🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .•

169.4K posts

🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• banner
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .•

🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .•

@bellabajwaa

| D E S I G N E R | Imranian | آتنک وادی کہتی ہے سرکار ہمیں😁🫡 | Proud Pakistani 🇵🇰 | عجیب،ضدی، بدتمیز ہوں | IA - Prime Minister Imran Khan Loading...❤️ |

سلطنت عمرانیہ Katılım Şubat 2019
8.4K Takip Edilen9.4K Takipçiler
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
دنیاکی عظیم ترین تہذیب کی بنیادڈالتےہوئےہمارےنبئ پاک جنابِ رسولِ مکرم ﷺ کےریاستِ مدینہ کیلئےوضع کردہ رہنمااصولوں پر ایک نظر! بطورمِلّت و ریاست اپنی صلاحیتوں کےٹھیک احساس و ادراک کیلئےپاکستان میں ہمیں آج خود کو ان اصولوں کیمطابق ڈھالنےکی سعی کرناہو گی e.dunya.com.pk/detail.php?dat…
اردو
808
3K
12.9K
0
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
The Voice Of Pakistan 🇵🇰@thepowerofpak·
پی ٹی آئی نے عمران خان کی ناحق قید کو نارملائز کیا پی ٹی آئی نے عمران خان کی ملاقاتوں کو نارملائز کیا پی ٹی آئی نے عمران خان کی صحت کو نارملائز کیا پی ٹی آئی نے خان کی کیسز کو نارملائز کیا پی ٹی آئی نے خان کی احتجاج کال کو نارملائز کیا پی ٹی آئی نے خان کی زندگی کو نارملائز کیا
اردو
13
560
1K
7.6K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital. Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty. I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
Kasim Khan tweet media
English
1.2K
21K
39.8K
839.6K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔
Imran Khan tweet media
اردو
2.2K
40.5K
81.4K
1.6M
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
۲/۲ آخری بات، ”میں اکیلا ہوں“ اُس رات عمران خان کا کہا آخری جملہ نہیں تھا، انہوں نے کہا؛ ”یہ میری کور ٹیم ہے، اگر یہ ہی حق میں نہیں ہے میں باہر والوں کا تو مقابلہ کرسکتا ہوں، میں اپنے لوگوں سے تو نہیں لڑ سکتا“۔ یہاں عمران خان نے خدانخواستہ سرینڈر نہیں کیا، تاریخ دیکھ رہی ہے، عمران خان نے سرینڈر نہیں کیا۔ عمران خان نے اپنی صفوں سے لڑنے سے انکار کیا (مگر ہم کیا کررہے ہیں شب و روز؟)۔ عمران خان نے اپنوں سے لڑنے سے انکار کرکے قوم کے اصل دشمنوں کا پردہ چاک کیا، پھر جو جو عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے تھے وہ الگ ہوتے گئے۔ آگے بھی ہوتے جائیں گے۔ میں اس وقت اپنی رائے میں غلط نہیں تھا، مگر عمران خان کا حتمی فیصلہ تاریخ نے درست ثابت کیا (اور اسی لیے میں ہمیشہ لیڈر کی فہم اور فیصلے کو اپنی سوچ پر فوقیت دینے پر زور دیتا ہوں، چاہے اس کی پشت پر محرکات اور وقتی اثرات کچھ بھی ہوں)۔ کتابیں، تاریخ، واقعات صرف اس لیے نہیں تحریر اور بیان کیے جاتے کہ حقائق سامنے لائے جائیں ان کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم ان سے سبق حاصل کریں۔ سیکھیں دوسروں کے تجربے سے، ان کے صحیح اور غلط فیصلوں سے۔ میری گزارش ہوگی کہ آپ اس تحریر کو بھی اس تناظر میں دیکھیں۔ ابھی تک عموماً بُک سٹورز کتاب رکھنے پر تیار نہیں ہیں، ماسوائے چند ایک کے۔ ہم اپنے ذاتی نیٹ ورکس کے زریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اور انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس کا ای ورژن بھی میسر ہوگا۔
اردو
257
5.9K
14.7K
240.1K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
The Voice Of Pakistan 🇵🇰@thepowerofpak·
یاد دہانی۔۔۔۔ عمران خان صاحب اس وقت کسی بھی مقدمہ میں پابند سلاسل نہیں ہے بلکہ انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کی فرمان پر مقامی اسٹبلشمنٹ نے اغوا کر رکھا ہے!
اردو
11
796
2.3K
17.3K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
زمانہ طالب علمی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عام آدمی پر اثرات اور ریاست کے دوغلے کردار پر لکھنا شروع کیا۔ تفصیل میں جائے بغیر، نومبر ۲۰۲۵ میں پرننٹنگ کے لیے روابط کا آغاز کیا تاہم ہر جگہ سے انکار ہوا۔ بلآخر ایک دوست جو اس وقت خود بھی مشکلات کا شکار ہیں نے مدد پر آمادگی ظاہر کی اور بہت تگ و دو کے بعد تقریباً پانچ ماہ کی مکمل رازداری میں کی محنت سے یہ پراسس مکمل ہوا۔ میرے لیے یہ انتظار نہایت تکلیف دہ تھا کیونکہ میرا مقصد ملک کو ایک اور جنگ میں دھکیلنے والوں کے خلاف بروقت تنبیہہ کرکے مزید جنازے روکنا تھا جس کا حتمی آغاز ضلع خیبر کے علاقے تیرہ سے ہونے جارہا تھا۔ تین سال پہلے جس جنگ کی پیشنگوئی کی تھی آج وہ شروع ہوچکی ہے۔ آج اگر ان حالات میں بھی مالاکنڈ نسبتاً پرامن ہے تو الحمدللہ ہماری بروقت امن تحریک اس کا وسیلہ بنی۔آپ کہیں گے پرانی باتیں نہ دہراؤ مگر جب مجھے روپوش ہونا پڑا تو درخواست کی کہ اب اس تحریک کا بیڑہ آپ اٹھائیں اپنے لوگوں کی آواز بنیں۔ آج جب افغانستان کے ساتھ جنگ چھیڑ دی گئی ہے تو میں یاد دلاؤں گا کہ میں نے کہا تھا کہ آپ کی دہلیز تک ایک اور جنگ لائی جارہی ہے اور آپ کی لاشوں پر بیانیے بنیں گے۔ اللہ کے حکم سے اپنے کارکنان کے ساتھ مل کر خان صاحب کی گرفتاری کی پہلی کوشش کی ناکامی سے لے کر کتنی مرتبہ وارن کیا ہے کہ پاکستانیو! اپنا فیصلہ کرو آپ نے مرسی کا مصر بننا ہے یا اردگان کا ترکی؟ آپ نے عمران خان کی زندگی پر ہونے والی ہر اٹیمپٹ کی ناکامی کے بعد تالیاں پیٹ کر میری واہ واہ تو کرلی۔ داد تو دے دی۔ میری بات کو کتنی سنجیدگی سے لیا؟ عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات تین ماہ پہلے سے نہیں ہیں، تین سالوں سے اس منصوبے پر کام ہورہا ہے۔ یہ میں پہلی دفعہ نہیں بتا رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آئی آپ کبھی ایک کے کبھی دوسرے کے بیانات پر شادیانے بجاتے رہے میں نے نہیں جھنجھوڑا کہ عمران خان بین الاقومی طاقتوں کے مفادات کی راہ میں کھڑا ہے؟ ان کی لفظی کاروائیوں پر نہ جائیں، عمران خان ان کے منصوبوں میں فٹ نہیں بیٹھتا۔ رجیم چینج آپریشن میں شامل کردار اپنی طاقت کو طول دینے کے لیے سب داؤ پر لگانے کو تیار ہیں، اور آپ نے دیکھا سب داؤ پر لگا بیٹھے ہیں۔ نومبر ۲۰۲۴ میں ڈی چوک میں سامنے سے گولیاں سے ماری گئیں، اکتوبر ۲۰۲۵ میں مریدکے میں قتلِ عام ہوا یہ معمولی واقعات تو نہیں تھے لیکن دیدہ دلیری سے ہوئے کیونکہ بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل درآمد کے بدلے مکمل چشم پوشی کی کمٹمنٹ ہوئی تھی۔ اسرائیل کے حوالے سے پالیسی پر آپ کو بارہا بتایا۔ کسی نے تعریف کی کسی نے تنقید کی، کسی نے جلی کٹی سنائیں۔ کسی نے اپنے گریباں میں جھانکے بغیر دشنام طرازی کی۔ رُک کے غور شاید ہی کسی نے کیا۔ نومبر ۲۰۲۵ میں واضح ہوگیا کہ گھر کی دہلیز تک ایندھن پہنچا تو پہلے دیا گیا تھا، اب آگ بھڑکائی جانی تھی۔ تیرہ سے آپریشن کے آغاز کا ارادہ ہوچکا تھا۔ افغانستان کے ساتھ جنگ کی راہ ہموار کی جارہی تھی۔ نظریاتی سرحدوں کا سودا الگ ہورہا تھا۔ یہاں یہ بھی یاد دلا دوں کہ جب مجھ جیسے آباد علاقوں کے پختونوں کو آپریشن کی ہولناکیوں کا اندازہ بھی نہیں تھا عمران خان اس وقت اپنے لوگوں کو پرائی جنگ میں جھونکنے کے خلاف اٹھنے والی اکلوتی آواز تھا۔ یہ مشن میرے لیڈر کا تھا۔ ابسولوٹلی ناٹ کا فیصلہ میرے لیڈر کا تھا، کہ پاکستان کی سرزمین کسی بھی بیرونی طاقت کے مفادات کے لیے کسی ہمسایے کے خلاف نہیں استعمال ہوگی۔ میں نے صرف ان عناصر سے پردہ اٹھایا ہے جنہیں عمران خان کے اس کردار سے تکلیف تھی۔ جو ان کے موقف کے سبب ان کی جان کے درپے ہیں۔ جوں جوں بین الاقوامی قوتوں کی فرمان برداری اور غلامی میں انکے ساتھ کمٹمنٹس پورے ہو رہے ہیں یوں یوں عمران خان کی زندگی کو خطرہ بڑھ رہا ہے۔ یوں یوں پاکستان کا وجود خطرے میں پڑ رہا ہے۔ میرا کام وارن کرنا تھا میں نے کردیا، ایک مرتبہ پھر۔ فیصلہ کل بھی آپ کو کرنا تھا، فیصلہ آج بھی آپ کو کرنا ہے۔ ۱/۲
اردو
355
8.2K
19.1K
284.6K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
For all those who play on both sides of the wicket. Time to take a stand
Imran Khan tweet media
English
611
7.3K
16.3K
0
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہمارے رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم رہتی دنیا تک کیلئے عظیم المرتبت انسان اور ہم سب کیلئے مینارہ نور ہیں۔جو بھی انکے نقش پا کی پیروی کرے گا مراد پاجائے گا اور وہ تمام زنجیریں ٹوٹ گریں گی جو اسے پست رکھتی ہیں اور رب العزت کی جانب سے عطا کردہ صلاحیتیں بروئے کار لانےمیں رکاوٹ بنتی ہیں۔
اردو
2.2K
10.8K
45.6K
0
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Arshad Sharif
Arshad Sharif@arsched·
اس 20 ویکینڈ کی ویڈیو میں پاکستانیوں کے لئے پیغام ہے: A silent message in 20 seconds for #Pakistan and #Pakistanis Video courtesy @Jam__Baloch
1.6K
52.3K
69.6K
0
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
وہ مناظر جو میڈیا نہیں دکھا رہا امام خامنہ ای کے ہزاروں سوگواران اللہ کی کبریائی بلند کر رہے ہیں
اردو
20
2.2K
6.5K
59.2K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوشل میڈیا پر ٹاوٹس کے ذریعے ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ پاکستان میں صرف شیعہ سراپا احتجاج ہیں، ہرگز نہیں، سنی بھی سراپا احتجاج ہیں، امریکہ اور اسرائیل کی مذمت کرنے کے لیے شیعہ،سنی یا مسلمان ہونا نہیں،صرف انسان ہونا ضروری ہے
اردو
216
4.6K
13.8K
93K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہمارے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک میں جا سکتے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے۔ اللہ تعالٰی دیکھنے والا ہے جنہوں نے جھوٹے الزام لگائے تھے آج یہ سب لوگ بے نقاب ہو رہے ہیں علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اردو
56
4K
10.2K
63.6K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
میرے بچوں ہوسکتا ہے میں قدس کی فتح تک زندہ نہ رہوں مگر تم ضرور قدس کو فتح کرو گے اور اس میں نماز ادا کرو گے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید 💔
اردو
41
3.6K
16.1K
158.2K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ہم امریکہ کے سامنے گھٹنے کبھی نہیں ٹیکیں گے۔ ایران
اردو
17
1.4K
6.2K
51.3K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
Israel is a terrorist state. Retweet if you agree
English
101
11K
20.9K
340.2K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
یہ تو امریکہ کے خلاف پُرامن احتجاج کر رہے تھے تو پھر ان پر فائرنگ کرنے کی کیا ضرورت پڑ گئی؟ نہ رمضان کا لحاظ نہ ہی روزے کا لحاظ۔۔۔!!
اردو
137
4.4K
9.6K
47K
🕊🇵🇰•. ʙ ᴇ ʟ ʟ ᴀ .• retweetledi
Senator Allama Raja Nasir
Senator Allama Raja Nasir@AllamaRajaNasir·
انا للّٰه و انا الیه راجعون مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً (مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
Senator Allama Raja Nasir tweet media
اردو
643
6K
20.4K
298.6K