#LetsUnitePakistan

44.4K posts

#LetsUnitePakistan banner
#LetsUnitePakistan

#LetsUnitePakistan

@better_pak

Passionate about fostering unity and harmony in Pakistan 🇵🇰. Lets promote peace and progress for a stronger, united nation. #OneNation #TogetherWeRise

Pakistan Katılım Nisan 2015
523 Takip Edilen10.2K Takipçiler
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
After watching the clip, I spoke to @betterpakistan. He said there was a family gathering at his Islamabad residence when children unexpectedly entered his study. He rejoined the show shortly after. @WaseemBadami can confirm. Paayen? @WaseemBadami !
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

“بند کرو اسے” ۔ لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال سے کسی نے زبردستی ویڈیو بند کروا دی۔ حیران کن مناظر

English
647
105
724
723.1K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
Federal Minister Professor Ahsan Iqbal said, all is good at his end.
English
77
41
249
55.6K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
Thank you for the messages of concern. A brief disruption occurred during a live broadcast when someone nearby having an argument was unaware that I was live on air. I rejoined the interview shortly afterward. I hope we can avoid unnecessary politicisation of this.
Ajmal Jami@ajmaljami

After watching the clip, I spoke to @betterpakistan. He said there was a family gathering at his Islamabad residence when children unexpectedly entered his study. He rejoined the show shortly after. @WaseemBadami can confirm. Paayen? @WaseemBadami !

English
0
126
1.1K
579.1K
#LetsUnitePakistan
#LetsUnitePakistan@better_pak·
RT @PlanComPakistan: 🇵🇰🚀🇨🇳 A New Chapter in Space A New Milestone for Pakistan! Federal Minister for Planning & Development, Prof. Ahsan I…
English
0
2
0
9
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ministry of Planning and Development
Ministry of Planning and Development@PlanComPakistan·
🇵🇰🇨🇳پاکستان کا خلائی میدان میں عظیم قدم؛ چوتھے زمین مشاہداتی سیٹلائٹ کی کامیاب روانگی، قومی سائنس و ٹیکنالوجی کی نئی اُڑان! وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی پوری قوم کو مبارک باد! آج کا دن پاکستان کی سائنسی و تیکنیکی تاریخ کا درخشاں باب ہے، جب وطنِ عزیز نے اپنی چوتھی زمین مشاہداتی سیٹلائٹ خلا کی وسعتوں میں بھیج کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم نہ صرف جدید دنیا کے ہم قدم ہیں بلکہ خلائی میدان میں قیادت کے خواب کو حقیقت میں ڈھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں #LongLivePakChinaFriendship #PakistanZindabad #PakistanInSpace #SatelliteLaunch2025
اردو
1
5
8
622
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ministry of Planning and Development
Ministry of Planning and Development@PlanComPakistan·
🇵🇰🇨🇳Today, Pakistan marks a monumental moment in our journey towards space leadership as we proudly launch our Fourth Earth Observation Satellite, a shining symbol of national innovation, strategic foresight, and global partnership. ✌️ Alhamdulillah! 🇵🇰 Planning Minister Ahsan Iqbal congratulates the Entire Nation! From launching Badr-1 in 1990 to now reaching new frontiers in 2025, our space journey is not just a series of milestones, it’s a testament to Pakistan’s unwavering resolve to lead in science, technology, and space innovation. #PakistanZindabad! ✌️ #PakChinaFriendshipZindabad #PakistanInSpace #SatelliteLaunch2025 #PlanningForTheFuture
Ministry of Planning and Development tweet mediaMinistry of Planning and Development tweet media
English
1
12
32
2.2K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ministry of Planning and Development
Ministry of Planning and Development@PlanComPakistan·
New Article by Planning Minister Ahsan Iqbal @betterpakistan “S.M.A.R.T #CivilService”; A vision to transform Pakistan’s governance from a 19th-century legacy into a 21st-century engine of progress. Minister Ahsan Iqbal highlights the need for Specialised | Meritocratic | Accountable | Rooted in people | Tech-Enabled (SMART) reforms in civil service to match national aspirations and global standards. 🔗 Read the article: thenews.com.pk/print/1330680-… #CivilServiceReform #SMARTPakistan #PlanningMinistry #GovernanceMatters #Pakistan2047
Ministry of Planning and Development tweet media
English
1
7
15
1.4K
#LetsUnitePakistan
#LetsUnitePakistan@better_pak·
آکسفورڈ میں احسن اقبال صاحب سے ہار کر تحریک انتشار نے اپنی جیت کا شور مچا دیا۔ ایسے ہی الیکشن میں ہار کر انہوں نے فارم 47 والا بیانیہ بنا لیا تھا @betterpakistan
اردو
0
0
2
140
#LetsUnitePakistan retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
عمران خان کو چھوڑنا ہے تو جیل میں تمام جیب کتروں کو بھی معافی دے دیں ۔ احسن اقبال
Atif Rauf tweet media
اردو
212
286
1.2K
31.1K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
احسن اقبال صاحب آکسفورڈ یونین کا مباحثہ جیت گئے لیکن یوتھیے یہاں بھی پروپیگنڈے سے باز نہ آئے پھر منصور علی خان نے طبیعت صاف کردی
اردو
31
443
1.3K
20.6K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
A lot of low-IQ PTI supporters with pea-sized brains are sharing the video of another clueless student at the Oxford Union. In response, Ahsan Iqbal @betterpakistan won the debate with 180 votes, while Youthias continue to humiliate Pakistan. Pure Filth!
English
68
222
779
44.6K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ministry of Planning and Development
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے کی حقیقت چند مخصوص لابیز اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پروفیسر احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی کو متنازع بنانے کی بے بنیاد کوشش کر رہی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے 145 کے مقابلے میں 180 ووٹ حاصل کر کے اپنی مدلل اور مؤثر بحث کے ذریعے ایک شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ یہ افسوسناک امر ہے کہ بجائے اس کے کہ ایک قومی اعزاز کو سراہا جائے، کچھ عناصر حقائق کو توڑ مروڑ کر غلط معلومات پھیلانے میں مصروف ہیں۔ یہ مکالمہ آکسفورڈ یونین کے صدر اسرار کاکڑ کی دعوت پر منعقد ہوا، جہاں پروفیسر احسن اقبال نے گلوبل ساوتھ میں لبرل جمہوریت کی ناکامی کے خلاف ایک مضبوط اور مدلل موقف پیش کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ لبرل جمہوریت کے وعدے ترقی پذیر ممالک میں استحکام اور خوشحالی کے بجائے معاشی ناہمواری، سیاسی عدم استحکام اور ناانصافی کو جنم دے رہے ہیں۔ انہوں نے کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو مثال کے طور پر پیش کیا، جہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی طاقتیں خاموش ہیں۔ ان کی مؤثر اور منطقی دلیل کو آکسفورڈ یونین کے معزز فورم پر بھرپور پذیرائی ملی، اور 180 ارکان نے ان کے مؤقف کی حمایت میں ووٹ دیا۔ یہ جیت نہ صرف پاکستان بلکہ ترقی پذیر ممالک کے حقوق اور عالمی انصاف کے دفاع میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جھوٹے پروپیگنڈے سے حقائق نہیں بدلے جا سکتے۔ تفصیل کے لیے آکسفورڈ یونین کی اپنی جاری کردہ اشاعت کا لنک شامل ہے۔ oxfordstudent.com/2025/02/01/lib… @betterpakistan
اردو
1
3
10
423
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں بحث کا آغاز ایک طالبعلم کے ذریعے موضوع کے تعارف سے ہوتا ہے۔ میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا جو کہ عمران خان کو چانسلر بنانے کی ناکام مہم چلا چکا تھا۔ اس نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا اور عمران خان کو لبرل جمہوریت کا چیمپئن بنا کر یہ تاثر دیا کہ انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر اپنے ہی ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔ میں نے تقریر کے آغاز سے قبل پی ٹی آئی کے حامی کے دلائل کا جواب دیا اور پی ٹی آئی کا بیانیہ جھاگ کی طرح بیٹھ کو زمین بوس ہو گیا میں نے کہا کہ: •کیا عمران خان لبرل جمہوریت کی علامت ہیں یا طالبان جمہوریت کی؟ کیونکہ وہ طالبان کے نظریے کے دلدادہ ہیں۔ •کس ملک میں سپریم کورٹ کی جانب سے ماورائے آئین اقدام کے مرتکب مجرم کو لبرل جمہوریت کی علامت تسلیم کیا جائے گا؟ • کیا ایسا شخص جس کی سیاست فقط نفرت کو فروغ دینا اور مذہب کے کارڈ سے کھیلنا ہو جسکا ثبوت میں کھڑا ہوں جس پر اسکے نتیجے میں قاتلانہ حملہ ہوا اور اس کی گولی میرے پیٹ میں موجود مجھے روزانہ عمران خان کے لبرل ازم کی یاد دلاتی ہے؟ •کیا برطانیہ میں کوئی وزیراعظم قومی خزانے سے 190 ملین پاؤنڈ تو کجا 90 پاؤنڈ بھی چوری کر کے لبرل جمہوریت کی علامت بن سکتا ہے یا اسے ہمیشہ کے لیے کرپٹ قرار دے کر سیاست کو خیر باد کہلوا دیا جائیگا؟ جمہوریت میں ایسے بددیانت شخص کو کرپٹ کہا جاتا ہے، نہ کہ لبرل جمہوریت کی علامت۔ ایوان نے تالیاں بجا کر اس مؤقف کو سراہا اور ہم نے یہ ڈیبیٹ 145 کے مقابلے میں 184 ووٹوں سے جیت لی۔
Sayed Z Bukhari@sayedzbukhari

This is brilliant! Humiliation where ever this unelected government goes. Thank you Asad. #OxfordUniversity

اردو
0
1.7K
3.8K
483.8K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Ministry of Planning and Development
⚠️جعلی ویڈیو کے ذریعے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش! یہ واضح کیا جاتا ہے کہ آکسفورڈ یونین سے متعلق گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں جعلی وائس اوور شامل کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں 145 کے مقابلے میں 180 ووٹ لے کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت گلوبل ساوتھ کے بیانیے کی جیت تھی، جہاں پروفیسر احسن اقبال نے ترقی پذیر ممالک کے حقوق، عالمی معاشی ناانصافی، اور جمہوری استحصال کے خلاف ایک مضبوط مؤقف پیش کیا، جسے بھرپور حمایت ملی۔ چند مخصوص لابیز ایک قومی اعزاز کو متنازع بنانے کے لیے حقائق کو توڑ مروڑ کر غلط معلومات پھیلانے میں مصروف ہیں، مگر سچ کو جھوٹ سے نہیں دبایا جا سکتا۔ 📌 اصل حقائق دیکھنے کے لیے منسلک ویڈیو ملاحظہ کریں اور پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں
اردو
96
753
1.5K
74.8K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں بحث کا آغاز ایک طالبعلم کے ذریعے موضوع کے تعارف سے ہوتا ہے۔ میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا جو کہ عمران خان کو چانسلر بنانے کی ناکام مہم چلا چکا تھا۔ اس نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا اور عمران خان کو لبرل جمہوریت کا چیمپئن بنا کر یہ تاثر دیا کہ انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر اپنے ہی ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔ میں نے تقریر کے آغاز سے قبل پی ٹی آئی کے حامی کے دلائل کا جواب دیا اور پی ٹی آئی کا بیانیہ جھاگ کی طرح بیٹھ کو زمین بوس ہو گیا میں نے کہا کہ: •کیا عمران خان لبرل جمہوریت کی علامت ہیں یا طالبان جمہوریت کی؟ کیونکہ وہ طالبان کے نظریے کے دلدادہ ہیں۔ •کس ملک میں سپریم کورٹ کی جانب سے ماورائے آئین اقدام کے مرتکب مجرم کو لبرل جمہوریت کی علامت تسلیم کیا جائے گا؟ • کیا ایسا شخص جس کی سیاست فقط نفرت کو فروغ دینا اور مذہب کے کارڈ سے کھیلنا ہو جسکا ثبوت میں کھڑا ہوں جس پر اسکے نتیجے میں قاتلانہ حملہ ہوا اور اس کی گولی میرے پیٹ میں موجود مجھے روزانہ عمران خان کے لبرل ازم کی یاد دلاتی ہے؟ •کیا برطانیہ میں کوئی وزیراعظم قومی خزانے سے 190 ملین پاؤنڈ تو کجا 90 پاؤنڈ بھی چوری کر کے لبرل جمہوریت کی علامت بن سکتا ہے یا اسے ہمیشہ کے لیے کرپٹ قرار دے کر سیاست کو خیر باد کہلوا دیا جائیگا؟ جمہوریت میں ایسے بددیانت شخص کو کرپٹ کہا جاتا ہے، نہ کہ لبرل جمہوریت کی علامت۔ ایوان نے تالیاں بجا کر اس مؤقف کو سراہا اور ہم نے یہ ڈیبیٹ 145 کے مقابلے میں 184 ووٹوں سے جیت لی۔ (پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال) وہاں مزید کیا کیا ہوا تھا۔۔یہ پڑھئیے👇 (احسن اقبال کی آکسفورڈ میں تاریخ ساز کامیابی اور یوتھیوں کے جھوٹے پروپیگنڈے کا جواب) آکسفورڈ یونین کی روایتی ہال میں مدھم روشنی کے درمیان، دنیا بھر سے آئے طلبہ، اسکالرز، اور تجزیہ نگار اپنی نشستوں پر بیٹھے تھے۔ اس تاریخی مقام پر کئی دہائیوں سے دانشورانہ مکالموں کی روایت چلی آ رہی تھی۔ آج بھی ایک اہم موضوع زیر بحث تھا: ایک طرف احسن اقبال، جو پاکستان کے سینئر سیاستدان اور اسکالر ہیں، جبکہ دوسری طرف مغربی دانشوروں کا ایک پینل، جس میں امریکی پروفیسر جان ولیمز، برطانوی صحافی ایڈورڈ برنس، اور ایک ہندوستانی تجزیہ کار روہن شرما شامل تھے۔ بحث شروع ہوئی اور 👇 بحث کا آغاز آکسفورڈ یونین کے صدر اسرار کاکڑ کے تعارفی کلمات سے ہوا۔ انہوں نے کہا: "یہ بحث صرف سیاسی نہیں، بلکہ اخلاقی اور معاشی انصاف کی بھی ہے۔ عالمی جنوب یعنی ترقی پذیر ممالک کو کیا واقعی لبرل جمہوریت نے فائدہ پہنچایا؟ یا یہ نظام ایک مخصوص طبقے کے فائدے کے لیے بنایا گیا ہے؟" پہلا موقع برطانوی صحافی ایڈورڈ برنس کو ملا۔ وہ ایک سخت موقف رکھتے تھے: "لبرل جمہوریت ہی واحد نظام ہے جو ترقی کو ممکن بناتا ہے۔ مغرب نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، وہ اسی وجہ سے ہیں کہ ہم نے جمہوریت کو اپنایا۔ ترقی پذیر ممالک میں جمہوریت اگر ناکام ہو رہی ہے تو اس کا ذمہ دار ان کا اپنا نظام اور سیاسی عدم استحکام ہے۔" یہ سن کر احسن اقبال مسکرائے اور پینل کی طرف دیکھا۔ پھر انہوں نے بڑے سکون سے اپنا جواب دیا: "مسٹر برنس، آپ کا استدلال یہ ماننے پر مجبور کرتا ہے کہ ترقی پذیر ممالک خود اپنی بدحالی کے ذمہ دار ہیں۔ لیکن کیا آپ یہ بھی تسلیم کریں گے کہ عالمی مالیاتی نظام، عالمی طاقتوں کی اجارہ داری، اور استعماری تاریخ نے بھی ان ممالک کو کمزور کرنے میں کردار ادا کیا؟" بحث آگے بڑھی تو ہندوستانی تجزیہ کار روہن شرما نے کہا: "لبرل جمہوریت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں آزادی اظہار ممکن ہے۔ اگر کوئی ملک جمہوری ہے، تو وہاں انسانی حقوق کا تحفظ ہوتا ہے۔" احسن اقبال نے فوری جواب دیا: "اگر ایسا ہوتا، تو پھر فلسطین اور کشمیر میں مظلوم عوام پر مظالم کے خلاف مغرب خاموش کیوں ہے؟ آپ کی جمہوریت آزادی اظہار کی بات کرتی ہے، لیکن جب فلسطینیوں پر بمباری ہوتی ہے یا کشمیری نوجوانوں کو غائب کیا جاتا ہے، تو آپ کی جمہوریت کی زبان گنگ ہو جاتی ہے۔ یہ دہرا معیار کب تک چلے گا؟" یہ جملے سنتے ہی ہال میں ایک سنسنی سی دوڑ گئی۔ سامعین میں سے کئی لوگوں نے تالیاں بجائیں، اور کچھ نے حیرت سے ایک دوسرے کی طرف دیکھا۔ بحث کا رخ عالمی معیشت اور ماحولیات کی طرف مڑ گیا۔ امریکی پروفیسر جان ولیمز نے کہا: 1/2
اردو
14
117
275
7.7K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
ایک ماہ پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں جس مباحثے میں @betterpakistan صاحب نے فتح حاصل کی تھی اور انکی رائے کو 180 ووٹوں ساتھ کامیاب قرار دیا گیا تھا جبکہ مخالف دلیل دینے والے نے 145 ووٹوں کی حمایت حاصل کی تھی چند سیکنڈز کے کلپس کو کاٹ کر بطور misinformation استعمال کیا جارہا ہے
Expose Propaganda tweet media
PTI@PTIofficial

At Oxford University, Ahsan Iqbal was introduced as a member of the political party that orchestrated the greatest attack on liberal democracy in Pakistan’s history. This was done by colluding with the military to rig elections & illegitimately form a govt, despite having fairly won only 17 out of 272 seats.

اردو
32
370
754
36.1K
#LetsUnitePakistan retweetledi
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Mansoor Ali Khan has exposed PTI’s propaganda regarding Ahsan Iqbal @betterpakistan 🚨 PTI selectively shared a clip to serve its own agenda but did not inform the public that Ahsan Iqbal had won the Oxford Union debate with 180 votes. Proud Moment for Pakistan 🇵🇰
English
38
354
1K
43.6K