badarjamil12037

72 posts

badarjamil12037 banner
badarjamil12037

badarjamil12037

@badarjamil12031

Work in Abu Dhabi FM Officer

أبوظبي, الامارات العربية المتح Katılım Mart 2021
0 Takip Edilen6 Takipçiler
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال مکمل ہونے پر چند سوالات: #May9th_FalseFlag
اردو
1.1K
29.6K
49.7K
634.3K
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.
Imran Khan tweet media
English
2.9K
31.4K
66.5K
1.6M
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
Imran Khan tweet media
اردو
1.7K
28.1K
63.7K
1.1M
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Founding Chairman Imran Khan’s message (22.05.2024) “During past two darkest years in Pakistan’s history, PTI’s political persecution was carried on with complete impunity. We were subjected to the prohibited war tool of collective punishment— our houses trespassed, our people killed and tortured, our businesses destroyed, even the elderly and children were not spared. For the sake of Pakistan, we have been very patient so far. But ENOUGH IS ENOUGH NOW!! The heinous attack on Rauf Hassan is very instigating and further demonstrates that the powerful are unwilling to accept dissent, preferring to resort to cowardly tactics rather than addressing the underlying problems. I have repeatedly also emphasised that economic stability cannot be achieved without having political stability, and the last two years have shown how the economic conditions of the common man have worsened when a performing govt was ousted by the military establishment and their puppets were installed. My message for my nation: we must now be ready to practically struggle against this fascist mafia. I instruct all of you— my central party leadership, central, provincial and local party organisation, members, workers, supporters and the common man to wait for my street agitation call.”
English
686
12.7K
24.9K
685.9K
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
بانی چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام 22 مئی 2024 ملکی تاریخ کے گزشتہ سیاہ ترین دو برس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو پوری ڈھٹائی سے بدترین سیاسی جبر و انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم پر اجتماعی سزا (Collective Punishment) جیسا ممنوعہ جنگی حربہ آزمایا گیا ، ہمارے گھروں کی حرمت پامال کی گئی ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے گئے اور وحشت و بربریت کے اس پورے سلسلے کے دوران بوڑھوں اور بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ۔ ہم اب تک پاکستان کے لیے ہی نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں مگر اب بس، بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر وحشیانہ حملہ نہایت اشتعال انگیز ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کا نام نہاد طاقتور گروہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے پر بالکل آمادہ نہیں اور مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ میں نہایت اصرار سے مسلسل یہ بھی کہتا آیا ہوں کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں اور گزشتہ دو برس میں یہ ثابت بھی ہوا ہے کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بہترین معاشی کارکردگی کی حامل حکومت کو ہٹا کر اپنی کٹھ پتلیاں ملک پر مسلط کرنے سے عام آدمی کے معاشی حالات کیسے بدترین تباہی کی بھینٹ چڑھے۔ اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی چاہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات ، اراکین ، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
اردو
544
14.6K
28K
560.5K
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan #غدار_کون_تھا
English
5.1K
64.7K
79K
10.5M
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
82.6K
102.6K
7.2M
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
No condemnation is enough for the massacre being carried out by the apartheid state of Israel in Rafah. Israel's genocide of Palestinians continues unabated in complete violation of all international laws, and despite the ICJ ruling. If ever there was a rogue state in all senses of the word, it is Israel, which sees itself above all international laws & norms of intra-human conduct.
English
943
26.9K
54.7K
1.3M
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Imran Khan's message has always been clear: the Armed Forces must stay within their constitutional bounds. Whenever they have chosen to go beyond & act against their own people, the country has paid a heavy price including the break up of Pakistan. Unfortunately, the lessons of history have not been learnt as the same mistakes continue to be repeated with the same disastrous results.
English
1.1K
21.4K
40.5K
1.4M
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
عمران خان کا پیغام ہمیشہ غیرمبہم اور واضح رہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو ہمیشہ اپنی آئینی حدود کے اندر رہنا چاہئیے۔ جب بھی انہوں نے ان آئینی حدود کو پھلانگنے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف اقدام کرنے یا اپنے ہی لوگوں سے الجھنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کے دولخت ہونے سمیت ملک نے اس کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ بدقسمتی سے تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا کیونکہ تباہ کن نتائج کی حامل انہی غلطیوں کو دہرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
اردو
694
17.6K
35.1K
542.3K
badarjamil12037 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام (29 مئی 2024) غلامی لوگوں کو چھوٹا کر دیتی ہے اور چھوٹے لوگ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتے ۔ انسان کی غیرت اور آزادی مل کر اسے ایک بڑا انسان بناتے ہیں ۔ نبیِ محترم ﷺ دنیا کے سب سے بڑے انسان اور سب سے بڑے Achiever ہیں ۔ انہوں نے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا کلمہ پڑھوا کر اپنے لوگوں کو آزاد کر دیااور اس آزادی نے ان لوگوں کو جنہیں دنیا اَن پڑھ اور بَدُو کہہ کر پکارا کرتی تھی انہیں دنیا کی سب سے عظیم اور طاقتور ترین قوم بنا دیا ۔ اس وقت رسالت مآب ﷺ کی قیادت میں قائم ہونے والی مدینہ کی ریاست اور اس میں آنے والے انقلاب کو صحیح طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اسی طرح رسول محترم ﷺ کے دنیا کی امامت کے فلسفے کا مطالعہ کریں تو وہ سارے عوامل کھل کر سامنے آجاتے ہیں جن کے باعث مسلمانوں نے 636 عیسوی میں یرموک کے مقام پر دنیا کی ایک سُپر طاقت رومن امپائر کو شکست دی جبکہ اس سے ایک سال بعد 637 عیسوی میں دوسری عالمی طاقت سلطنتِ فارس (Persian Empire) کو پچھاڑا ۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ 1971 کےالمناک سانحے کا نہایت جامعیت سے احاطہ کرتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مطابق فردِ واحد یحییٰ خان نے اپنی طاقت بڑھانے کی خاطر فوج کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ اس شخص نے اپنی ضد اور انا کی وجہ سے فوج سے ہتھیار ڈلوائے ، رپورٹ کے مطابق ہماری فوج نے جنگ کے میدان میں تو خوب مقابلہ کیا لیکن فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کی ساری کوشش پر پانی پھیر دیا۔ ہنری کسنجر نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے کہ فردِواحد یحییٰ خان پانچ سال کیلئے فوج اور ملک دونوں کا سربراہ بننا چاہتا تھا جس کیلئے اس نے اپنا علیحدہ آئین بھی تیار کروا رکھا تھا ۔ فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کو اس قدر نقصان پہنچایا کہ فوج کو خود اسے ہٹانا پڑا. جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے ۔ جب کسی معاشرے میں اخلاقیات نہ رہیں تو وہاں جمہوریت کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔جمہوریت میں عوام کو اپنے نمائندے خود چننے کا حق سب سے بنیادی ترین حق ہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے جمہوریت اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں اس کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں جبکہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے خیالات اور اس سے پہلے راولپنڈی کے کمشنر کا اعترافی بیان پاکستان میں جمہوریت کی حقیقت بیان کرنے کیلئےکافی ہے ۔اس وقت پاکستان میں صرف ایک جمہوری حکومت قائم ہے اور وہ خیبرپختونخوا کی حکومت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں حکومت کے تحت پورے صوبے میں کسی بھی سیاسی جماعت پر کوئی بھی سیاسی سرگرمی کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ اس سے پہلے جب مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی جمہوری حکومت قائم تھی تو ہماری مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سےکیے جانے والے احتجاجی مظاہروں یا سیاسی اجتماعات کے موقع پر نہ تو ان کے راستے روکے گئے ،نہ ہی ان پر کسی قسم کا تشدد کیا گیااور نہ ہی ان کے خلاف کوئی مقدمہ قائم کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پاکستان بھر میں قائم فارم 47 کی حکومتیں تحریک انصاف کی ہر پُرامن جمہوری اور قانونی سیاسی سرگرمی کی راہ روکتی ہیں، ہمارے کارکنوں کو بدترین ہراسگی اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات کی بھرمار کی جاتی ہے۔ کرپٹ حکمران اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کیلئے ملک سے جمہوریت اور اخلاقیات کو تباہ کیا جاتا ہے چنانچہ یہی وجہ ہےکہ جو بھی پاکستان میں حکمرانی کے منصب پر پہنچا اس نے لوٹ کھسوٹ کر کے پیسہ باہر بھیجا ۔ اس کی تازہ ترین مثال وزیر داخلہ ہے۔ دبئی لیکس پر محسن نقوی کو جوابدہ ہونا ہو گا اور قوم کواپنی اہلیہ کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی اور قوم کو بتانا ہو گا کہ جب محسن نقوی اور اس کی بیوی کا سارا کاروبار پاکستان میں ہے تو جائیداد کی خریداری کیلئے پیسہ باہر کیسے منتقل ہوا۔ اسی طرح اسے گندم اسکینڈل کا بھی جواب دینا ہو گا۔ جیل کے اندر انسان کو اپنے رَبّ سے قریب ہونے اور خالق سے تعلق قائم کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ جیل میں میں نے اپنی ضروریات کو محدود کر لیا ہے جس سے جیل میں رہنا اب مشکل نہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جب آپ اپنی خواہشات کی غلامی چھوڑ دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں اور آزاد لوگ آزاد فیصلے کرتے ہیں ۔ مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔
اردو
1.6K
20.9K
42.2K
1M
badarjamil12037 retweetledi
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
"Exclusive: Imran Khan Talks to Me From Prison" Another Zeteo exclusive: my interview with the former Pakistani prime minister, who tells me about his dire prison conditions, his view of the U.S. & the Pakistani military, & why the world should care: zeteo.com/p/exclusive-im…
English
1K
18K
37.9K
1.5M
badarjamil12037 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
میں تو کروں گی ٹویٹ کیوں نہ کروں آخر ڈیجیٹل دہشتگرد ہوں آہو 😂👇
اردو
284
5.1K
10.1K
201.8K
badarjamil12037 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
سنیں۔ مجیب کی باتیں سنیں۔ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتا تھا۔
اردو
202
7.7K
19.3K
193.6K
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
قانون کی خلاف ورزی کس نے کی ہمیں اس کی تلاش جاری ہے۔۔۔
Aleema khan tweet media
اردو
316
56
236
9.8K
badarjamil12037
badarjamil12037@badarjamil12031·
@Maarrkhor نہیں، ان حرام خوروں بئیمان دین ایمان ضمیر فروش فضلانڈو ڈوگڈوگی چابی والے دلوں ایک پلیٹ بریانی قیمے والے نان اور روٹی کپڑا اور مکان کے بیوپاریوں پراپرٹی ڈیلروں پہ لعنت
اردو
0
0
0
1
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
کیا آپ ہر مشکل محاذ پر اپنے آرمی چیف کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ ہاں ، نہیں؟؟
Pak Army tweet media
اردو
7.9K
359
3.4K
241.7K