Nasir
8.5K posts

Nasir
@nasirkhan441
Surrender is not an option, fight till death











اہم خبر 🚨 جنرل نعمان ذکریا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اختلافات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی کے جی ایچ کیو (GHQ) میں بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ کی پہلی سالگرہ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں عاصم منیر سمیت اہم فوجی جرنیلوں نے شرکت کی، تاہم جنرل نعمان ذکریا نے اس تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، انہوں نے عاصم منیر کی موجودگی میں وہاں جانا اپنے لیے نامناسب قرار دیا، جس کے باعث وہ تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔

جب عمران خان دور میں پیٹرول 150 تھا تو ن لیگ کے مطابق ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا اور اب جب 414 ہے تو ن لیگ اور ہینڈلرز کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے - مطکب یہ لاجک مجھے کوئی سمجھائے پلیز 🙏

پچھلے دنوں ایک محفل میں لاہور میں سُود کے کاروبار کی بات ہورہی تھی تو صدر میں رہنے والے ایک فرد نے بتایا کہ اُن کے محلے میں ایک بندے نے گھر والوں کو بتائے بغیرکسی پٹھان سے بیس فیصد سود پر ایک مہینے کے لئے ایک لا کھ روپے قرض لیا ، وہ ایک مہینے بعد قرض واپس نہ کرسکا ، کسی طرح ہر مہینے سُود کے بیس ہزار دیتا رہا ،چھ مہینے بعد بھی اُس کا اصل قرض باقی ہے جبکہ وہ ایک لاکھ بیس ہزار دے چکا ہے .وہ پریشان ہے کہ گھر چلائے یا ہر مہینے یہ بھتہ دے . اور جو لوگ یہ ماہانہ سُود نہیں دے سکتے اُن کی دکانوں اور مکانوں پر قبضہ کر لیا جاتا ہے ، خُدارا پنجاب سے سُود ، نشے اور اسلحے کا کاروبار کرنے والے گروھوں کو نکالیں ، یہ پنجاب کے کاروبار پر قابض ہیں ، پنجاب سے ہی کما کر پنجابیوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں. کُچھ لوگ زندگی میں مثبت کام کر ہی نہیں سکتے . #Punjab




ویسے مجھے تو لسی اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ روٹی بہت پسند ہے۔ پیاز ٹماٹر کی ترکاری بھی بہت مزہ کی ہوتی ہے۔ سردیوں میں اوریا کا کوئی مقابلہ نہیں ہوتا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔






