aman(FanAccount)

8.3K posts

aman(FanAccount)

aman(FanAccount)

@ahned_14

Fan-runpolitical account shaing opinionsand updates. Not an offical source .No affiliation with any party or Leader https://t.co/IAY6ZtKdjJ

Katılım Aralık 2025
437 Takip Edilen374 Takipçiler
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو تمھیں مجھ سے محبت ہے جبکہ میں نے اس بات کو سہا ہے کہ میری موجودگی یا غیر موجودگی تمھاری دنیا میں کوئی خلل پیدا نہیں کرتی۔ #اردو_زبان
اردو
3
7
11
83
ملک_ایلیا
ملک_ایلیا@MalikA1194·
درج زیل پوسٹ کی بدولت آج ایک کالی گھٹاؤں میں ایک چن چڑھا ہے جو رات کو چمکے گا سب دیکھ سکیں گے گیں گیں گیں 🔥🔥 آج #سب_ٹویٹ نہیں بلکہ ڈائریکٹ ٹویٹ اپلوڈ ہو گا یہ گھر گرہستی پتہ نہ کیا گُل کھلائے گی فراز یقین نہیں آتا کتنے چہروں سے بلاک کروائے گی 😜😜😂😂
ملک_ایلیا tweet media
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar

کل کے لیے اور بہت سے کام لائن اپ کیے ہوں گے اس نے جیسے کہ ہفتہ بھر کی سبزی گوشت لانا ہفتہ بھر کا کھانا بنوانا ہفتہ بھر کے کپڑے استری کروانا پورے گھر کی تفصیلی صفائی کروانا ایک تو اگلی تمہارا خیال کر رہی ہے اس پر بھی تمہیں اعتراض ہے 🤦🏻‍♀️

اردو
4
1
8
197
ملک_ایلیا
ملک_ایلیا@MalikA1194·
ایک سوال ہے میرا عوام الناس سے 🙋 یہ اتوار والے دن کے کام مسطورات ہفتہ کو ہی کیوں ختم کرا لیتی ہیں کیا ہم کوئی غلام ہیں 🤔 اتوار کو کونسا عالمی جنگ لگ جانی ہوتی ہے کہہ بھی رہا ہوں موسم ٹھیک نہیں ہے لیکن نہ بھئی باز نہیں آنا ایس مخلوک نے بھلا یہ موسم ہے مشین لگانے کا 🤦 😂
ملک_ایلیا tweet mediaملک_ایلیا tweet media
اردو
4
1
11
416
aman(FanAccount) retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
یہ فیشن پرانا ہوگیا کہ خود اپنے کپڑے پھاڑ کر وکٹم کارڈ کھیلا، ہمدردی بھی سمیٹی اور چندہ بھی اکھٹا کر لیا، پہلے بھی یہی ہمدردیاں سمیٹنے کی خاطر تم لوگوں کو انقلاب کا بھوت چڑھا ہوا تھا اور پھر عوام نے دیکھا کہ تم دونوں بھائیوں میں سے کبھی کوئی اڈیالہ کے باہر نہیں پہنچا۔ 🖐️
unleashed 2.0 tweet media
AI creator شرارتی@Shararti_Ai

میری ویڈیو جعلی ہے کسی نے اے آئی سے بنائی ہے :عباد فاروق کے بھائی کا ویڈیو وائرل ہونے پر وضاحتی بیان جاری 😜😜

اردو
10
36
115
10.7K
aman(FanAccount) retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
لگتا ہے کسی خاندان نے سولر سسٹم کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کے میدان میں بھی بڑی انویسٹمنٹ کر لی ہے، ورنہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنے اضافے کا کوئی اور جواز تو پیدا نہیں ہوسکتا تھا، خیر چھوڑیں یہ سب آئیں آپکو موٹر سائیکل پر سیر کراؤں!
اردو
10
25
45
2.4K
aman(FanAccount) retweetledi
shah baba
shah baba@shah_baba54·
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد کمی عوام کو لوٹا پھر بجلی گیس نیٹ بل میں ٹیکسز 500 کا بل 1500 روپے کا ادا کرنا پڑتا ھے ٹرانسپورٹ کرایے نامے نہیں اپنی من مرضی کے کرایے کی وصولی ھورہی ھے مہنگائی کا طوفان کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں عوام جینا محال اور اشرافیہ کے مزے
اردو
0
8
12
96
aman(FanAccount) retweetledi
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
زلزلہ کیوں نہیں آئے گا ظلم پے ظلم بے حیائی عروج پر والدین کی نافرمانی جس نے پیدا کیا ہے اس سے نہ کوئی ڈر نہ کوئی حیا 😔
اردو
0
2
2
26
aman(FanAccount)
aman(FanAccount)@ahned_14·
@shafqatmm1 @Adnff1 سر اس شخصیت سے سب ڈرتے بھی تو ہیں اپنے مفادات کے لیے اس لیے اس کے پیچھے کھڑے بھی نہیں ہوتے کیونکہ وہ صرف اپنی عوام کا بھلا سوچتا ہے
اردو
0
1
9
586
aman(FanAccount) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
امریکہ کو اندرونی مخالفت اور یورپی سرد مہری کے بعد ایران جنگ سے نکلنے کا باعزت راستہ چاہیئے۔ چین اور روس کے سامنے جھکنا نہیں چاہتا ۔ ایران کسی مسلم ملک پر اب بھروسہ نہیں کرتا۔ چین اور روس پاکستانی حکومت کو قابل اعتماد نہیں سمجھتے بات ملکوں پر نہیں صرف ایک شخصیت پر آ کر رکتی ہے۔ جس پر ایران چین روس' عرب ممالک اور ایران بھی بھروسہ کرتے ہوں امریکہ اپنی خاطر اب اپنے اثاثے جھونک کر انہیں رضا شاہ پہلوی کی طرح لاچار و بے یارو مددگار چھوڑ دے گا ٹشو پیپر کا انجام جلد یا بدیر یہی ہوتا ہے
اردو
38
381
1.5K
23.8K
aman(FanAccount) retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
@ahned_14 @1_DXB2 یہ قوم کو جاہل سمجھتے ہیں پرانی مثال ھے توپ کا لائسنس مانگو چاقو کو ملے گا یہ حال کیا ھے 137 روپے بڑھا کر 80 کم کئے ہیں یعنی قوم 57 کا اضافہ بھول کر خوش ہو جائے ایک ماہ میں 55+57 = 112 کا اضافہ ہوا ھے
اردو
2
6
17
135
aman(FanAccount) retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
US-Isael' Iran War & Pakistan's important Role.
Català
37
216
707
13.3K
aman(FanAccount) retweetledi
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
@Markhor3133 ملک کے ایک منتخب وزیراعظم نے بھی کچھ ایسے ہی الفاظ اپنے آرمی چیف کے لیے کہئے تھے اور وہ الفاظ سچ ثابت ہوئے
اردو
2
2
7
857
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"پینٹاگون میں بغاوت: امریکی آرمی چیف کا استعفیٰ اور صدر ٹرمپ پر سنگین ترین حملہ!" 🚨🇺🇸 تاریخی بریکنگ نیوز! امریکی فوج کے سربراہ (Chief of Staff) نے استعفیٰ دینے کے محض ایک گھنٹے بعد وہ دھماکہ کر دیا ہے جس نے پوری دنیا کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ آرمی چیف کے آخری الفاظ: 📍 "ایک پاگل شخص عظیم امریکی فوج کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔"
اردو
77
1.2K
4.3K
110.7K
aman(FanAccount)
aman(FanAccount)@ahned_14·
تو اس مشکل وقت میں لیوی کو 160 روپے تک بڑھایا ہی کیوں گیا تھا جو ایک دن میں ہی واپس لینی پڑی کیا عقل ہمیشہ جوتے کھانے کے بعد ہی انی ہے
اردو
3
6
11
133
aman(FanAccount) retweetledi
گلاب جامن
گلاب جامن@MianPuri_925·
سارے ممالک قرضہ لینا چاہتے ہیں شہباز شریف ٹو عاصم 🤣🤣👇
اردو
0
7
10
227
aman(FanAccount) retweetledi
گلاب جامن
گلاب جامن@MianPuri_925·
تجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ ہے میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں یہ نا سمجھو کہ مجھے جیتنے کی خواہش ہے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں #داستان_دل
گلاب جامن tweet media
اردو
6
5
9
89