Badar

32K posts

Badar banner
Badar

Badar

@badar7899

Katılım Ekim 2016
522 Takip Edilen356 Takipçiler
Badar retweetledi
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
انقلاب اپنے منطقی انجام تک پہنچتے پہنچتے اس خطہ کو آگ اور تباہی کے 20 سال دے جاۓ گا ۔۔ اپنے مُلک کی سلامتی کے لئیے دعا کرتے رہا کریں 🙏
اردو
0
2
4
123
Badar retweetledi
Abbass
Abbass@AbbassFr·
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام، وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا... @asmashirazi
Abbass tweet media
اردو
1
18
32
299
Badar retweetledi
Shahab
Shahab@hashurtag·
The Iranians are meeting up with the Indians for a simple reason: Iran wants to negotiate terms with Israel. Pakistan cannot do this for them. As Israeli voices have shown in the past week, they are not happy with Pakistan mediating and their highest officials have stated on the record that Israel doesn’t accept Pakistan as a neutral negotiator because Pakistan doesn’t even have diplomatic relations with Israel. Netanyahu going to the extent that Pakistan’s mediation on behalf of Iran is meant to drive a wedge between U.S.-Israel relations! Compare this to India who have diplomatic relations with both Iran and Israel. This is why Russia is saying that India should play the mediator role. This is also why Israel and the UAE are both happy with India stepping in for this role. None of these Iranophiles will admit this or condemn this duplicitous behavior of Iran. It is OK for Iran to negotiate terms with Israel and its allies for these bigots, but when we say so they call us “Zionists” 🤡
English
53
122
497
57.9K
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh اب بھی قزاقی ہی کر رہے ہیں۔
اردو
1
0
1
13
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@badar7899 آج سے نصف صدی پہلے تک صرف بحری قزاق تھے اور آج یہ دُنیا کو تہذیب سیکھا رہے ہوتے
اردو
1
0
1
10
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh صحرا کی بدو اپنی خصلتیں چھوڑ نہیں سکتے۔ اکٹھے رہ کر بھی قاتل ہی رہیں گے
اردو
1
0
1
22
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh آپ نے کچھ دن پہلے اماراتی ریاستوں میں اختلاف کے بارے میں ایک ارٹیکل شیر کیا تھا۔ اس خبر کے تناظر میں وہ بھی درست لگ رہا ہے
اردو
1
0
1
10
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh بلکل یورپ کو ہر مسلم مخالف بندہ دبئی بیٹھا ہوتا ہے۔ اب سب سامنے ا رہا ہے
اردو
2
0
1
13
Badar
Badar@badar7899·
@khurram143 کچھ خاص نہیں۔ تیکنیکی بات کریں تو یہ ہیک نہیں بلکہ دھوکہ ہے ۔ٹو فیکٹر ویریفیکشن اور حاضر دماغی ہی اس سے بچا سکتی ہے
اردو
0
0
0
160
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
لوگوں کے واٹس ایپ ہیک ہو رہے ہیں، آج ایک دوست کا ہوا، اس کے کانٹیکٹ والوں سے پیسوں کی اپیل کی گئی، کیا اس ہیکنگ کو روکنے کا متعلقہ اداروں کے پاس کوئی فارمولہ نہیں۔۔!!
اردو
4
28
308
7.9K
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh ایک دو دفعہ سر پر ڈنڈا پڑے تو سیدھے ہو جائیں
اردو
0
0
1
11
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
گیس دا نشہ کردے نے سارے ۔۔۔
Masood Javed tweet media
اردو
1
0
0
27
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh واقعی یہ اتنے سستے نشے کا ہی شاخسانہ لگتا ہے 😂
اردو
1
0
1
13
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@badar7899 سگریٹ لائر کی گیس سونگھنے کا انجام 🤣
اردو
1
0
1
9
Badar retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Heart bleeds for the martyred fifteen policemen who lost their lives in a suicide terrorist attack in Bannu
Mubashir Zaidi tweet media
English
101
586
1.8K
38K
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh @ehtashamraja درست کہا۔ جنگ لڑنا بہادری ہے لیکن اس سے نکلنا بھی بزدلی نہیں
اردو
1
0
2
8
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@badar7899 @ehtashamraja ایران بھاری قیمت لگا رہا ۔۔۔ لیکن اگر زیادہ طول دیا تو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ۔۔ پاسداران کو بھی طالبان کی طرح اپنی بلے بلے عوام کی زندگیوں سے زیادہ عزیز ہے ۔۔
اردو
1
0
2
14
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh @ehtashamraja امریکہ اجکل اپنا تیل بیچ رہا ہے۔ اسے مسئلہ نہیں۔ سعودی کو بھی مسئلہ نہیں۔ ہاں یہ کچھ دن اور چلا تو یورپین بھی ابنائے ہرمز کو کھلانے ا جاہیں گے۔ جو ایران کی لئیے ٹھیک نہیں ہو گا۔
اردو
1
0
2
10
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@badar7899 @ehtashamraja پہلے میں بھی سمجھ رہا تھا کہ چائنہ وزٹ سے پہلے ڈیل ہو جاۓ گی لیکن اب لگتا ٹرمپ ڈیل کی خبریں لگوا کے اپنے مالی معاملات چلا رہا اور ایرانیوں کے ہتھ آبناۓ ہرمز والا بٹیرہ آچُکا ۔۔ طوالت سے فی الحال ایران کو فائدہ مل رہا اور امریکہ بظاہر ڈائریکٹ معاشی طور پہ اتنا متاثر نہیں ۔۔
اردو
1
0
2
21
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh @ehtashamraja بلکل۔ ہر روز بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان میں بھی برا حال ہو گیا ہے۔ یہاں تو چلو دوسری جگہوں سے تھوڑا سستا ملا جاتا ہے لیکن وہاں تو ماڑے حال
اردو
1
0
2
16
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@badar7899 @ehtashamraja اسیں منے بیٹھے جی ۔۔۔ بس جلدی کم ہو جاۓ تے فیول پرائسز بھی تھوڑا stable ہونا شروع ہو جانڑ ۔۔۔ مکمل امن کے بعد بھی کئی مہینے لگ جانے تیل دی قیمت واپس آن چ
اردو
1
0
2
18
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh @ehtashamraja گزشتہ تجربات کی روشنی میں ہمیں کمانڈو کئ بات مان لینی چاہیے۔ انڈیا نوں پھڑکا دیتا سی تے ہنڑ ایران امریکہ کس کھیت دی مولی نے
اردو
1
0
2
24
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@badar7899 @ehtashamraja ہم سب کا ہی حال ایسا تھا ۔۔، باقی کمانڈو تے آج وی ایران /امریکہ دی ڈیل کروا کے بیٹھا تے سانوں ساریاں نوں کُچھ سمجھ ای نہیں آرہی
اردو
2
0
2
32
Badar
Badar@badar7899·
@MasoodJCh @ehtashamraja ان دنوں میں بلاشبہ ہمارے کمانڈو صاحب ہی سکون میں تھے۔ ورنہ میرا تو پریشانی سے برا حالُ تھا۔
اردو
2
0
2
32