BA Talks

335 posts

BA Talks banner
BA Talks

BA Talks

@ba_talks03

Journalist | Ex- RJ, Radio Pakistan Islamabad | Social Media Activist | proud of Pakistan 🇵🇰

Katılım Haziran 2023
66 Takip Edilen62 Takipçiler
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
@MeFaheem سر، لگ تو ایسا رہا ہے کہ بچے خود پانی میں خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اردو
1
0
0
47
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
گورنمنٹ پرائمری سکول گبرے نمبر 2 باجوڑ 500 طلباء زیرِ تعلیم برسات کے دوران قریبی ندی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث تقریباً 350 سے زائد طلباء کو سکول آنے میں شدید مشکلات کا سامنا ایک معمولی پل کی تعمیر بھی ممکن نہیں ہوسکی
اردو
25
71
199
6.7K
BA Talks retweetledi
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
جدید ترین پشاور جنرل بس ٹرمینل کی مکمل ڈاکومینٹری — صوبے کی تاریخ کا ایک بڑا انفراسٹرکچر منصوبہ عالمی معیار کی سفری سہولیات، منظم ٹرانسپورٹ سسٹم اور جدید سہولتوں سے آراستہ ماحول معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کی زبانی دیکھیے ترقی کی جانب بڑھتا ہوا خیبرپختونخوا
اردو
86
129
570
11.4K
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
@SupariKhan میرا تو یہ خیال ہے کہ سارے عہدے اوورسیز پاکستانیوں کو دینے چاہئے وہ سیاسی معاملات کو صحیح سمجھتے ہیں 😀
اردو
1
0
1
416
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
سلمان اکرم راجہ کی جگہ کس کو سیکرٹری جنرل کے عہدے پر مقرر کیا جانا چائیے؟؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔
اردو
175
25
162
11.5K
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
@MeFaheem مبارک ہو سر جی سوری ڈاکٹر صاحب 🤭❤️
اردو
1
0
0
124
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
شعبہ صحافت میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی الحمدللہ
Muhammad Faheem tweet media
اردو
349
42
1.6K
28.6K
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
@MaleehaHashmey میرے خیال میں پنجاب میں اب کچھ گھنٹوں کی شروع ہوئی گی، خیبر پختون خوا والے تو کب کے چیخ چیخ کر رو رہے ہیں
اردو
0
0
1
92
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
حکمرانوں نے لوڈ شیڈنگ کا ٹھیک ٹھاک عذاب شروع کر رکھا ہے پورے ملک میں۔ اور اس کے پیچھے پتا نہیں کیا سائنس ہے! 😕 آپ کے شہر میں کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟
اردو
294
317
1.7K
25.8K
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
ڈونلڈ ٹرمپ کا مزاکرات کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا! تو، بات یہ ہے کہ ملاقات اچھی رہی، زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا، لیکن وہ واحد نکتہ جو واقعی اہم تھا، یعنی جوہری معاملہ، اس پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ فوری طور پر، دنیا کی بہترین بحریہ، ریاستہائے متحدہ کی بحریہ، آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں سے نکلنے کی کوشش کرنے والے تمام جہازوں کی ناکابندی (Blockade) شروع کرے گی۔ کسی وقت ہم اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں ‘سب کو اندر آنے اور سب کو باہر جانے کی اجازت’ ہوگی، لیکن ایران نے محض یہ کہہ کر ایسا ہونے نہیں دیا کہ ‘شاید وہاں کہیں بارودی سرنگ ہو’، جس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ یہ عالمی بھتہ خوری (World Extortion) ہے، اور ممالک کے رہنما، خصوصاً ریاستہائے متحدہ امریکہ، کبھی بھی اس کا شکار نہیں ہوں گے۔ میں نے اپنی بحریہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں ہر اس جہاز کو تلاش کرے اور روکے جو ایران کو کسی قسم کا محصول یا ٹول ادا کر چکا ہو۔ جو بھی یہ غیر قانونی ٹول ادا کرے گا، اسے سمندروں میں محفوظ گزرگاہ نہیں دی جائے گی۔ ہم آبنائے میں ایران کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو تباہ کرنا بھی شروع کریں گے۔ جو بھی ایرانی ہم پر یا پرامن جہازوں پر فائر کرے گا، اسے شدید جواب دیا جائے گا۔ ایران اس صورتحال کو ختم کرنے کا طریقہ کسی سے بہتر جانتا ہے، ایک ایسی صورتحال جس نے پہلے ہی ان کے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ ان کی بحریہ ختم ہو چکی ہے، ان کی فضائیہ نہیں رہی، ان کے جنگی طیارے اور ریڈار بیکار ہو چکے ہیں، خمینی اور ان کے بیشتر ‘رہنما’ اپنے جوہری عزائم کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ناکابندی جلد ہی شروع ہوگی اور دیگر ممالک بھی اس میں شامل ہوں گے۔ ایران کو اس غیر قانونی بھتہ خوری سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وہ پیسہ چاہتے ہیں اور اس سے بھی بڑھ کر، وہ جوہری ہتھیار چاہتے ہیں۔ @realDonaldTrump
BA Talks tweet media
اردو
0
0
1
18
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
ایرانی وفد بھی واپس روانہ ہوگئے
اردو
0
0
0
6
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
پاکستانی صحافی إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
العربية
0
0
1
11
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم خطاب کو صرف 541 لوگ سن رہے تھے😀
BA Talks tweet media
اردو
0
0
1
11
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
ڈیزل کی قیمت: 520 روپے ➝ 385 روپے (135 روپے کمی) •پیٹرول کی قیمت: 378 روپے ➝ 366 روپے (12 روپے کمی پاکستانی قوم کو پھر چونا لگ گیا🤔😭
اردو
0
0
0
14
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
ریلیف یا مذاق؟ ڈیزل میں 135 روپے کمی، لیکن پیٹرول میں صرف 12 روپے!🤔😭
اردو
0
0
0
11
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
سوشل میڈیا ہمارا مظبوط طاقت ہے ہمیں سوشل میڈیا کو ساتھ لیکر چلنا ہے۔ سہیل آفریدی
اردو
0
0
2
11
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
@ShahG_4PK نہ بتائیں تو بہتر ہے 😀
اردو
0
0
0
4
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
یہ کیا سننے کو مل رہا ہے🤔
اردو
1
0
2
261
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
@ShafqatAyaz_PTI اس ملاقات میں خان صاحب کا وہ پیغام نہیں آئے گا جو قوم سننا چاہتی ہے
اردو
1
0
0
940
Shafqat Ayaz
Shafqat Ayaz@ShafqatAyaz_PTI·
انتظار کی گھڑیاں ختم! الحمدللہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی کپتان سے ملاقات مکمل ہو چکی ہے اور وہ اڈیالہ جیل سے روانہ ہو چکے ہیں۔ کپتان کا جذبہ کیسا ہے؟ قوم کے لیے کیا پیغام دیا؟ اور خان کی صحت کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ بیرسٹر صاحب جلد تمام تفصیلات بہنوں تک پہنچائیں گے جس کے بعد عمران خان کا پیغامِ حق براہِ راست آپ تک پہنچے گا۔ ان شاء اللہ، حق کی جیت قریب ہے
اردو
15
71
503
22.1K
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
یہ اچانک ایکس -X کو کیا ہو گیا ؟ساری ٹوئٹس انگلش میں چلی گئی
اردو
0
0
0
13
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں اور کارکنان پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں جاری۔ @MeenakhanAfridi
اردو
0
1
3
30
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
برمنگھم سے ایک کارکن ایئر پورٹ پر اترا تو سیدھا آج اڈیالہ پہنچ گیا، کیا جذبہ اور جنون ہے🔥 #adyala
اردو
0
1
5
30
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
محبت 🔥
العربية
0
1
3
24
BA Talks
BA Talks@ba_talks03·
اس بارش میں کارکنان کا پہنچنا قابل تعریف ہیں یہ کارکن پشاور سے پہنچا ہے
اردو
0
1
1
23