Dr Usman Arif PT
139 posts

Dr Usman Arif PT
@beingphysiono1
Painter,Player and Physiotherapist






#7مئی_سے_10_مئی_کی_سچی_کہانی انڈین آفیسر کی زبانی ہرجیت سنگھ انڈین ائرفورس کا ریٹائرڈ افسرھے تقریبا 45 منٹ کا انکا وی لاگ سنا خدا کی قسم دل کو ٹھنڈ پڑگئی سکون ملا کہ75 سال جو فوج پر خرچہ کیا واقعی بہترین خرچ کیا #ہرجیت_سنگھ نے7مئی سے10 مئی کی شام تک کی مکمل کہانی سنا ڈالی کہنے لگا کہ 6 تا 7 مئی انڈین فضائیہ نے پاکستانی سرحدوں اور لائن آف کنٹرول کے پاس اپنی طرف پٹرولنگ تیز کر دی او بیک وقت 70 سے 80 جہاز فضا میں اڑنےلگے ادھر پاکستانی فضائیہ نےانکو انگیج کرنے کی بھرپور تیاری اور پلاننگ کر رکھی تھی جیسے ہی رات 12 بج کر 20 منٹ پر انڈین فضائیہ نے پاکستان کی طرف حملے کا رخ کیا تو پاک فضائیہ نے حملہ روکنے کی بجائے حملہ آور جہازوں کو نشانے پر لیا کیونکہ پاک فضائیہ نے رافیل کو فیل کرنے کا مربوط پلان بنا رکھا تھا اس لئے حملہ تو ہوگیا لیکن پاک فضائیہ نے جوابی میزائیل فائر کرکے انڈین سرحد کے اندر 3 رافیل زمین بوس کر دیئے ایک سو30 اور ایک مگ طیارہ بھی نشانہ بنا اور باقی جن جہازوں کو لاک کیا تھا انکو آخری لمحات میں وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا اور پوری کارروائی انڈین ائر فورس سے شیئر کر دی کہ ہم چاہتے تو مزید 15 جہاز گراسکتے تھے انڈین فضائیہ نے فوری سب کچھ انڈین فوج کو بتایا اور مزید نقصان سے بچنےکیلئے جہاز اڑانے سےانکار کر دیا 7 مئی کے بعد انڈیا کا ایک بھی جہاز فضا میں بلند نہیں ہوا بلکہ سری نگر ائرپورٹ خالی کر دیاگیا تمام جہازوں کو 500 کلو میٹر دور چھپایا گیا اب پاکستان نے جوابی کارروائی کا کہا ہواتھا 8 مئی سے پاکستان نےپورے بھارت پر ڈرون بھیجنےشروع کر دیئے یہ ڈرونز دلی تک پرواز کرنےلگے 8 اور 9 مئی کی رات 4 دفعہ پاکستانی سائبر فورس نےبھارت میں اٹیک کرکے87 ویب سائیٹس کو ہیک کیا بھارت کی بجلی بند کرڈالی انڈین ائر فورس اور ذمینی فورس کا رابطہ ختم کردیاگیا بالآخر انڈین فوج نےتنگ آکر9 مئی سےپاکستان پر واپسی ڈرونز چھوڑنے شروع کئے لیکن جب پاکستانی ڈرونز نے بھٹنڈہ کے ہوائی اڈے پر خودکش حملہ کیا تو اسی رات 2 بجے 10 کو بھارت نے پاکستان کو خوف زدہ کرنے کیلئے براہموس میزائلوں سے پاکستان میں 6 جگہوں پر حملہ کر دیا ان براہموس میزائلوں میں سے3 بھارت کےاندر امرتسر کے قریب کھیتوں میں گرے اور 3 پاکستان میں گرے جن میں ایک نور خان ائر بیس اور 1 سکھر میں عرب اماراتی ائربیس پر گرا لاہور میں گرنےوالے میزائل سے 3 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے بس پھر کیا تھا صبح 4 بجے پاک فضائیہ نے خودکش مشن #آپریشن_بنیان_مرصو کیا اور پاکستان کے 3 طیاروں نے پورا #اودھم پور کا ہوائی اڈہ تباہ کر ڈالا انہی طیاروں نے ایس 400 کی بیٹری اڑا ڈالی جاتے جاتے براہموس ڈپو بھی تباہ کر دیا صبح 6 بجے سے پاکستانی زمین سے فائر کیئے جانے والے الفتح میزائیلوں نے بھارت میں 26 فوجی مقامات کو جب نشانہ بنایا تو انڈین وزیرخارجہ نے دو دفعہ مارکو روبیو کو کال کی اور جنگ رکوانے کی درخواست کی مارکو روبیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سویا ہوا جگایا اور صورتحال سے آگاہ کیا جس پر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی غصے میں آگیا اور مارکو روبیو سے کہا کہ مجھے سونے دو صبح دیکھیں گے۔ لیکن جب ٹرمپ سے دوسری دفعہ کہاگیا کہ جنگ چند گھنٹوں بعد نیوکلیئر تصادم میں بدلنےلگی ہے تو ٹرمپ نے سیدھا وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کو کال لگوائی اور جنگ روکنےکی درخواست کی پاکستان نے امریکی ضمانت پر جنگ روک دی ۔ اسی دن انڈین وزارت خارجہ اور دو فوجی خواتین نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ انڈیا جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتا جواب میں پاکستان نےبھی بالکل ویسا ہی رویہ اختیار کرتےہو سیز فائر پر اتفاق کیا ۔ #ہرجیت_سنگھ کے مطابق انڈین میڈیا اور اندین حکومت عوامی دباو کی وجہ سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے اور شکست کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے #پاک_فوج_زندہ_باد #پاک_فضائیہ_زندہ_باد #پاک_نیوی_زندہ_باد


If you do not know which side to pick, consider this. Israel hit military sites in Iran. Iran hit civilians in Tel Aviv. It is good VS evil, and there is no gray area.

@IDF India supports israel 🇮🇳🧡🇮🇱











