ازمر شاہ

1.7K posts

ازمر شاہ banner
ازمر شاہ

ازمر شاہ

@azmar89

Muslim, 🇮🇱 is a terrorist state.

West Viginia / Al Bakistan Katılım Nisan 2010
824 Takip Edilen52 Takipçiler
ازمر شاہ retweetledi
Ustādh Ijaz
Ustādh Ijaz@IjazTheTrini·
My pain syndrome routinely involves suicide because of how impossibly difficult it is to maintain your sanity on a day to day basis. Peer reviewed research indicates that my specific pain syndrome is akin to being tortured, resulting in C-PTSD. So when I do vent, it's not because I am not relying on Allāh, rather I'm looking for support from His servants, maybe your duʿāʾ can be the one that saves my life.
English
55
53
956
53.9K
Wasim
Wasim@waasim_·
I'm glad for this location thing
English
4
1
25
1.6K
ازمر شاہ retweetledi
ازمر شاہ retweetledi
Abdullah Mullanee
Abdullah Mullanee@aamullanee·
It's strange that da'is have to make posts like this for their basic needs. Please support. His condition is very difficult.
Ustādh Ijaz@IjazTheTrini

Urgent: I need to raise the amount of $540 CAD for my pain prescription for TODAY. CC: @aamullanee @abdul_now @mohammed_hijab @Chainless_Slave @AliDawah1 @DawahWise @Haqiqatjou @Farid_0v @BroHajji @smile2jannah Please support. BuyMeACoffe: buymeacoffee.com/ijazthetrini PayPal: paypal.me/ccdonationsca

English
3
17
142
19.1K
ازمر شاہ retweetledi
Knowledge North
Knowledge North@KnowledgeNorth·
The brilliant Professor @normfinkelstein the Mukhayriq of our time once again puts many feckless Muslims to shame by refusing to condemn the Palestinian resistance on Oct 7 for their refusal in the face of their Jewish jailors' abusal to be tamed.
English
9
21
147
7.8K
ازمر شاہ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
یہ معاملہ انسانی ہے غزہ کا محاصرہ توڑ کر انسانی امداد کی راہداری کھلنے تک پے در پے نہتے پر امن شہریوں کے سمندری کاروان غ ز ہ جاتے رہیں گے اور بھوک سے بے حال معصوم جانوں تک امداد پہنچانے کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگاتے رہیں گے آپ جو گھروں میں ہیں، آپ کا کام ہے ان اساطیل (فلوٹیلاز) کے تحفظ اور ان پر سوار نہتے شہریوں پر دہشتگرد @Israel کی جارحیت کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اس سے ہرگز پیچھے نہ ہٹیں۔ #ایڈمن #GlobalSumudFlotilla #Hamas #Gaza @GovtofPakistan @CMShehbaz
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
128
3.8K
10.4K
150.5K
ازمر شاہ retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
صمود فلوٹیلا جیسے پرامن اور انسان دوست قافلے پر اسرائیل کا حملہ اس بات کی ایک اور شہادت ہے کہ اسرائیل کو کسی انسانی قدر کا کوئی پاس نہیں ہے ایسے میں اسکے قول وقرار پر بھروسہ کرنا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں اسکا واحد علاج اسکے قتل عام کے خلاف امت کی متحد قوت کااستعمال ہے جس سے ہم غافل ہیں
اردو
0
852
2.3K
87.1K
ازمر شاہ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
الحمدللہ اللہ اکبر کبیرا ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ (بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج) #GlobalSumudFlotilla #NationRejectsTrumpDeal #NetanyahuLeague
اردو
254
4.9K
15.7K
317.4K
ازمر شاہ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن #SupportGaza #NationRejectsTrumpDeal
اردو
857
11.6K
30.4K
620.5K
ازمر شاہ retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
اسپین اور اٹلی نے صمود فلوٹیلا کی ہمراہی کے لئے جہاز اس لئے بھیجے ہیں تاکہ قافلے والوں پر حملہ ھوا تو ھنگامی صورت حال میں متاثرین کو امداد پہنچاسکیں کیا مسلمان ملک انسان دوستی کا یہ ادنی مظاہرہ کرنے سے بھی قاصر ہیں؟
اردو
0
744
2.4K
69.3K
ازمر شاہ retweetledi
القرآن
القرآن@Quranconnect_·
You can be unknown on earth but famous in heaven😍❤️❤️.
English
75
2.5K
21.3K
110K
ازمر شاہ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
علماء اور عوام سے اپیل اپیل اپیل۔۔۔۔ جمعه مباركه کیلئے اپیل۔۔۔۔ غزہ اور گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو موضوع بنائیں، خطبات کا بھی اور سرگرمیوں کا بھی۔۔۔ یہ فیصلہ کن لمحات ہیں۔ غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ @Pak_PalForum
اردو
155
3.9K
9.4K
70.8K
ازمر شاہ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
کل رات 15 ڈرونز اور 10 حملے ۔۔۔لیکن ہمارا عزم توانا ہے،ہم جھکیں گے نہیں، ہمارا حوصلہ بلند ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے پرامن، قانونی انسانی امدادی کاروان پر اسرائیلی نسل پرست ناجائز ریاست کی ڈرون حملوں کا عالمی برادری نوٹس لے۔حکومت پاکستان اس مسلے کو عالمی فورمز پر اٹھائے۔ غزہ ہم آرہے ہیں ۔ @Pak_PalForum @gbsumudflotilla
اردو
346
3.9K
9.5K
327.1K
ازمر شاہ retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
الرٹ۔۔۔۔ @gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔ ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔ فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے! فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ! غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو @gbsumudflotilla @Pak_PalForum
اردو
230
6.4K
12.3K
209K