Ali

134.7K posts

Ali

Ali

@babuali7

تنہا ہو جانا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے اور تعلق ختم ہونے کے بعد اندھے گونگے بہرے بن جاؤ

Katılım Ekim 2012
22 Takip Edilen9.9K Takipçiler
Ali
Ali@babuali7·
مٹی خراب ہے تیرے کوچے میں ورنہ ہم اب تک تو جس زمیں پہ رہے آسماں رہے
اردو
0
12
13
1.3K
Ali retweetledi
آمنہ ملک ❤️🇵🇰
آمنہ ملک ❤️🇵🇰@Amina23553691·
بل دا سورج کیہندا اے ہے کوئی میرے ورگا نکا جیہا دیوا بول پئیا شام پئی تے ویکھاں گے #عشق 🖤
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
4
630
Ali
Ali@babuali7·
ہماری آنکھ سے منسوخ ہونے والے شخص کبھی تو اترا تھا دل میں کہ جیسے آیت ہو
اردو
0
11
13
1.1K
Ali retweetledi
چوہدری اعظم
چوہدری اعظم@choudaryazam·
@urdu_bazm #اردو تلخ گزرے کہ شادماں گزرے زندگی ہو تو کیوں گراں گزرے فرید جاوید
اردو
0
4
5
377
Ali retweetledi
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
تیری اداوں سے دلکش خطاہوں سے ان لمحوں میں زندگی سی ہے حیا کو زرا بھول جاو🎧
اردو
1
10
12
718
Ali retweetledi
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نےپ شام سورج چُرانے والی تھی
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 tweet media
اردو
3
48
77
2.4K
Ali retweetledi
🇵🇰نگینہ چوہدری🇵🇰
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے کوئی وعدہ نہیں کیا لیکن کیوں تیرا انتظار رہتا ہے گلزار۔ #favorite💕
اردو
4
14
35
917
Ali retweetledi
آمنہ ملک ❤️🇵🇰
آمنہ ملک ❤️🇵🇰@Amina23553691·
کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں تو ضروری تو بس ضروری ہے؀
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 tweet media
اردو
1
6
6
281
Ali
Ali@babuali7·
@mariamir1991m دل ٹُٹیا نا جُڑے دوبارہ تیری میری اؤں ٹُٹ گئی سوہنیئے جیویں ٹُٹّیا امبر توں تارا
اردو
1
0
1
41
Ali
Ali@babuali7·
کچھ بدل سا گیا ہے کچھ ٹوٹ سا گیا ہے جڑ سکے گا یا نہیں پتہ نہیں
اردو
1
8
9
482
Ali retweetledi
چوہدری اعظم
چوہدری اعظم@choudaryazam·
@urdu_bazm #اردو خواہشِ وصلِ یار مر جائے دل کمینہ اگر سدھر جائے زاھد ساویز
اردو
0
3
4
211
Ali retweetledi
آمنہ ملک ❤️🇵🇰
آمنہ ملک ❤️🇵🇰@Amina23553691·
میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں تم تو ماہر ہو حل کرو مُجھ کو.. ایویں 🤷‍♀️
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 tweet media
اردو
2
3
7
229
Ali retweetledi
💕 عطیہ صدیقی 💕
تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہو..!! *اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں.!!
اردو
1
5
18
479
Ali retweetledi
آمنہ ملک ❤️🇵🇰
آمنہ ملک ❤️🇵🇰@Amina23553691·
وہ بارش کے تسلسل میں مجھے بوندوں کی مانند یاد آئے؀🖤
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 tweet media
اردو
0
2
3
183
Ali
Ali@babuali7·
عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں عین ممکن ہے تیرے ساتھ آخری ہوں یہ دن میرے
اردو
1
8
12
640
Ali retweetledi
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
میں نے وہ گلے شکوے اپنے اندر ہی قید کر لیے جو تم سے کرنے بنتے تھے کیونکہ جو سب جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے وہاں پرانے حوالے نہیں دہرائے جاتے
اردو
6
38
55
1.5K
Ali retweetledi
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
انسان کا دل پھول کی طرح نرم بھی ہو سکتا ہے اور پتھر کی طرح سخت بھی۔
اردو
8
24
34
1.1K
Ali retweetledi
🇵🇰نگینہ چوہدری🇵🇰
انسان کے اختیار میں صرف محبت کرنا ہے زبردستی کسی کو بھی وہ اپنا نہیں بنا سکتا اگر آپ زندہ دل انسان ہیں ، احساس کرنے والے ہیں تو آپ بغیر کسی وجہ کے محبت بھی کرنے والے ہیں۔🌺
اردو
7
19
47
1K
Ali
Ali@babuali7·
میرے وُجود کو اتنا بھی رائیگاں نہ سمجھ ہر آسماں کی ۔۔۔۔۔ ضرورت زمین ہوتی ہے!
اردو
1
5
9
669
Ali retweetledi
علیزے میر
علیزے میر@KhanAlezay·
کاسہ حرص کو دنیا بھی بھر نہیں سکتی دل بسانا ہو تو ایک شخص بہت ہوتا ہے
اردو
1
4
14
846