Abdul Samad

7.4K posts

Abdul Samad banner
Abdul Samad

Abdul Samad

@bioAitech

Katılım Nisan 2023
1.1K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Abdul Samad retweetledi
Irza Khan
Irza Khan@irz__a·
ٹرمپ نے اتنا بھارت کے جہاز نہیں گرائے ہوں گے جتنا وہ ہمارے فیلڈ مارشل کا شکر گزار ہو چکا ہے۔ میں پاکستان کا، وزیراعظم کا اور بہت بہت عظیم انسان فیلڈ مارشل کا بہت شکر گزار ہوں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
1
5
11
190
Abdul Samad retweetledi
Rimmsh
Rimmsh@Rimmsh_·
Haider Hayat Khan did India dirty 😂
Indonesia
1
6
15
153
Abdul Samad retweetledi
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
جلوہ ہے ہمارا 🇵🇰🫡🥰
اردو
0
7
26
659
Abdul Samad retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
انت ہے بھئی 😂
اردو
18
65
313
8.2K
Abdul Samad retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
2.0 Loading InshAllah 🇵🇰
English
4
55
299
6K
Abdul Samad retweetledi
I Love ISI...🇵🇰
I Love ISI...🇵🇰@M_Khalil027·
زمین پر ایک شخص ٹرمپ کو فون کر کے بھائی کی حیثیت سے تہران میں داخل ہو سکتا ہے، اور وہ شخص پاکستان کا ہے۔ "فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر شاید اس سیارے پر واحد شخص ہے جیسا کہ ہم اس وقت بات کر رہے ہیں، جو فون اٹھا سکتا ہے اور ٹرمپ سے جب چاہے بات کر سکتا ہے
اردو
2
12
88
1.3K
Abdul Samad retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس طرح ٹرمپ دنیا کے سب سے مضبوط نیٹو اتحاد کا مذاق اڑاتا ہے کہہ رہا اب جب آبنائے ہرمز کھل گیا ہے تو مجھے نیٹو کا فون آیاآپ کو مدد کی ضرورت ہے تو میں نے کہا نہی مجھے اب مدد کی ضرورت نہی ہے اب اس کی مدد فیلڈ مارشل نے کر دی ہے اس کی یہاں ہی تعریف کر دی 😜
اردو
3
185
620
7.6K
Abdul Samad retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
جنگ بندی اور امن مذاکرات اتنے نہیں آساں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے 28 فروری سے اب تک مجموعی طور پر 70 ہزار کلومیٹر کا سفر کیا ہے . ابصار عالم
اردو
2
131
387
3.3K
Abdul Samad retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
صرف گالیاں بندوقے وہ جو ہے مسائل کا حل نہیں دوسری آپشن کو بھی استعمال کرنا پڑتا ہے نواز شریف صاحب نے بہت گہری باتیں کر دی جس کا نتیجہ اپ کے سامنے ہے الحمدلله پاکستان آج پوری دنیا میں اپنا نام بنا بیٹھا ہے ♥️🇵🇰✌️
اردو
0
6
27
149
Abdul Samad retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پنجابی سٹائل میں یوتھیا وائرس کی مٹی پلید ھوتی دیکھ لیں 😅
اردو
0
34
56
474
Abdul Samad retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
Islamabad 🇵🇰
Filipino
2
9
228
3.2K
Abdul Samad retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
حالیہ عالمی حالات کے تناظر میں پاکستان ایک نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے، جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ وہ مسئلہ جس سے پوری دنیا پریشان ہے اور بڑے بڑے ممالک اس کا حل نکالنے میں ناکام رہے ہیں، وہاں پاکستان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس کی خدمات کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ​ہم بھارتیوں کے لیے یہ بات ہضم کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ ہمیں بری طرح چبھتی ہے۔ لیکن اگر ہم اپنے تعصبات کو ایک طرف رکھ کر دیکھیں تو اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہو چکا ہے. بھارتی پروفیسر
اردو
0
49
93
886
Abdul Samad retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ٹرمپ اور شہباز شریف قربانی کے لیے منڈی سے جانور لاتے ھوئے 🤣👇👌
Muzamil tweet media
اردو
18
206
1K
14K
Abdul Samad retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
الحمد للہ اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے آسٹریلیا میں مسلمانوں کی تعداد 1981 میں تقریباً 77 ہزار سے بڑھ کر 2021 میں 8 لاکھ 13 ہزار سے زیادہ ہو گئی، اور اندازوں کے مطابق اب یہ تعداد تقریباً 10 لاکھ کے قریب پہنچ رہی ہے۔ یہ ایک ایسے ملک میں ہے جس کی کل آبادی تقریباً 2 کروڑ 70 لاکھ ہے، حصہ ابھی چھوٹا ہے، لیکن اضافہ بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔
اردو
1
20
77
874
Abdul Samad retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
الحمدلله اب ہر پاکستانی سر اٹھا کر جی رہا ہے اور اپنے پرچم کے ساتھ دنیا کو بتا رہے ہیں ہم پاکستانی پر امن قوم ہیں 🇵🇰✌️
اردو
1
20
93
405
Abdul Samad retweetledi
Abdullah Gul
Abdullah Gul@MAbdullahGul·
آپریشن سایہ سالار، کمان فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھ میں ایران کی فضاؤں میں پاکستانی ائیر فورس کا راج. محمد عبداللہ حمید گل کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کے حوالے سے تازہ ترین گفتگو. @nayadaurpk_urdu
اردو
0
21
74
1.2K
Abdul Samad retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
14
465
404
3.3K
Abdul Samad retweetledi
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
On the sidelines of the #AntalyaDiplomacyForum, DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 met with Egypt’s Foreign Minister Badr Abdelatty. They had a warm and cordial exchange, highlighting the strength of Pakistan–Egypt ties. Both sides also discussed evolving regional developments and agreed to remain closely engaged.
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan tweet mediaMinistry of Foreign Affairs - Pakistan tweet media
English
3
30
181
2.5K
Abdul Samad retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
اسرائیلی پولیس نے مسجدِ اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کو جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے داخل ہونے سے روک دیا۔
اردو
5
480
1.4K
12.6K