
Promoting abusive and Zaleel accounts is policy of Federal Govt? #Sharamnak
Azhar Raja
132.1K posts

@azharraja85
میں سیاہ کو سیفد کہنے سے انکار کرتا ہوں میری زمیں میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے 🇵🇰

Promoting abusive and Zaleel accounts is policy of Federal Govt? #Sharamnak

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراس کرنے والے ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اپنے کزن سے مل کر غیر قانونی طور پر گردے بیچنے کا کام کرتے تھے۔ نیو ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں وہ اس بات کا اعتراف کررہے ہیں کہ وہ یہ دھندا کرتے تھے اور تب تک 15 سے 18 ٹرانس پلانٹ کر چکے تھے

گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔ ڈاکٹر وردہ کی یہ گاڑی ایک پولیس آفیسر کے زیر استعمال ہے۔ اس حوالے سے جب معلومات لی گئیں تو بتایا گیا کہ نئی گاڑی ہے۔ تھانے میں کھڑی کھڑی خراب ہو جائے گی اور خدشہ یہ بھی ہے کہ گاڑی کا سامان بھی غائب ہو جائے گا۔ آفیسر موصوف گاڑی کی بروقت مینٹنس اور صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ جب تک گاڑی کی سپرداری نہیں ہو جاتی۔ گاڑی محفوظ رہے گی۔ گزشتہ سال اغواء کے بعد انتہائی بیدردی اور ظالمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کی ٹیوٹا ریز کار کی ابھی تک سپرداری نہیں کروائی گئی۔

اپنے پیارے بھائی راجہ کبیر صاحب کے اعزاز میں گزشتہ شب منعقدہ عشائیے کے دوران اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔ ہمارے سوشل میڈیا واریئرز ہماری پہچان ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور سچ کا علم بلند رکھا۔ ہمیں اپنے ان بہادر ساتھیوں پر بے حد فخر ہے۔ 🇵🇰 @kabeerraja786

بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشری بی بی سے فیملی کی ملاقات کرنے کا حکم دینے اور ذاتی معالج کی فراہمی کی درخواست مسترد کر دی

سہیل آفریدی کی انگلی حرام جبکہ حمزہ شہباز صاحب کی انگلی حلال..

اس وقت دو ماڈل ہیں ایک یہ کہ میں پرو عمران ہو جاؤں دوسرا ماڈل یہ ہے کہ میں بھائی لوگوں کے چینل پر چلا جاتا ہوں ! طلعت ابھی آپ سماء پہ ہیں رائٹ ؟ واحد علی ۔۔ سماء بھائی لوگوں کا نہیں ہے اس طرح تو پھر ٹی سی ایم بھی بھائی لوگوں کا ہے ! طلعت ۔۔




🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.



