Basma Shahzadi PTI

1.3K posts

Basma Shahzadi PTI

Basma Shahzadi PTI

@basma_pti

@TeamiPians NO DM 🚫 Follow back 100%

Liverpool United Kingdom Katılım Ocak 2023
815 Takip Edilen802 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Basma Shahzadi PTI
Basma Shahzadi PTI@basma_pti·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود جمعہ کے روز کثرت سے درود شریف پڑھنے کا حکم فرمایا ہے۔ إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِکُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، صباح الخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Basma Shahzadi PTI tweet media
اردو
10
13
31
1.6K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
جس کا نام لینے پر تم نے پابندی لگا رکھی ہے آج فلسطین کی دیواروں پر اس کی تصویریں لگ رہی ہیں۔۔۔ جس پر تم نے ریڈ لائن لگا رکھی ہے فلسطین کے ہر فرد کی زبان پر اس کے الفاظ "ہم کوئی غلام ہیں" عام ہیں۔۔۔ کیونکہ دنیا اسے امت مسلمہ کا بہادر لیڈر مانتی ہے۔۔۔ جاؤ اب فلسطینیوں کو بھی گرفتار کرو اور نو مئی کی مذمت کرواؤ۔۔۔
Waseem Akram tweet media
اردو
688
4.3K
18.6K
522.8K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
الهاشمي - ALHACHIMI
الهاشمي - ALHACHIMI@MALHACHIMI·
It is not a new conflict. No. We are talking about 75 years of brutal occupation. An ongoing ordeal for the Palestinians. Americans, Europeans and Indians ought to sympathise with the oppressed. They ought to wish for the Palestinians what they like for themselves. Freedom, safety and prosperity. That is what Jesus taught his followers.They ought to know that military might cannot, ever, extinguish the aspirations to dignity and freedom in the hearts of Palestinians or any other oppressed nation. #Palestine #GazaUnderAttack #Gaza #Jerusalem #Israel #usa #justice #humanrights #humanity #uk #europe #france #italy #india #germany #PalestineUnderAttack #Gaza #GazaUnderAttack #PAKvsSL #PAKvsSL #palastine #Palestina #IndiaWithIsrael #IndiavsPak #Indian #india
الهاشمي - ALHACHIMI tweet media
English
18
380
755
27.7K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Zeeshan Tarar
Zeeshan Tarar@ZeTarar786·
غزہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد میں سے 60 فیصد بچے اور خواتین ہیں- یہ دیکھنا اتنا مشکل ہے کہ گنجان آباد شہری علاقے پر اسرائیلی کارپٹ بمباری غیر قانونی اور غیر انسانی ہے #طوفان_الاقصى_ #FreeGaza #FreePalastine #Hamas
اردو
10
3
14
978
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Zeeshan Tarar
Zeeshan Tarar@ZeTarar786·
@_Hareem_Shah آپ گوروں کی ہمدردیاں کم سمیٹیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے پتا نہیں حقیقت کیا ہے دنیا کے میڈیا پر اسرائیلی کنٹرول ہے یہ حماس کو بدنام کرنے کی سازش بھی ہو سکتی ہے آپ بغیر کسی تعقیق کے مسلمانوں پر الزام لگا رہی ہیں اور غیر مسلم کی مدد کر رہی ہیں جوکہ اسلام میں جائز نہیں
اردو
21
16
172
66.9K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Ali@SharafatPTIReal·
عمران بھائی کی بازیابی کے بعد پہلی پیکچر
Mehar Sharafat Ali tweet media
اردو
36
358
3.3K
50K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بہت بہت مبارکباد ، اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو اور فیملی کو ۔۔۔ تاریک رات ختم ہوئی
Sabir Shakir tweet media
اردو
852
7.4K
41.3K
530.6K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
یہ جو بھی ظلم آج ہورہا ہے، کل یہی اسٹیبلشمنٹ، بالخصوص جرنیلوں کی غیر آئینی حکمرانی کے حتمی خاتمے اور پاکستان کی حقیقی آذادی اور جمہوریت کے قیام کا سبب بنے گا۔ عمار اور ظلءشاہ جیسے معصوموں کے آنسو اور خون، ایک آذاد پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اردو
258
3.5K
13.8K
209.4K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
آزادی کے بعد عمران ریاض کی تصویر
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
996
5.5K
33.6K
609.4K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
رہائی مبارک میرے شیر بھائی اللّٰہ اس قوم کو بھی اب "آزاد" کرے
Falak Javaid Khan tweet media
اردو
815
5.3K
39.2K
554.2K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
شکر ہے ظالموں کی دلی تسکین ہو گئی ۔۔۔عمران ریاض خان کے ماں باپ کو اس کے بھائیوں کو اس کے بیوی بچوں کو تکلیف دے کر ۔۔۔ @MrsImranRiaz @ImranRiazKhan
Shehr Bano Official tweet media
اردو
66
675
4.2K
52.6K
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Mian Ali Ashfaq
Mian Ali Ashfaq@MianAliAshfaq·
اسکا مجھ پر ھمیشہ کے لئے حق اور میرے حصے کی ذمہ داریاں ختم نہ ھوں گی- اسکے ساتھ تھا، ھوں اور رھتی دنیا تک رھوں گا- انشاء اللہ آپ سب بھی شہزادے کو دیکھ لیں- اللہ کریم ھے- اللہ رحیم ھے- اللہ بے نیاز ھے- پاکستان زندہ باد- 🇵🇰
Mian Ali Ashfaq tweet media
اردو
4.4K
18.6K
80.9K
2.5M
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Zeeshan Tarar
Zeeshan Tarar@ZeTarar786·
الحمد اللہ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو بہت ساری خوشیاں دے ہمیشہ ایک ساتھ رہیں اللہ تعالیٰ نے پوری قوم اور بوڑھے والدین کی دعائیں سن لی ہیں بہت مشکل دن تھے اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی نہ دیکھائے بچے ان دنوں کو چاہتے ہوئے بھی شاید بھول نہیں پائیں گے جنہوں نے اتنے دن باپ کے پیار کے بغیر گزارے ہیں
اردو
0
2
3
155
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Zeeshan Tarar
Zeeshan Tarar@ZeTarar786·
ایک جنرل ایک جنرل دوسری طرف پانچ سو ججز اور بائیس کروڑ عوام اگر آپ پھر بھی اپنا حق نہیں لے سکتے تو آپ کو ڈوب مرنا چاہیے
اردو
0
2
6
138
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Zeeshan Tarar
Zeeshan Tarar@ZeTarar786·
@MaleehaHashmey یہ چاچو وسکی کے کارنامے ہیں جج بھی اس نے فوج میں بھرتی کر لیے ہیں جسے چاہے چھٹی پر بھیجے جسے چاہے عدالت میں
اردو
1
2
5
222
Basma Shahzadi PTI retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
پاکستان آرمی میں شدید اندرونی خلفشار کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ فوج کی بڑی تعداد کو عاصم منیر اور اسکے حمایتی جرنیلوں کی کمان پر اعتبار نہیں رہا۔
اردو
1.9K
6K
23.6K
608.3K