Sabitlenmiş Tweet
shelbitom
71.4K posts


Ok.. type here if you have something to communicate ...
ngl.link/skhira_10
English
shelbitom retweetledi

@Dr_Romeooo پاک پروردگار مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اردو

چاچا بونگیاں مارنا بند کرجب اسنے حملہ کیا لگ پتہ جائے گا فلحال اسنے ایسا کوئی سٹیٹمنٹ نہیں دیا
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1
بھارت نے اگلے 72 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے*
اردو


میرے والدِ محترم گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں۔ آج اے ایف آئی سی راولپنڈی میں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے جن میں دل کے کچھ مسائل کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر نے ان کی اینجیوگرافی تجویز کی ہے جو ان شاء اللہ صبح ہو گئ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے والدِ محترم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
اردو

ایسی کوئی بات نہیں ہے نا ہی کشیدگی کا خطرہ ہے خواہ مخواہ میں سنسنی مت پھیلائیں ایل او سی کا ایک ضابطہ کار ہوتا ہے لوگ نصف دریا عبور کرکے لکڑیاں جمع کرکے تھے تو انڈیا نے پہلے سُرخ جھنڈے لہرائے پھر اناؤسمنٹ کے زریعے روکا بات ختم ہوگئی ہے
#Neelum
Maryam Ikram@MaryamIkram93
پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر دوبارہ کشیدگی کا خطرہ؛ وادی نیلم کیرن سیکٹر میں بھارتی فوج نے سرخ جھنڈے لہرا دئیے، شہریوں کو لاؤڈ اسپیکر پر دھمکانے کی اطلاعات
اردو

@Dr_Romeooo شہری دریا کنارے کچھ لکڑیاں اکٹھی کررہے تھے تو انڈین آرمی نے سپیکر پر اعلان کرکے منع کردیا سرخ جھنڈے لہرانے کی اطلاعات ہیں
اردو










