Sabitlenmiş Tweet
Muhammad babar
4.4K posts

Muhammad babar
@babardh
ہم چاہتے ہیں حق کے لئے ہو صدا بلند لیکن صدا بلند کوئی دوسرا کرے۔۔۔۔۔
Pakistan Katılım Aralık 2023
1.7K Takip Edilen1.4K Takipçiler

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!❣️
صبح بخیر پیارے لوگو! 🥀
🥀❣️آقا کی ذات پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلّام 💦❣️
#X_promo

اردو

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
میرا الله ہی ہے جو میری خاموشی سے مانگی ہوئی دعاؤں کو سنتا ہے🤲
#X_promo

اردو

🌺🌺السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!🌺🌺
❤️❤️صبح بخیر 🌸🌸
🌹🌹آقا کی ذات پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلّام 🌹🌹
❤️❤️اے میرے اللّٰہ ہميں ہميشہ نمازُپڑھنے اور تمھيں ياد کرتے رہنے کی توفيق عطا فرمائی۔ آمين❤️❤️
#X_promo

اردو

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
*کوئی تعلق ہمیشہ کا نہیں ہوتا ایک مدت بعد سبھی چھوڑ جاتے ہیں... بس سکھا جاتے ہیں ان کے بغیر جینے کا اک نیا انداز۔۔۔!!*
🥺
#X_promo

اردو

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر آپ نے آج درودشریف نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے❤
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صبح بخیر☀🌄
#X_promo #صباح__الخيرِ #صنعاء #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan
Beshak❤❤

اردو

#X_promo
ایک دانا کا قول ہے کہ میں نے *سورة عصر* کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ:-
"رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے۔
رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے"
اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا یہ ہے *" والعصر ان الانسان لفی خسر "* کا مطلب۔ کہ بیشک انسان خسارے میں ہے، عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہے وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے ۔ اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے۔

اردو

السلام علیکم
صبح بخیر
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے
وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏
#صباح_الخير
#X_promo 🍄
GIF
اردو

💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💖
💕💕صبح بخیر💕💕. .
🌷دعا ہے کہ مالک کائنات اپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ خوشیوں سے بھر دے امین ثم امین🌷
#X_promo 🇵🇰🌲💢🌱🌄🌅
اردو

#X_promo
🌹🌹🌹**نماز قایم کرو اور روزانہ صدقہ ادا کرو **🌹🌹🌹
*ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دُنیا سے رُخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دُنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ہیں ۔ ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔ اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔ اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔ تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں آئیں تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں غریبوں کی مدد کریں نماز کی پابندی کریں لوگوں کو خوشیاں دیں اور ہر کام صاف دل اور اچھی نیت کے ساتھ کریں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اور دوسروں کو معاف کریں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں پر عمل کریں جزاک اللہ خیرا کثیر..!!
اللہ تعالی سب مسلمانوں کی غیب مدد فرما امین

اردو

احساس کی مٹی سے بنا ہے انسان اور جس میں احساس نہیں وہ گویا انسان کہلانے کا حقدار ہی نہیں
سلام صبح 🌄
#X_promo
@nooraddan
@IMRAWI8114

اردو











