فیض الحسن

39.4K posts

فیض الحسن banner
فیض الحسن

فیض الحسن

@bagga_gee

راجپوت

Katılım Nisan 2022
3.4K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
فیض الحسن
فیض الحسن@bagga_gee·
:آج دل میں ہوں جاناں الحمدللہ ایک دن میرے نکاح میں ہوگی انشاءاللہ #
فیض الحسن tweet media
اردو
4
1
8
589
فیض الحسن
فیض الحسن@bagga_gee·
یار آجا کہ تیرے پہلو میں چین,راحت, قرار سب کچھ ہے #
فیض الحسن tweet media
اردو
1
0
2
26
فیض الحسن
فیض الحسن@bagga_gee·
جانے کیا سوچ کے میں نے اُسے آواز نہ دی ورنہ تنہائی تو اتنی تھی کہ دم گھٹتا تھا..... #
اردو
0
1
4
51
@Zeliha
@Zeliha@Zelihasha·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله میرے آج کے دن کے اول حصے کو بہتر‘درمیانی حصے کو باعثِ فلاح اورآخری حصے کو باعثِ کامیابی بنادے اے سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہم تجھ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگتے ہیں آمین Have a good day🌻
@Zeliha tweet media
اردو
61
27
97
639
Taimoor Alam
Taimoor Alam@Taimoor82468456·
*السلام وعلیکم*🌹 *صبح بخیر*🌺 *رب العالمین آپ سب کو صحت وعافیت کے ساتھ سلامت رکھے*🌷 *آمین ثم آمین*🤲
Taimoor Alam tweet media
اردو
62
9
71
341
Hoorri
Hoorri@Ho__ori·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله میرے آج کے دن کے اول حصے کو بہتر‘درمیانی حصے کو باعثِ فلاح اورآخری حصے کو باعثِ کامیابی بنادے۔ اے سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان‘ ہم تجھ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگتے ہیں. آمین
Hoorri tweet media
اردو
37
22
53
262
🪴tepu sultan🪴
🪴tepu sultan🪴@tepusultan0·
🪴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🪴 🪴نماز پڑھیں 🪴قرآن مجید پڑھیں 🪴 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
🪴tepu sultan🪴 tweet media
اردو
7
1
9
37
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
Assalamu alaikum _!!!🤍🌱 Alhamdulillah for new day 💐
Sana Shah 🌸 tweet media
Indonesia
60
19
85
663
Nimra🌙
Nimra🌙@Nimra_Chand2·
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم شب بخیر پاکســتـان 🦋
Nimra🌙 tweet media
فارسی
40
5
101
621
فیض الحسن retweetledi
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸
وہ بے خبر ہیں مکافات عمل سے ابھی جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں 🥀
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 tweet media
اردو
12
18
66
873
فیض الحسن retweetledi
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸
How stupid are you to blame a woman for choosing the wrong man, but never blame the man who faked his entire personality just to get her!🎭 🤡
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 tweet media
English
5
8
14
222
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸
رمضان کریم ہمیشہ ہماری روٹین اور زندگی پر کتنا پیارا، خوشگوار اثر ڈالتا ھے 💛 رمضان کی اس سال کی مصروفیات ، رت جگے اور عید کی گہماگہمی فی الحال کے لئے ختم ھوئی ھے اگلے سال پھر سے رب کریم ہم سب کو یہ رحمتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💛 مگر ابھی تک رمضان کی روٹین ہی چل رہی ھے پہلے تو نیند ہی نہیں آتی اگر آئے تو سحری کے وقت بنا الارم کے آنکھ کھل جانا،اب جب تک سحری کو کچھ کھانے کی عادت ھوتی ھے تو رمضان ختم ھوجاتا ھے دن میں پانی پیتے اچانک رک جاتی ھوں کہ میراروزہ ھے پھر یاد اتا ھے کہ نہیں ابھی نہیں ھے ☺️ اور اب پھر کچھ دن میں وہی بورنگ روٹین آفس سے گھر اور گھر سے آفس۔ وہی سونا جاگنا اور گھر ، باہر کے کام شروع ھو جائیں گے ۔ مگر میری یہی دعا ھے کہ رب العزت ہمیں رمضان کی روٹین کو عام دنوں میں بھی قائم رکھنے کی مکمل توفیق اور ہمت عطا فرمائے ۔آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 💛🤲🏻
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 tweet media
اردو
11
15
45
482
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيۡكَ رَبُّكَ فَتَرۡضٰىؕ اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے۔ ( سورۃ الضحى - آیت 5 ) #عینی @133i1 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕 عَـیْنَمّْ☂️ tweet media
اردو
16
15
55
251
Farha Khan
Farha Khan@iam_farha·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 💕
Farha Khan tweet media
فارسی
54
22
263
1.5K
Arif
Arif@Arif820435·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر ☀️ *اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو دُعا کرو اور معجزوں کو پا لو!!*♥️🌻 Ameen
Arif tweet media
اردو
74
25
164
4.8K
⭐️♥️MoonShahid❤️💫
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🤍 اللہ پاک🤲🤍 آپ کو اور مجھے ڈھیروں خوشیاں دے میرے اور آپ کے تمام معاملات درست فرمائے ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دے سکون دے ہمیں رسول الله کی شفاعت نصیب فرمائے حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️ #درود_وسلام
⭐️♥️MoonShahid❤️💫 tweet media
اردو
105
27
135
762
🖤..𝗘𝗶𝗿𝗮..🖤
🖤..𝗘𝗶𝗿𝗮..🖤@zidi_shazadi786·
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 🥰✨ *اے الله!* وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
🖤..𝗘𝗶𝗿𝗮..🖤 tweet media
اردو
33
9
60
334
Ayesha🤍
Ayesha🤍@Ayesha4X·
اسلام علیکم۔
Ayesha🤍 tweet media
فارسی
52
23
340
1.7K
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله میرے آج کے دن کے اول حصے کو بہتر‘درمیانی حصے کو باعثِ فلاح اورآخری حصے کو باعثِ کامیابی بنادے۔ اے سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان‘ ہم تجھ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگتے ہیں. آمین کومل 🫰🤲
کومل_ناز tweet media
اردو
38
12
53
230
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸
﷽🕋🧡 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.🧡 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.🧡 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ.🧡 دعا ھےکہ ربِ کریم ہم سب پر رحم و کرم کی نظر رکھے آسانیاں عطا فرمائے🧡 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 tweet media
العربية
115
76
356
2.4K