Bashir Waqar
76.2K posts


@meemainseen @clickonnadeem @ali_kebeti بھولا کینٹین اور یو ای ٹی UET لازم و ملزوم ہیں
اور
ایک کے بغیر دوسرے کا ذکر ادھورا ہے ۔
اردو

@clickonnadeem @bawaqar @ali_kebeti دن بھر کے viva اور ورکشاپ کا دف مارنے کے لیے آدھی رات ادھر آدھی ادھر بھولا کنٹین عرف PC کا آلو پراٹھا
اردو

@clickonnadeem @ali_kebeti ہا ہا ،،، ندیم بھائی، کیا یاد دلا دی آپ نے ۔ یو ای ٹی کے میس اوور بھولا کینٹین کی سپلیاں ۔
کیا خوبصورت اور بے فکرے دن تھے
اردو

@ali_kebeti "غریبی" بھی اب سو روپے کی ہے ۔۔۔ مفت نہیں ہے ۔۔۔
ایک زمانے میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے اردگرد ڈھابوں پر "گریوی" کو "سپلی" کہا جاتا تھا ۔۔ اور اکثر ڈھابوں پر چارٹ لگے ہوتے تھے کہ ایک مرتبہ سے زیادہ "سپلی" نہیں لگے گی ۔۔۔
اردو

@ali_kebeti بجلی بچائیں، اپنے لئیے قوم کے لیے
(this used to the tag-line for the Energy conservation ads)
Tiếng Việt

@Aysha20Ali25 او ماشاءاللہ،
بہت بہت مبارک ہو عائشہ
اللہ آپ کی عبادات قبول کریں ۔
ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھئیے گا
اردو

یہ کیا بدتمیزی ہے 😵💫
lucena@delucenaoficial
Não existe ninguém feio, só existem pessoas que não se cuidam direito.
اردو
Bashir Waqar retweetledi

@EphemeralNow One of the most kind & beautiful things one can do.
جیتے رہیں
English

@butt11114 @Ayesha2N I am ready to act as the mediator and arrange the talks.
Jisaay Pakistan naay Iran aur USA mein talks arrange kein 😂😂
English
Bashir Waqar retweetledi











