✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎

5K posts

✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ banner
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎

✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎

@bdigl1

𝐑𝐄𝐂𝐄 𝕋ᴇᴀᴄʜᴇʀ || 𝔼ᴀʀʟʏ 𝕃ᴇᴀʀɴɪɴɢ 𝕊ᴘᴇᴄɪᴀʟɪsᴛ || 𝔹ᴇʜᴀᴠɪᴏᴜʀ & 𝕀ɴsᴛʀᴜᴄᴏʀ 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ || 𝕋ʀɪᴘʟᴇ 𝐏 ℙᴏsɪᴛɪᴠᴇ ℙᴀʀᴇɴᴛɪɴɢ || 𝐀𝐁𝐀 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ|| 𝐌.𝐀 || 𝐁.𝐄𝐝

Katılım Mart 2023
1.8K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎
بلاول جیسے لوگوں کو ملک حوالے کرنا اور عمران خان جیسے عظیم لیڈر کو قید کرنا اپ کے سامنے ہے تو پھر سمجھ کو پاکستانیو!!! محب وطن کون ہے ؟؟؟ #NeelamMuneer #ducky
اردو
8
21
42
8.3K
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ #ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
0
14
21
208
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
ہمارے ملک کی سب سے بڑی کمزور Law and reinforcement کا نظام ہے ۔ جب تک ادارے اپنے ڈومین میں کام نہیں کریں گے نظام نہیں چلے گا ۔ #پاکستان
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ tweet media
اردو
0
11
14
251
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
عمران خان نے اس سوئی ہوئی قوم میں شعور کی ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ راستہ یقیناً کٹھن ہے، کیونکہ رکاوٹیں نہ صرف مضبوط ہیں بلکہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رکھنے کی کوشش بھی کر رہی ہیں۔ لیکن مجھے یہ شعور ایک ایسے بیج کی مانند دکھائی دیتا ہے جو آہستہ آہستہ پروان چڑھ کر ایک تناور درخت بنے گا۔ شعور کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ اس کے آتے ہی نظام یکسر بدل جائے گا۔ بلکہ شعور وہ پہلی کرن ہے جو ظلم، جبر اور استحصالی نظام کے خلاف مزاحمت کو جنم دیتی ہے۔ یہی بیداری ایک دن قوم کو ان قابض قوتوں سے نجات دلانے کا پیش خیمہ ثابت ہوگی جو عوام کو فکری اور عملی غلامی میں رکھنا چاہتی ہیں۔
Afaq somroo@AfaqSomroo

ایک گروپ میں ایک دوست سے شعور کی بیداری پر گفتگو ہو رہی تھی ان کا مؤقف تھا کہ شعور کی منازل نسلوں میں طے ہوتی ہیں یہ دنوں میں نہیں آتا اس کے لیے گروتھ مائنڈ سیٹ اساتذہ گھر اور سوسائٹی سب حصہ ڈالتے ہیں جیسے قطرہ قطرہ پتھر پر پڑنے سے نشان بنتا ہےخان صاحب بھی اسی لیے ایک بات ہزار بار دہراتے تھے کیونکہ لیڈر پوری قوم کے لیے آتا ہے میرا جواب تھا کہ بے شک شعور ایک طویل عمل ہے اور اس میں ماحول کا بڑا کردار ہوتا ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں صدیوں کی نیند سو رہی ہوں تو انہیں جھنجھوڑنے کے لیے کسی لیڈر کی ایک زوردار پکار ہی کافی ہوتی ہے خان صاحب نے وہی پکار لگائی ہے قطرہ قطرہ گرنے کا عمل اپنی جگہ درست ہے لیکن انہوں نے جس جمود کو توڑ کر اس قوم میں جو شعور کا بیج بو دیا ہے وہ اب ان شاء اللہ ایک توانا درخت ضرور بنے گا ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ یہ عمل اب شروع ہو چکا ہےچاہے منزل ابھی دور ہی کیوں نہ ہو آپ اپنی رائے دیجیے کیا میرا جواب درست ہے اگر نہیں تو تصحیح کیجیے #قلمکار

اردو
0
2
2
97
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
ابھی وقت تماشہ دیکھنے کا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ اب زرداری سب پر بھاری پڑتا ہے یا وردی والا بابو بادشاہت کا تاج لے اُڑتا ہے۔ پھر ڈاکو حسینہ بھاگ کھڑی ہوتی ہے یا ملکہ بننے کے خواب سجاتی ہے۔ مقابلہ سخت ہے — ایک طرف مفاد پرست سیاست، دوسری طرف عسکریت۔
Shafqat Ch@shafqatmm1

لاہور سے پکڑ کر انمول پنکی کو کراچی پہنچا کر گرفتاری ظاہر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ PPP کو دبانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کی ساجھے داری تھی۔ چلتے چلتے PTI پر بھی ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کی گئی لاہور میں کوڑا اٹھانے کے پروجیکٹ پر زیادہ زور اسی لئے ہے کہ "یہاں کوڑا زیادہ ہے"

اردو
1
9
14
176
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
دل پر ہاتھ رکھ کر وعدہ ہے کہ اگر اقرار الحسن اور جواد احمد کے سوا کوئی نا بچا تب بھی ان دونوں سمیت کمپنی کے ہر پالتو کو جوتی کی نوک پر رکھیں گے، عوام راج کے سوا ہمارے پاس مزاحمت کا آپشن ہے اور ہم مزاحمت ہی کریں گے #Adyala @iqrarulhassan @jawadahmadone
اڈجانی🐥 tweet media
اردو
0
18
18
209
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
کارکن سڑکوں پر آنسو گیس اور لاٹھیاں کھا رہے ہیں، جبکہ عہدیداران اب بھی "مناسب وقت" کے انتظار میں گھروں میں بیٹھے ہیں۔ علیمہ خان کی آج کی کال ان تمام لیڈروں کے لیے ایک آئینہ ہے جو خود کو لیڈر تو کہلواتے ہیں لیکن قربانی دینے سے کتراتے ہیں۔ #Adyala
Afaq somroo tweet media
اردو
2
28
40
450
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
ملتان کے تمام نمائندوں سے گزارش عوام کو مایوس نہ کریں، اپنی پوزیشن واضح کریں #Adyala
اردو
0
8
7
62
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
#Adyala یہ وقت صرف سوچنے کا نہیں، نکلنے کا ہے۔ جو آج قدم اٹھائے گا، وہی کل سر اٹھا کر بات کرے گا۔ چلو اڈیالہ،یہی وقت ہے۔
Mesa Malik tweet media
اردو
0
17
15
86
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
یہ وقت وفاداری کا تھا، سیاست کا نہیں ملتان کے کئی چہرے آج بے نقاب ہو گئے #Adyala
اردو
0
11
11
92
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ اڈیالہ ہے واضح کال کے باوجود عہدیدار مرے رہے ۔جو آئے ہیں تصویریں بنا کر چلے گئے پولیس کی تعداد زیادہ نہیں۔ انہیں انکے ناکارہ پن کا علم ہو چکا ہے اگر سنجیدہ ہیں تو تمام عہدیدار فارغ کریں اور تنظیمیں توڑ دیں پھر جو کرائیٹیریا پر پورا اترے صرف اسے عہدہ دیا جائے #Adyala
اردو
18
496
833
4.7K
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
علیمہ خان کا بار بار اپیل کرنا اس بات کی نشاندہی ہے کہ پارٹی کے اندرونی ڈھانچے میں کہیں نہ کہیں بڑی خامی موجود ہے۔ جب بانیِ پی ٹی آئی قید میں ہوں، تو عہدیداروں کو کسی کال کا انتظار نہیں بلکہ خود وہاں ڈیرے ڈال لینے چاہیے تھے۔ #Adyala
Shafqat Ch@shafqatmm1

علیمہ خان نے پاکستان بھر سے پی ٹی آئی کے تمام عہدیداروں کو آج Adyala پہنچنے کی اپیل کی ہے یہ پوری قیادت اور عہدیداروں کیلئے شرم کا مقام ہے کہ انہیں یہ اپیل کرنا پڑی #Adyala

اردو
0
17
14
139
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
علیمہ خان نے پاکستان بھر سے پی ٹی آئی کے تمام عہدیداروں کو آج Adyala پہنچنے کی اپیل کی ہے یہ پوری قیادت اور عہدیداروں کیلئے شرم کا مقام ہے کہ انہیں یہ اپیل کرنا پڑی #Adyala
اردو
39
644
1.2K
7.6K
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
زین قریشی صاحب، یہ وقت سوشل میڈیا کا نہیں، عملی قدم کا تھا #Adyala
اردو
0
6
5
110
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہم نے پارٹی کے ورکرز سے نہیں صرف عہدیداروں سے اڈیالہ آنے کی اپیل کی تھی کیونکہ عمران خان شدید مشکل میں ہیں علیمہ خان #Adyala
اردو
11
324
595
2.8K
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
aman(FanAccount)
aman(FanAccount)@ahned_14·
علیمہ خان کے اس فیصلے کے بعد جو ممبر قومی ،صوبائی اسمبلی اور سینٹ Adyala. نہ پہنچیں ان کو پارٹی سے بلیک لسٹ کر دینا چاہیے #Adyala
اردو
2
11
10
129
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎
اگر عہدیداران باہر نہ نکلے تو عوام ان کے گھروں کا محاصرہ کرے ۔ جیسے آج گوہر کے گھر کے باہر احتجاج جاری ہے ۔ #Adyala
اردو
0
1
1
4
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ
اکر م راجہ صاحب اگر آپ کو برا نہ لگ جائے تو بتائیں کہ آپ #Adyala جا کر کیوں نہیں بیٹھے ؟
اردو
0
5
3
76
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
علیمہ خان اور بہنوں نے اڈیالہ کے باہر دھرنا دے دیا چند ماہ قید کو قیامت کا منظر بنا کر پیش کرنے والی ن لیک پر جلد یہی کچھ گزرنے والا ہے #Adyala
اردو
35
890
2.7K
21.5K