بیلی جٹ retweetledi

ناموسِ رسالت ﷺ کے علمبردار عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر آج 146 جمعہ کی نماز باجماعت سے زبردستی محروم رکھا گیا ہے۔
کسی مسلمان کو اس بنیادی شرعی فرضِ عین سے محروم کرنا اسلامی احکامات کی کھلی خلاف ورزی اور بدترین گناہ و ظلم ہے۔ جمعہ کی فرضیت پر فرمانِ نبوی ﷺ واضح ہے:
"جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر حق اور واجب ہے، سوائے چار لوگوں کے: غلام، عورت، بچہ اور مریض۔" (سنن ابی داؤد: 1067)
طاقت کے نشے میں ایک قیدی کو جمعہ کی جماعت سے روکنے والے مقتدر حلقے اللہ کے ہاں سخت ترین گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ قانون بدل کر انسانی عدالت سے تو بچا جا سکتا ہے، مگر اللہ کی عدالت اور عذاب سے کوئی نہیں بچ سکے گا۔

اردو
























