

Syed Bilal Izzat Naqvi
5.9K posts

@bilalizzat
journalist






کیا پاکستان میں اب کسی کی جان و مال اور فیملی محفوظ نہیں؟پولیس اہلکار کسی بھی وقت کسی کے بھی گھر گھس سکتے ہیں! پیرودہائی پولیس کا سب انسپکٹر امین اللہ نیازی، شکیل چیمہ سب انسپکٹر،نوید اے ایس ائی ،مدثر نائٹ محرر اور ٹیم کے ہمراہ گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل،بغیر ایف آئی آر اور بغیر الزام شہری کی عزت و چادر چاردیواری پامال،پولیس کی جانب سے غیر قانونی قبضہ کروانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی چادر چاردیواری کا تقدس پامال، شہری اللہ کے واسطے دیتا رہا،سب انسپکٹرامین اللہ نے منت سماجت کے باوجود دروازہ توڑ کر دھاوا بول دیا،عوام ششدر، لوگ پریشان،سب حیران، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کے بنیادی حقوق روند ڈالے گئے۔ یہ کیسا قانون ہے؟ یہ کیسا نظام ہے؟ بغیر ایف آئی آر کےمجھے غیر قانونی طور پر اپنی ملکیتی جائیداد سے رات کے اندھیرے میں باہر نکال کر قبضہ مافیا کو غیر قانونی قبضہ کروایاگیا، متاثرہ شہری پیرودائی پولیس کی کارروائی نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیے،ایس ایچ او پیر دوہائی کی سربراہی میں امین اللہ نیازی کا گھر پر دھاوا –متاثرہ شہری سراپا احتجاج نہ ایف آئی آر، نہ کوئی الزام، نہ کوئی ثبوت پیرودہائی پولیس پھر بھی گھر میں گھس آئی۔یہ کیسا انصاف ہے؟ایاز الرحمن بچے روتے رہے، گھر والے چیختے رہےمگر پولیس کے دل پر کوئی اثر نہ ہوا اور نہ ہی رحم آیا!ایاز الرحمن متاثرہ شہری متاثرہ شہری کا سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی سے ایس ایچ او پیر دوہائی،امین اللہ سب انسپکٹر اور قبضہ مافیہ کے خلاف کاروائی کرنے کی اپیل @RwpPolice @Rporwp @MaryamNSharif @MarriyumOffice @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @CMShehbaz @SalehMughal @bilalizzat Rawalpindi# RawalpindiPolice#




