SAM
10.1K posts



I WANT TO RELIVE IT SO BAD

پاکستان آرمی کے دلیر سپوت لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے بلوچستان میں ایک آپریشن کے دوران غیر معمولی جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا شہید کی نمازِ جنازہ ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان (نارتھ) ، کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس میں اعلیٰ سیاسی'عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ شرکاء نے مادرِ وطن کے اس جانثار اور دلیر سپوت کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی عظیم قربانی کو ملک کے امن و استحکام کے لیے ایک ناقابلِ فراموش مثال قرار دیا۔ نمازِ جنازہ کے بعد شہید کا جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقے کے لیے روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔


Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’un. Lt Col Khalid Hussain embraced Shahadat after a courageous two-month battle with injuries sustained during an IBO in Zhob, Balochistan. He was the very picture of a soldier, firm and fearless on the front lines.

when im out with friends but i suddenly remember something and a wave of sadness hits me like a truck

This dragon attacks your city, who do you call first ?





















