

Bilal
33.8K posts

@BasWrites
Political Enthusiast | #ImranKhan Supporter 🇵🇰 | Advocate for Justice & Equality | Passionate about Global Affairs 🌍/ #Cricket #Humor #art #history





کبھی کبھی مجھے لگتا ہے پاکستان کی کرکٹ کو جان بوجھ کر برباد کیا جارہا ہے ۔ ایک بندہ جو تین سال سے ٹاپ پرفارمر ہے اس کو ڈراپ کردیا۔ ایک اوپنر صائم ایوب جس نے آسٹریلیا ساوتھ افریقا میں ون ڈے سیریز جتوائیں اس کو ان فٹ ڈکلیئر کردیا حالانکہ وہ پی ایس ایل فائنل کھیلا ہے۔


"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا. کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے" علی امین خان گنڈاپور

علی امین گنڈاپور نے استعفی دیا پھر استعفے کا تصدیقی خط بھی بھیجا اور پھر اگلے وزیراعلی سہیل آفریدی کے انتخابی عمل میں بھی حصہ لیا لیکن اب شیرافضل مروت انکی بطور وزیراعلی بحالی کی درخواست لیکر آئینی عدالت پہنچے ہیں ۔ جب گنڈاپور کو اعتراض نہیں تو شیرافضل مروت " بیگانی شادی عبداللہ دیوانہ " والا کردار کیوں ادا کر رہے ہیں ؟

حکومت نے زیرو کوپن بانڈ جاری کیا اس پر 80 ارب روپیہ اٹھایا ہے اور 15 سال بعد اس پر 512 ارب واپس دینا پڑیں گے۔ تجربہ کاروں کے فیصلے


"اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے تو سب معاف کر دیا جائے گا" سائفر کا اصل ٹیکسٹ

اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے ،کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے، رانا ثناء اللہ
