
Pak804 ➡️ ( گبر )
3.5K posts

Pak804 ➡️ ( گبر )
@badashji
PTI ... I am Imran Khan's supporter & X-Reporter A man can be destroyed but not defeated 💪



بشرہ بی بی اور عمران خان کو کچھ ہوگیا تو ریاست کے ساتھ ساتھ پی ٹی ائی قیادت اس میں برابر کے شریک ہے اور انشااللہ اس قیادت کے گھروں کو اگ لگادیں گے

ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے- لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔ مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!

مشرف کے مارشل لاء میں جب نواز شریف کی بیوی کلثوم نواز اپنے شوہر کے لئے میدان میں اتر کر لڑ رہی تھی تب مسلم لیگ ن کے کسی بھی عہدے دار نے الزامات نہیں لگائیں تھے۔ لیکن یہاں علیمہ خان پر حملے ہو رہے ہیں کیونکہ سارے ٹاوٹس پی ٹی آئی میں جمع ہوئے ہیں 🖐🏿

دکانیں بند۔ امیدیں بھی بند 😴 لوڈ شیٹنگ نہیں زندگی بند ہے۔ اندھیرا بڑھتا جا رہا ہے اور ہم خاموش ہیں۔


علیمہ خانم پر تنقید کی وجہ سے سلمان اکرم راجہ نے خان صاحب سے شیر افضل کو نکالنے کی سفارش کی شیر افضل کو پارٹی سے نکالا گیا اور غدار کہا گیا آج وہی سلمان اکرم راجہ علیمہ خانم پر تنقید کر رہا ہے 🤷 اللہ کی شان ہے وقت کیسے پلٹی مارتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا


آپ کے شہر میں آج کتنی لوڈ شیڈنگ رہی ؟



کمپنی کا اثاثہ کیا بے نقاب ہوا بہت سے ٹڈے بچانے نکلُ ائے عسکری ٹڈے کو بھی کمپنی سے سکرپٹ بنا بنایا ہی ایا ہے ۔🖐️😂🚨🚨🚨 عسکری ٹڈا اندر کی خبریں دیتے دئتے اج ٹڈے کو علیمہ خان کا ماضی ایسے نہیں یاد ایا بلکہ اپنا اثاچہ بچانے کے لیے ٹڈے کو چھوڑا گیا ہے ۔ ابھی اور بھی عسکری ٹڈے سامنے انے والے ہیں ۔








