@Ali_Malik
8.4K posts

@Ali_Malik
@fishri150
Take follow to get follow back
Sanghar, Pakistan Katılım Kasım 2016
2.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler

@fishri150 کیمرہ تو میرے موبائل کا اچھا ہے مگر ایڈیٹنگ نہیں آتی مجھے
اردو

مجھے ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے جسے فوٹو گرافی بھی آتی ہو ۔ اگر لائسنس نہیں ہے تو میں اپنے پیسوں سے دلوا دوں گی ۔ مگر محفوظ گاڑی چلانا جانتا ہو
باقی کھانا ، پینا ، رہائش اور گھر میں وائی فائی سب کچھ میری طرف سے ۔ انشاء اللہ جتنا ہو سکے گا میں سہولیات مہیا کروں گی ۔
مجھے اسکول تک لے کے جانا اور کبھی کبھار گاؤں گھومنے جاتی ہوں ساتھ چاہیے ۔ لانگ ڈرائیو بھی کبھی کبھی ہوتی لاہور ، اسلام آباد کام کے حوالے سے ۔ ورنہ اپنے شہر ہی رہنا ہے ۔ میرا شہر لیہ ہے۔ کمنٹ کریں میں باقی ساری ڈیٹیل خود انباکس کروں گی لوکیشن وغیرہ فون نمبر ۔ بہت شکریہ
اردو

@PromoBoostX آج کے دور میں فوٹو گرافی کس کو نہیں آتی،،کیمرہ ٹھیک ہونا چاہیے
اردو

@qasm588 میرے ساتھ سیم ایسے ہی ہوا تھا،ترا نکل جاتا ہے،،ہیڈ آفس میں کمپلین درج کروائی تو پیسے واپس آ گئے تھے
اردو

ایران کو امریکہ سے مذاکرات کی صورت میں صلح صفائی کر لینی چاہیے۔۔دو قدم پیچھے ہٹ کر۔۔اگر۔۔نو کروڑ عوام، باقی ماندہ انتظامی انفراسٹرکچر، پاور پلانٹ، بجلی گھر، پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کا انفراسٹرکچر اور ملک کا مال ودولت بچ سکتا ہے۔۔تو یہ غلط۔۔فیصلہ نہیں ہوگا۔۔۔!!!!
ویسے بھی امریکہ اور اسرائیل کی سُپر میسی کا فالودہ ایران نکال چُکا ہے اور پوری دُنیا میں امریکہ اور اسرائیل کی بدمعاشی کا زعم ایران بُرے طریقے سے توڑ چُکا ہے۔۔اب اگر ایران ایٹمی حملے یا پھر انتہا درجے کے خوفناک میزائل اور بموں کی کارپٹڈ بمبارٹمنڈ کی صورت میں اپنی مکمل تباہی و بربادی کے نتیجے میں سرنڈر کرے گا۔۔۔تو۔۔۔یہ امریکہ اور اسرائیل کو دُنیا میں دوبارہ سے مضبوط توانا اور اتھرا بنادے گا۔۔۔!!!!
مذاکرات کے نتیجے میں کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر صلح صفائی سے ایران کی عزت وقار اور مندرجہ بالا تمام اثاثے،انفراسٹرکچر اور مال ودولت محفوظ رہیں گے اور اسرائیل اور امریکہ مکمل کامیابی کی ٹرافی پوری دنیا کے سامنے لہرانے کا موقع حاصل نہیں کر پائیں گے۔۔۔!!!
باقی ایران کو ہلہ شیری دینے والے کئی ملک گروہ پارٹیاں اور افراد ہونگے۔۔۔لیکن امریکی اور اسرائیلی کی جارحیت سےاُن تمام ملکوں افراد گروہوں پارٹیوں اور نیشنل و انٹر نیشنل لیڈروں کا جانا کچھ نہیں اور ایران کے پلّے رہنا کچھ نہیں ہے۔۔۔۔!!!
اردو
@Ali_Malik retweetledi

🔥. یوکرین سے بھی زیادہ رفتار ,60 لاکھ ڈالر کے پٹاخے؟ خلیجی ممالک کے دفاعی نظام پر بڑا سوالیہ نشان! 🚀💸
دنیا کے سب سے معتبر جریدے 'دی اکانومسٹ' نے ایک ایسی رپورٹ جاری کر دی ہے جس نے مشرقِ وسطیٰ کے دفاعی ماہرین کی نیندیں اڑا دی ہیں!
کیا ایران کے خلاف جنگ میں دفاعی میزائل ختم ہو رہے ہیں؟
🎯 تین دن میں 800 میزائل: رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے صرف پہلے تین دنوں میں خلیجی ممالک اور امریکہ نے 800 کے قریب 'پیٹریاٹ' (Patriot) میزائل فائر کر دیے۔
📈 یوکرین سے بھی زیادہ رفتار: حیران کن موازنہ یہ ہے کہ یوکرین نے روس کے خلاف چار سال کی جنگ میں جتنے میزائل استعمال کیے، خلیجی ممالک نے اس سے کہیں زیادہ صرف تین دن میں چلا دیے۔
💰 ایک پیٹریاٹ انٹرسیپٹر کی قیمت لاکھوں ڈالرز (تقریباً 60 لاکھ ڈالر تک) ہے، جس کا مطلب ہے کہ محض چند گھنٹوں میں اربوں ڈالرز مالیت کا دفاعی اسلحہ فضا میں "پٹاخوں" کی طرح اڑ گیا ہے۔
⚠️ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر میزائل فائر کرنے کی یہی رفتار رہی، تو جلد ہی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پاس دفاعی میزائلوں کا اسٹاک ختم ہو سکتا ہے۔
🛡️ ایران جان بوجھ کر سستے ڈرونز اور میزائل داغ کر دشمن کے مہنگے ترین دفاعی نظام کو خالی (Drain) کر رہا ہے۔۔
یہ محض ایک جنگ نہیں بلکہ "دفاعی بجٹ" اور "اسٹاک" کی جنگ بن چکی ہے۔ اگر انٹرسیپٹرز ختم ہو گئے تو خلیجی آسمان ایران کے لیے کھلا میدان بن جائے گا!

اردو

@Ali_MuhammadPTI قوم بے شک کھڑی ہو جائے لیکن آپ کھڑے ہوں گے،کچھ کہا نہیں جا سکتا،
اردو

Ramadan Missions 2026: Complete Daily Tasks to Share $30,000 in OPEN, ACE, & STRAX Rewards
s.binance.com/13yIuT8i?ref=G…
English







