1
16
19
246
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
꧁༒♛A͎z͎a͎a͎d͎ D͎u͎r͎r͎a͎n͎i͎♛༒꧂ retweetledi
Zabih Wazir
Zabih Wazir@xabih_jaan·
پاکستانی فوځ چه کوم ظلمونه په پښتنو او بیا خاص په وزیرستانیانو شروع کړی دی د نړۍ په بل هېڅ ځائ کې چا دومره ظلمونه ندی کړی #PashtunsRejectDroneTerror
PS
0
6
2
29