Muhammad Basit Nazir retweetledi

یہ کیسے لوگ ہیں جو غمِ حسین منانے کے لیے نکلتے ہیں، مگر کردار یزید کا نبھانے لگتے ہیں؟
مساجد، مدارس اور قومی املاک پر حملے، جلوس کی آڑ میں فساد کا ماحول،
روڑی ریلوے اسٹیشن کی توڑ پھوڑ ہو یا خیرپور کے مدرسے پر حملہ—
یہ عزاداری نہیں، شرپسندی ہے!
ریاست کی خاموشی اور موقع پر موجود رینجرز کی بے بسی سوالیہ نشان ہے۔
امن کے نام پر بدامنی کب تک؟
یاحسین کا نعرہ لگا کر ظلم کا علم بلند کرنا، خود حسینؓ کے پیغام کی توہین ہے۔

اردو









