
@UBLDigital مہربانی کر کے میرا مسئلہ حل کرواؤ، ہفتے کو یو بی ایل سے ایچ بی ایل میں ٹرانزیکشن کی تھی جو میرے اکاؤنٹ سے پیسے کٹ گئے لیکن اگلے بندے کو موصول نہیں ہوے اب مینجر کو بتایا انہوں نے کہا ہے عید کے بعد، اب بتاو عید کے لیے ہی تو پیسے بھیجے @StateBank_Pak
اردو























